| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,504
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فائر فوکس نے سنہ دو ہزار چار میں لانچ ہونے کے بعد سے جمعہ کے روز ایک بلین مرتبہ ڈاؤن لوڈ ہونے کا ہدف پورا کر لیا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق فائر فوکس کے پاس براؤزر کی مارکیٹ کا اکتیس فیصد حصہ ہے۔ تاہم مائیکروسافٹ کا انٹرنیٹ ایکسپلورر ابھی بھی مارکیٹ میں ساٹھ فیصد کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ گوگل کروم، ایپل سفاری اور اوپرا کا براؤزر مارکیٹ میں پانچ فیصد سے کم ہے۔ فائر فوکس براؤزر دو ہزار چار میں تیار کیا گیا تھا اور اس نے اپنی جگہ بہت جلد بنا لی۔ اور پچھلے سال فائر فوکس نے چوبیس گھنٹوں میں سب سے زیادہ بار ڈاؤن لوڈ ہونے والے سافٹ ویئر کا گینس ریکارڈ قائم کیا تھا۔ ایک بلین بار سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ ہونے میں سنہ دو ہزار چار سے اب تک جاری کیے گئے تمام ورژن شامل ہیں۔ تاہم اس تعداد میں آٹومیٹک اپ ڈیٹ شامل نہیں ہیں۔ اس وقت فائر فوکس کے چوتھے ورژن پر کام جاری ہے اور پچھلے ہفتے اس کی جو جھلک دکھائی گئی تھی اس کی صورت گوگل کروم سے مشابہت رکھتی ہے۔بشکریہ اردو ٹائمز
فائر فاکس حاصل کرنے کے لیئے یہاں کلک کریں Mozilla Download
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
Last edited by رضی; 05-08-09 at 07:45 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ
جناب
|
|
|
|