| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔مکمل قرآن پاک اور احادیث کی 8 کُتب 4 مختلف زبانوں میں!
۔تفاسیر اردو متعدد اسکالرز کی طرف سے! ۔تمام فیچرز مکمل سرچنگ کی سہولت کیساتھ! ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() روابط: http://rapidshare.com/files/18966093...ades.part1.rar http://rapidshare.com/files/18968732...ades.part2.rar http://rapidshare.com/files/18972272...ades.part3.rar http://rapidshare.com/files/18975135...ades.part4.rar http://rapidshare.com/files/18978051...ades.part5.rar http://rapidshare.com/files/19019145...ades.part6.rar http://rapidshare.com/files/19020500...ades.part7.rar Last edited by arifkarim; 19-03-09 at 01:31 PM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لنکس اپڈیٹڈ!--------------------------------------------------------------------
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا کسی کو پسند نہیں آٰیا؟
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمم، ان انٹرسٹڈ فارم!
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشااللہ
ڈانلوڈ کرنے کے بعد پھر اپنی رائے سے آگا کرو گا ویسے بہت ہی عمدہ
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
میں نے یہ سوفٹ وئیر ڈئونلوڈ کر کے انسٹال کیا ہے بہت ہی اچھا کام ہوا ہے مزید تعارف اس کو بنانے والی کمپنی کی اپنی زبانی ہی دیکھ لیں الحمد للہ رب العلمین ۔ اللہ تبارک و تعالی نے قرآن مجید کے تراجم و تفاسیر بمعہ احادیث کی اہم ترین کتب کو سی ڈی پر سرچ کی سہولت کے ساتھ لانے کی سعادت فرمائی۔ اللہ تعالی کا جتنا شکر کریں کم ہے اور اللہ تعالی نے جتنی آسانی فرمائی اس کی خاص کرم نوازی اور احسان ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے اسے محض اپنے فضل و کرم سے قبول فرما کر موجب برکت و رحمت اور مغفرت کا ذریعہ بنائیں۔ آمین ادارہ AQFS (القرآن فیکٹس اینڈ سٹیٹسٹکس) کی طرف سے بخاری شریف کی پہلی کاوش اور مسلم شریف کی دوسری کاوش کے بعد اسی سلسلے کی یہ مزید کڑیاں ہیں اور اسمیں قرآن مجید کے تین اردو تراجم و تفاسیر' چھ انگلش تراجم' ایک ہندی ترجمہ' ایک اردو صوتی ترجمہ و قرآن شریف کی تلاوت سمیت چھ احادیث کی کتب (مکمل صحاح ستہ) ہیں جنکی تفصیل درج ذیل ہے، 1۔ ترجمہ و تفسیر مکی (یہ وہی قرآن مجید ہے جو حرمین شریفین مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں سعودی عرب کے فرمان روا شاہ فہد نے اسلام کی بہتر سمجھ کے لیے شائع کروا کے رکھے ہوۓ ہیں) ۔ اس کا ترجمہ و تفسیر مولانا محمد جونا گڑہی کا ہے۔ مزید تفصیل کے لیے تعارف ملاحظہ فرمائیں۔ 2۔ ترجمہ و تفسیر مدنی۔ اسکا ترجمہ و تفسیر مولانا محمد اسحاق مدنی صاحب کے قلم سے ہے۔ 3۔ ترجمہ و تفسیر عثمانی۔ اسکا ترجمہ مولانا محمود الحسن دیوبندی اور تفسیر مولانا شبیر احمد عثمانی صاحب کی کاوش ہے ۔ 4۔ انگلش ترجمہ دریا آبادی 5۔ انگلش ترجمہ مولانا تقی عثمانی 6۔ انگلش ترجمہ محسن و ہلالی 7۔ انگلش ترجمہ پکتھل 8۔ انگلش ترجمہ شاکر 9۔ انگلش ترجمہ یوسف 10۔ ہندی ترجمہ 11۔ صوتی ترجمہ۔ جناب مولانا فتح محمد جالندہری کا ترجمہ آواز کے ساتھ ہے۔ 12۔ تلاوت کلام پاک امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس اور الشیخ الشریم کی آواز میں ہے ۔ احادیث کی کتابوں (مکمل صحاح ستہ) میں، 1۔ بخاری شریف۔ جو ایک اندازے کے مطابق قرآن مجید کے بعد اسلام میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب ہے۔ 2۔ مسلم شریف۔ جو صحیح احادیث میں صف اول میں شمار ہوتی ہے۔ 3۔ سنن ابو داؤد شریف ۔ جو صحاح ستہ کی اہم کتب میں سے ہے ۔ 4 ۔ سنن ابو نسائی شریف ۔ صحاح ستہ کی اہم کتاب ہے۔ 5۔ جامع ترمذی شریف ۔ صحاح ستہ کی اہم کتاب ہے۔ 6۔ سنن ابن ماجہ شریف ۔ صحاح ستہ کی اہم کتاب ہے۔ یہ تمام کتب احادیث مع عربی متن اور قرآن مجید کے اردو تراجم و تفاسیر مع قرآن مجید کی عبارت مکمل ڈیٹابیس کی شکل میں ہیں اور آپ کسی بھی ترجمہ یا کسی بھی تفسیر یا تمام تراجم و تفاسیر میں کوئی خاص لفظ یا الفاظ تلاش کرنا چاہیں تو یہ پروگرام بہت سرعت کے ساتھ آپکی مطلوبہ معلومات کو ڈھونڈ کر بمعہ تمام ریفرنسز کے آپ کو دکھا دے گا۔ اسی طرح آپ احادیث کی ایک کتاب یا تمام کتابوں میں سے مطلوبہ معلومات ڈھونڈ سکتے ہیں۔ کسی بھی حدیث کو باب ، موضوع ، الفاظ یا راوی کے لحاظ سے تلاش کیا جاسکتا ہے ۔ مثلا تمام احادیث جن میں جنت کا ذکر ہو وہ لفظ جنت کو تلاش بلحاظ الفاظ میں ، لکھ کر تلاش کی جاسکتی ہیں۔ تلاش کردہ الفاظ ایک سے زیادہ بھی ہو سکتے ہیں جیسے 'جنت واجب' انکو دونوں طرح دیکھا جاسکتا ہے ١۔ یعنی وہ احادیث جن میں جنت اور واجب کا دونوں کا ذکر ہو ۔ ٢۔ وہ احادیث جس میں جنت یا واجب کا ذکر ہو۔ ٣۔ وہ احادیث جن میں جنت واجب ساتھ ساتھ لکھے ہوئے ہوں۔ سرچ کی یہ سہولت تراجم و تفاسیر میں بھی ہے۔ ان تمام تراجم و تفاسیر و احادیث کو پروگرام کی شکل میں لانے میں جامعہ اشرفیہ کے تحصیل یافتہ علماء نے بھرپور کردار ادا کیا ہے اور حتی الامکان کوشش کی گئی ہے کہ غلطیوں سے پاک ہو تاہم آپ سے گذارش ہے کہ غلطیوں کی اطلاع فرمائیں تاکہ ساتھ ساتھ درستگی کی جاسکے ۔ تاہم ادارہ ہر قسم کی ذمہ داری سے بری الذمہ ہے، اس جہان میں بھی اور اگلے جہان میں بھی۔ میں اور ادارہ کے تمام ممبران ان تمام لوگوں کے بیحد مشکور ہیں جنھوں نے اس کام میں کسی بھی طرح معاونت فرمائی ہے خاص طور پر مہتمم جامعہ اشرفیہ جناب مولانا محمد عبیداللہ صاحب، نائب مہتمم جناب مولانا حافظ فضل الرحیم صاحب (جنھوں نے ازراہ عنایت ترجمہ و تفسیر عثمانی کمپوز شدہ فراہم کیا)، مولانا حافظ اجود عبید صاحب(ناظم شعبہ حفظ وناظرہ جامعہ اشرفیہ لاہور)، مولانا خالد نظامی صاحب و دیگر اصحاب۔ میں جناب ہارون احمد صاحب و حق نواز صاحب کا بھی مشکور ہوں جنھوں نے بلامعاوضہ پروگرامنگ کی۔ ان تمام اصحاب اور ادارہ کے ممبران کی جزا اللہ تعالی کے پاس ہے اور بلاشبہ وہ اپنی لامحدود رحمت کے صدقہ اپنی شان کے مطابق عطا فرمائیں گے انشاءاللہ۔ اس سی ڈی اور اسکے مواد کو آپ کسی بھی طرح استعمال اور کاپی کر سکتے ہیں ۔ ہماری طرف سے پوری اجازت ہے۔ یہ صرف اور صرف رضائے الہی اور اسلام کو بہتر سمجھنے کے لئے ہے۔ (تاہم اسکے مکمل کاپی رایٹس ادارے کے پاس ہیں اور اسمیں کسی قسم کی تبدیلی منع ہے۔) اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس سعی کو قبول فرمائیں اور مزید کی توفیق عطا فرمائیں ۔ آمین طالب مغفرت عبدالعلیم و ممبران ادارہ AQFS ١٠ سوک سنٹر نیو گارڈن ٹاؤن لاہور Fax +92-42-583 1693 Ph.111-007-007 Ext 109 DID +92 42 5940726 EasyQuranWaHadees@gmail.com bukhariwamuslim@gmail.com استدعا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ادارہ اے کیو ایف ایس (القران فیکٹس اینڈ سٹیٹسکس) کے ممبران نے بھرپور کوشش کی ہے کہ اس ڈیٹابیس کے متن تراجم و تفاسیر اور احادیث مبارکہ میں کسی قسم کی کوئی غلطی باقی نہ رہے پھر بھی اگر کوئی غلطی اس میں نظر آئے تو ازراہ اصلاح و راہنمائی مطلع فرمادیں تاکہ اس میں درستگی کی جاسکے ۔ اس راہنمائی و تکلیف فرمائی کا اللہ تعالی آپ کواجر ضرور عطا فرمائے گا تصحیح کندگان 1۔ حافظ ظفراقبال جنجوعہ فاضل جامعہ اشرفیہ لاہور 03004720047 2۔ حافظ عرفان حیدر فاضل جامعہ اشرفیہ لاہور 03004246541 3۔ حافظ فیصل الرحمن فاضل جامعہ اشرفیہ لاہور 03014132692 4۔ آصف اقبال کاشمیری فاضل جامعہ اشرفیہ لاہور 03015084649 5۔ حافظ محمدفاروق فاضل جامعہ اشرفیہ لاہور 03344003171 6۔ حافظ عبیداللہ اجمل طالب علم جامعہ اشرفیہ لاہور 03349924873 7۔حافظ محمد ناصر طالب علم جامعہ اشرفیہ لاہور 03004649322 14 شعبان 1428ھ 27 اگست 2007 Last edited by ابن آدم; 27-03-09 at 10:58 AM. |
|
|
|
| ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (27-03-09) |
|
|
#9 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 5
کمائي: 230
شکریہ: 6
3 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Analytical Trait Scoring
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, comment, comments, gmail, images, فارم, کتابوں, گذارش, پاک, پسند, قرآن, نظر, مکہ, مکمل, مجید, اللہ, اچھا کام, انمول, اردو, اسلام, تلاش, حدیث, دعا, شعبان, صدقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|