| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کروپٹوس ۲
۲.۳ ایم بی یہ ایک طاقت ور لیکن استعمال میں آسان فائل لاگ ان سافٹ ویر ہے ۔صیح پاس ورڈ کے بغیر فائل تک رسائی کو ناممکن بنا دیتا ہے ۔ دوسرے سافٹ ویر فائل یا فولڈر کو ھایئڈ کر دیتے ہیں ۔ لیکن یہ سافٹ ویر فائل کی ایکسٹنشن تک تبدیل کر دیتا ہے ۔ یہ بہت ہی پاور فل پروٹیکٹ سوفٹ ویر ہے پاس ورڈ پاور فل لگاتا ہے ۔اس سے آپکا ڈیٹا بھی محفوظ ہو جاتا ہے تو جلدی سے اسکو ڈانلوڈ کرو اور اپنا ڈیٹا بھی محفوظ کریں Kruptos 2 freeware download - Best Freeware Download
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے پاس ایک پہلے سے موجود ہے وہ بھی فٹ ہے لیکن اس کی کبھی ضرورت پیش نہیں آئی ۔ فولڈرز کو چھپا کر رکھنے کی ضرورت کیا ہے ۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (02-07-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اچھا سافٹ وئیر لگ رہا ہے
ٹرائی کرکے دیکھتا ہوں |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان سب سے تو بہتر ہے کہ جس فائل کو محفوظ بنانا ہو اس کی ایکسٹینشن تبدیل کر دیں اور کسی اور لاگ فائل میں اس کا حوالہ دے کر اس کی ایک مخصوص ایکسٹینشن جو اصل سے ہٹ کر ہو بنا دیں ۔ اب آپ کی فائل کو کوئی کھول کر دکھائے جب کہ آپ نے آپشنز میں جا کر show files with extension کو Disable کر دی ہو ۔ کیا خیال ہے ۔
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (02-07-09) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (02-07-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (03-07-09) |