| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے اپنی دوکان کے کھاتوں کے لیئے ڈیٹا بیس سوفٹ وئیر بنوانا ہے
اگر کوئی بھائی یہ کام کر سکتا ہے تو معقول معاوضہ دیا جائے گا
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا | رضی (02-06-09), طارق راحیل (03-06-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
رضوان بھائی سے جلد رابطہ کریں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,504
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی شکریہ آپ کا ۔ بھائی آپ مجھے پہلے یہ بتائیں کہ آپ کو کب تک چاہئیے ۔ ویسے میں نے ابھی تک پروفیشنلی کوئی سافٹ وئیر وغیرہ نہیں بنایا کلاس اسائنمنٹس ہی کی ہیں صرف۔ میں کر سکتا ہوں لیکن میرے خیال میں ARUZ میاں پروفیشنلی یہ کام کر تے ہیں اگر میری خدمات کی ضرورت ہے تو بندہ حاضر ہے جناب
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن آدم (02-06-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
|
بھائی ہم بھی پڑے ہیں راہوں میں۔ ہمارے سے رابطہ کریں۔۔سافٹ کی مکمل انفارمیشن بھجیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اکرم کا شکریہ ادا کیا | مزمل فاروق (02-06-09), ابن آدم (02-06-09) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
1-یہ مکمل اردو ہونا چاہیئے 2۔دوسرا اس میں وزن صرف گرام کے پیمانے میںہے جبکہ مجھے گرام کے ساتھ ساتھ تولہ کا پیمانہ بھی درکار ہے- میں نے Cleantouch والوں سے رابطہ کیا تھا انہوں نے اس کو اردو میں کرنے سے انکار کر دیا ہے |
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور ہر چیز اوپشنل جب جی چاہا سیٹنگ چینج کر لی۔ urdu and english languages dono hon gi jo marzi choose kar laina....
__________________
ARUZ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی اس کی قیمت کیا ہو گی؟
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
اگر آپ کمپلیٹ پوائنٹ آف سیل سسٹم بنانا چاہتے ہیں جس میں دستی کھاتے اور ادھاری کھاتے شامل ہوں۔
سٹاک کا سارا سسٹم ہو، سارے اکاونٹز ہوں تو یہ تقریبا 15،000 تک کا بنتا ہے۔۔ اور اگر آپ اس میں ایکسٹرا فیچرز جیسے ڈاٹ میٹریکس پرنٹنگ، بار کوڈنگ اور تھمب امپریشنز، وائس کنٹرول اور اس طرح کی چیزیں تو قیمت بڑھنا شروع کر دیتی ہے۔ اگر نیٹ ورک ایپلیکیشن ہو تو پرائس 100% بڑھ جاتی ہے بیسک پرائس سے۔۔ 100% کا یہ مطلب نہیں کہ اگرآپ کے فیچرز ملا کر قیمت 30،000 ہو جائے تو نیٹ ورکنگ کے ساتھ 60،000 بلکہ بیسک پرائس مطلب وہ قیمت جو فیچرز کے بغیر ہوتی ہے جیسے 15،000 کا 30،000۔ یہ نارمل ہے جو ہم یہاں چارج کرتے ہیں۔ باقی یہ بنوانے والے کی ریکوائر منٹ پر ڈیپنڈ کرتا ہے۔ |
|
|
|
| aruz کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (03-06-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹھیک ہے بھائی جان ملاقات پہ ہی باقی باتیں طے ہوں گی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| aruz, com, english, کراچی, گوگل, ڈاٹ, مکمل, اردو, بھائی, جلد, سافٹ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پالتوجانوروں کا بیان ازابن انشا | زارا | اردو ادب سے اقتباسات | 0 | 03-02-11 12:15 PM |
| جاگو مسلمانوں اور توبہ کرو | ابو عمار | آخرت | 6 | 14-07-08 10:46 AM |
| انڈونیشیا، سابق صدر سوہارتوخطرناک امراض کا شکار ہو گئے | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 09-01-08 12:01 PM |
| انڈونیشیا، سابق صدر سوہارتوخطرناک امراض کا شکار ہو گئے | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 09-01-08 12:00 PM |