| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
ریپڈ شئیر اور میگا شئیر کے لیے زبردست سافٹ وئیر ہے
بس آپ اس میں لنک کو پیسٹ کریں بلکہ پیسٹ کرنے کے بھی ضرورت نہیں ہے جسٹ کاپی کریں اور پیسٹ خود ہی کر لے گا اور ٹائم لمٹ جو ریپڈ شئیر کی ہے خود کی لگا لے گا اور آٹو ڈونلوڈ شروع کر دے گا۔ اس کے لیے آپ کے پی سی میں جاوا کا انسٹال ہونا ضروری ہے۔ Portable Free Rapid Downloader 0.82 Build 421 ![]() Main Features ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔* support for concurrent downloading from multiple services * downloading using proxy list * download history * smart clipboard monitoring * automatic checking for file's existence on server * auto shutdown options * automatic plugins updates * simple CAPTCHA recognition * works on MS Windows, Linux and MacOS * easy to use * multilanguage interface - Czech, Brazilian portuguese, Danish, English, French, German, Hungarian, Chinese, Indonesian, Italian, Japanese, Polish, Russian, Slovak, Spanish, Turkish, Ukrainian * looks amazingly * simply works! Currently supported services are: * Rapidshare.com (+ premium account) * MegaUpload.com * Megarotic.com and Sexuploader.com * NetLoad.in * MediaFire.com * FileFactory.com * Filebase.to * Uploaded.to * DepositFiles.com * Share-online.biz * Egoshare.com * Easy-share.com * Letibit.net * XtraUpload.de * Shareator.com * Kewlshare.com * SaveFile.com * Ziddu.com * 4shared.com * Load.to * UploadBox.com new * FileSend.net new * 2Shared.com new * Uploading.com new * Yourfiles.biz new * Ultrashare.net new * SendSpace.com new * Wiiupload.com new * Rapidshare.de new * Uppit.com new * FileFlyer.com new * BitRoad.net new * iFile.it new * Iskladka.cz * HellShare.com (+full new) * QuickShare.cz * Uloz.to * Uloz.cz new * Share-rapid.com new * Nahraj.cz new * FlyShare.cz * Edisk.cz * Bagruj.cz new * LeteckaPosta.cz new * CZShare.com free (+profi) new * Subory.sk new * Upnito.sk * CobraShare.sk * Usercash.com (crypter) * ******.com (crypter) * Linkbucks.com (crypter) * Radikal.ru (crypter) * ...others are coming... HTMLکوڈ:
http://rapidshare.com/files/222272015/Free_Rapid_Downloader_0.82_Build_421.rar جو ابھی میں ایک مووی ڈونلوڈ کر رہا ہوں فری میں۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
| کمائي نے محمدخلیل کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 29-04-09 | منتظمین | رپیڈ شیر کا سوفٹ ویر شیر کرنے کے لیے | 50 |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
شئیرنگ کا شکریہ!
ویسے میں RapidShare Plus استعمال کرتا ہوں اور مطمئین بھی ہوں، اب اسے بھی استعمال کرکے دیکھتا ہوں۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی جان آپ کا بتایا ہوا سافٹ وئیر واقعی اچھا ہے۔ میں اسے دو دن سے استعمال کررہا ہوں اور میںنے اسے دوسروں سے بہتر پایا۔اسکے بعض فیچر اسے دوسرے سافٹ وئیرز سے ممتاز بناتے ہیں۔ ریپڑ شئیر کے یوزرز کے لیئے یہ یقینا ایک اچھا تحفہ ہے۔
یہ ایک بڑا اور ہیوی سافٹ ویئر ہے، ایک نارمل سسٹم کو سُست بنانے کا سسب بن سکتا ہے مگر P4 یا اُسے سے اُوپر کے سسٹم کے لیئے بہت اچھا ہے۔ آپ کے بتانے کا شکریہ! |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
Rapid share plusسافٹ ویئر کا لنک مل سکتا ہے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,089
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسی قسم کا ایک اور سافٹ ویر جے ڈاونلوڈر بھی ہے ،لیکن یہ کمپوٹر کو سلو کردیتے ہیں لیکن فری میںریپڈ شیئر سے ڈاونلوڈنگ بھی تو کرتے ہیں بہتر طریقہ یہ ہوتا کہ بندہ رات کو سونے سے پہلے یا جب کمپیوٹر استمال نہ کررہا ہو لگا دے اور باقی یہ کام آٹومیٹیکلی کرتے رہتے ہیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (30-10-09), محمدخلیل (31-10-09) |
![]() |
| Tags |
| chinese, com, coming, downloader, english, free, فری, کمپیوٹر, پسند, بھائی, رات, سافٹ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انگلش موی ریپڈ شئیر | محمدخلیل | Ask Experts ماہرین کی رائے | 8 | 23-08-10 01:35 PM |
| مدد ریپڈ شئیر اکاونٹ | محمدخلیل | Ask Experts ماہرین کی رائے | 3 | 24-05-09 01:10 PM |
| ریپڈ شیئر ( unlimeted downlod ) | ابرارحسین | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 4 | 06-02-09 10:24 AM |