واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


نمازی حضرات کے لیئے تحفہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 28-06-09, 12:17 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نمازی حضرات کے لیئے تحفہ

نمازی حضرات کے لیئے تحفہ

اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ھوں گے۔
جناب کمپیوٹر پر بیٹھے بیٹھے وقت کا معلوم ہی نہیں ہوتا کس طرح گزر گیا۔بند کمرے میں بیٹھے ہوں کمپیوٹر پر کام کر رہے ہوں اکثر آذان کا پتہ ہی نہیں چلتا کب ہوئی اور کب نماز کا وقت گزر گیا۔ اور بعد میں خود پر افسوس ہو۔ میں نمازی حضرات کے لیئے تحفہ لے کر آیا ہوں۔ آپ اسے کمپیوٹر میں انسٹال کریں آپشن میں جاکر نماز کے اوقات کی سیٹینگز میں جائیں اور اپنا ملک اور شہر سیلیکٹ کریں نمازوں کے اوقات آپ کے علاقے کے مطابق سیٹ ھو جائیں گے اگر آپ سمجھتے ہیں‌ان میں کچھ فرق ہے تو ہر نماز کا وقت خود سیٹ کر لیں۔
یہ نماز کا وقت ھونے پر آذان سنا دے گا اس سے آپ کو معلوم ھو جائے گا کہ نماز کا وقت ہو گیا ہے ۔
اس کے علاوہ تلاوت بھی سن سکتے ہیں
ونڈو سٹارٹ اپ پر بھی آیت یا بسم اللہ لگا سکتے ہیں
اسلامی والپیپرز بھی موجود ہیں ان سے ڈیسکٹوپ بھی سجا سکتے ہیں اور سکرین سیور کے طور پر بھی انہیں لگا سکتے ہیں۔

باقی سہولیات آپ خود دیکھ لیں گے نہایت آسان ہے استعمال میں




اس کو استعمال کرنے سے اگر کسی بھائی یا بہن کی نماز قضا ھونے سے بچ جائے تو اس گنہگار کے حق میں بھی دعا کردے۔شکریہ

Thank you for downloading Salaat Time from Download.com


Salaat Time - Islamic Software, Audio Lectures and Daily Email
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-09), فیصل ناصر (28-06-09), وجدان (10-08-09), سحر (28-06-09), عبداللہ حیدر (28-06-09), عروج (15-10-10)
پرانا 28-06-09, 12:24 AM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,586
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپ کو خوش رکھے راضی بھائی
بہترین شئرنگ ہے
ایک نظر اس پر بھی ڈال لیجئے میں یہی سوفٹ وئر استعمال کرتا ہوں

FREE Athan (Azan, Adhan, Salah) software برنامج الأذان المجاني to hear automatic Athan at the right prayer time five times a day. Hijri Islamic calendar, Prayer Times أوقات الصلاة , Qiblah اتجاه القبلة , Muslim Prayer Times, Islamic Prayer times, Nam
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-06-09), رضی (28-06-09), عبداللہ حیدر (28-06-09), عروج (15-10-10)
پرانا 28-06-09, 12:32 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی میں نے ابھی ڈاؤنلوڈ بھی نہیں کیامگر سنیپ شاٹس دیکھ کر ہی اندازہ ہورہا ہے کے آپ کے بتائے ھوئے اور میرے بتائے ہوئے سافٹ وئیر کے فیچرز ایک سے ہیں پر آپکا بتایا ھوا سافٹ وئیر سائز میں چھوٹا ہے میرے خیال میں یہ زیادہ بہتر رہے گا۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-06-09), عروج (15-10-10)
پرانا 28-06-09, 12:39 AM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,586
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے بھی ابھی آپ کا سوفٹوئر انسٹال نہیں کیا کچھ دیر میں دیکھتا ہوں
اچھی بات یہ ہے کے دونوں ہی فائدہ مند ہیں جس کو جو پسند آئے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
رضی (28-06-09), عروج (15-10-10)
پرانا 28-06-09, 12:44 AM   #5
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,157
کمائي: 74,568
شکریہ: 8,777
2,962 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم و جزاک اللہ خیرا۔ رضی بھائی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ بہت اچھی شیئرنگ ہے جس کی عام طور پر ضرورت رہتی ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-06-09), رضی (28-06-09), عروج (15-10-10)
پرانا 15-10-10, 09:26 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,831
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضی بھائی یہ میرے فائدے کی بات بتائی ۔ میرا بیٹا اب میری ڈانٹ سے اورجماعت چھوٹنےکے دکھ سے بچے گا۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-10-10)
جواب

Tags
azan, com, download, email, free, php, prayer, software, کمپیوٹر, گا۔, پسند, نماز, نظر, معلوم, اللہ, اسلام, بھائی, بچے, حضرات, خوش, دکھ, دعا, سافٹ, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر فاروق سرورخان خبریں 0 13-01-11 06:53 AM
ڈاکٹر محمود احمد غازی مرحوم ھارون اعظم پاکستان کے ہیروز 2 15-12-10 02:02 PM
قلمی مزدور نذیر ناجی کی قلابازی عبداللہ حیدر خبریں 21 29-07-09 06:54 PM
حافظ شیرازی طارق راحیل شعر و شاعری 0 28-12-08 06:33 PM
خود نوشت کا فن اور ڈاکٹر پروازی محمدعدنان فلمی دنیا 0 04-05-08 04:14 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger