| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
مسئلہ یہ ہے کہ میرے پاس گرافک اور ان پیج کے متعلق کچھ ویڈیو ٹیوٹوریل ہیں جو اہم کام کے ہیں اور وہ میں نے کسی فورم سے ڈاؤن لوڈ کیے تھے لیکن بدقسمتی سے کچھ ایسے ویڈیو زبھی ہیں جن میں کام سکھانے کے ساتھ میوزک بھی ہے اور میں چوں کہ اللہ تعالی کے فضل وکرم سے خالص مذہبی رجحان کا حامل ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اورمیوزک جیسی تباہ کن اشیاء سے دلی طور پر نفرت ہے اس لیے میں یہ چاہتاہوں کہ کوئی ایسا سافٹ ویئر ہوجس کی مدد سے میوزک کی آواز ختم ہوجائے' نیزاس میں یہ سہولت بھی ہوکہ ہم اس میں اپنی آواز سے ٹیوٹوریل سے متعلق اپنی گفتگو کرسکیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-02-10), پاکستانی لڑکا (13-02-10), محمدعدنان (10-02-10), راجہ اکرام (09-02-10), رضی (13-02-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,939
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم اسلام
مجیب صاحب وکل کٹر تو دیکھا اور سنا ہے اب یہ میوزک کٹر کہاں سے لاؤں پر کوئی بات نہیں آپ نے بتایا ہے تو سرچ ضرور کروںگا اگر ملا تو آپ کو ضرور بتاؤ گا
__________________
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-02-10), پاکستانی لڑکا (13-02-10), یاسر عمران مرزا (09-02-10), مجیب انڑ (11-02-10), راجہ اکرام (09-02-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
vcd cutter استعمال کرلیں ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
آپ کی ویڈیو کس فارمیٹمیںہے؟؟؟
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,939
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Audio Video الگ کرنی ہے یا Audio سے Music کاٹنا ہے اور Vocle رکھنی ہے؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی لڑکا (13-02-10), مجیب انڑ (11-02-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
یہ کام نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجیئے۔ ۔ ۔ ۔
اس کے لیئے فلٹر استعمال کریں، جیسے کہ لو پاس فلٹر، جیسے ۔۔ ۔ ۔ ۔۔ یاد نہیں آ رہا بعد میں انشااللہ بتا دوں گا
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میرے خیال سے یہ کافی مشکل کام ہے اور نتیجہ بھی کوئی اتنا اچھا برامد نہیںہو گا، دوسری بات کہ آپ ٹیوٹوریل میں اپنی آواز شامل کرنا چاہتے ہیں تو آپ وینڈوز کا ساؤنڈ ریکارڈر استعمال کر کے اپنی آواز ریکارڈ کریں ، پھر کسی بھی مووی میکر سافٹ وئر سے اس میں آڈیو اور ویڈیو شامل کر لیں۔
ویسے آپ نے ان پیج کے ٹیوٹوریل کہاں سے لیے، اگر مناسب سمجھیں تو فورم پر شئر کردیں ، بہت سوںکا بھلا ہو جائے گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
|
سب کا شکریہ لیکن مجھے سافٹ ویئر کا ربط چاہیے ،کوئی ماہر ضرور نوازش کرے
اور مخلتلف فارمیٹ ہیں، ایک توmpeg.4 اس کے علاوہ ای وی آئی وغیرہ بھی ہے |
|
|
|
| مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی لڑکا (13-02-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
کوئی مشکل کام نہیں ہے بھائی
Ulead movie کے استعمال سے ایک منٹ میں سب کچھ الگ ہوجاتا ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,267
کمائي: 152,276
شکریہ: 4,790
4,339 مراسلہ میں 10,880 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپ کے پاس ULead کا کوئی بھی ورژن ہو تو انسٹال کیجئے
میں آپکو ویڈیو سے آڈیو سپلٹ کرنے کا طریقہ سکھا دوں گا مجھے پی ایم کیجئے۔ تاکہ مجھے پتہ چل سکے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
|
دونوں بھائیوں کا شکریہ
میرے پاس ULead کا کوئی بھی ورژن نہیں کوئی اچھاسا لیٹیسٹ ورژب عنایت فرمادیں جزاکما اللہ |
|
|
|
| مجیب انڑ کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی لڑکا (13-02-10) |
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
اس قسم کی ضرورت عموما انگلش فلموں کے اردو یا ہندی ڈبنگ کے لیے پڑتی ہے۔ جس میں انگریزی زبان کی آوازيں کاٹ کر ترجمہ شدہ آوازیں ریکارڈ کی جاتی ہیں۔۔
اس کے علاوہ اگر آپ کو کسی گانے کا شوق ہے تو آپ اس گانے میں سے گلوکار کی آوا ز کاٹ کر اپنی آواز گا کر ریکارڈ کر سکتے ہیں۔۔ اگر یہ کام ulead سے ہو سکتا ہے۔ تو بہت عمدہ ۔۔ میں بھی کافی عرصے سے اس کی تلاش میں تھا۔۔ یہ رہ نمائی فراہم کرنے والے بھائی کا بہت شکریہ
|
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی لڑکا (13-02-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
اسس میں حد سے زیادہ آسان ہے۔۔۔
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی لڑکا (13-02-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی لڑکا (13-02-10), مجیب انڑ (11-02-10) |
![]() |
| Tags |
| فورم, کیے, کیسے, کوئی, ویڈیو, ویئر, ڈاؤن, لوڈ, نفرت, متعلق, مدد, مذہبی, آواز, اہم, اپنی, ایسا, السلام, بار, تعالی, جیسی, حامل, ختم, سافٹ, ساتھ, طور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| I D M سے یوٹیوب ویڈیو کیسے ڈاون لوڈ کروں؟ | ایکسٹو | Ask Experts ماہرین کی رائے | 2 | 18-02-11 02:55 PM |
| ایوارڈز کیسے ملتے ہیں؟ | ھارون اعظم | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 6 | 03-03-10 05:33 PM |
| میوزک اور آواز کو الگ کیسے کریں؟ | عبداللہ حیدر | Ask Experts ماہرین کی رائے | 3 | 22-12-09 01:11 AM |
| ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل | یاسر عمران مرزا | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 7 | 12-10-09 01:55 AM |
| وندوز ایسک پی کا پاس ورڈ تورڑنا | فیروز | Ask Experts ماہرین کی رائے | 12 | 29-10-08 11:10 AM |