واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


سرچ اینڈ ڈانلوڈ‌ ڈرائیور

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-07-09, 10:45 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سرچ اینڈ ڈانلوڈ‌ ڈرائیور

سرچ اینڈ ڈانلوڈ‌ ڈرائیور

اسلام علیکم

آج آپ کے لیے ایک اور سوفٹ ویر حاضر ہے تو جناب اسکا کام یہ ہے
جب آپ ونڈوز انسٹال کر لیتے ہو تو پھر مسئلہ آتا ہے ڈرائیور کا یہ بہت
مشکل مرحلہ ہوتا ہے اگر آپ انٹرنیٹ پر سرچ کرنے بیٹھ جائیں اور آپ کو
معلوم بھی نہ ہو کہ آپ کے کمپیوٹر میں‌ کونسا ویڈیو کارڈ ، ساونڈ کارڈ
ہو تو آپ کے لیے حاضر ہے یہ سوفٹ ویر اس سے کمپیوٹر کو سرچ کرائیں
یہ آپکو ماڈل نمبر تک بتا دے گا بلکہ ڈرائیور کا ایک بٹن ہوتا ہے جس کو کلک
کرنے سے آپ ڈرائیور فائل تک پہنچ جاو گے تو ڈانلوڈ کریں

سافٹ ویر کا نام : تھری ڈی چپ
لائنسس : مفت
سائر : 463 کے بی

http://www.vga.pe.kr/3dp/chip_down_eng.php
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-07-09), فیصل ناصر (13-07-09), یحیٰی (13-07-09), رضی (13-07-09)
پرانا 12-07-09, 10:47 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہا‌ں‌ سے ڈانلوڈ کر لیں‌
Attached Files
File Type: rar 3DP_Chip_v907b07.rar (417.3 KB, 23 views)
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ibrahimraza (13-07-09)
پرانا 13-07-09, 12:30 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چیک کرکے تبصرہ کروں گا،
شئیرنگ کا شکریہ!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-07-09)
پرانا 13-07-09, 01:18 AM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہترین شئرنگ ہے
خوش رہو وقاص
یہ پرابلم شروع میں میرے ساتھ بہت ہوئی تھی
لیکن اب میں سب سے زیادہ جن چیزوں‌ کو سنبھالتا ہوں وہ ڈرائیور ہی ہوتے ہیں
بہر حال کام کی چیز ہے اور امید ہے کافی لوگ اس سے استفادہ حاصل کریں گے ۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-07-09, 04:16 AM   #5
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-07-09, 03:13 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ تمام دوستوں‌ کا شاہد بھائی آپکے تبصرے کا انتظار ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-07-09, 04:23 PM   #7
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,151
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نئے دوستوں کے لیے بڑے کام کی چیز ہے مگر بعض اوقات اس میں اپ ڈیٹینگ کا مسئلہ پریشان کرتا ہے اور سافٹ وئیر کا صرف ٹرائل ورژن ہوتا ہے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
php, کمپیوٹر, کارڈ, ونڈوز, لوگ, انٹرنیٹ, اسلام, بہترین, بھائی, حال, سافٹ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا عبدالقدوس خبریں 4 03-05-11 10:06 AM
ہاورڈ یونیورسٹی کے نمائندے کو معزول چیف جسٹس کو ایوارڈ دینے سے روک دیا گیا عبدالقدوس خبریں 1 01-03-11 08:30 PM
ایم اے جناح روڈ‌ کے تاجروں کا مطالبہ! shafresha خبریں 16 03-01-10 03:56 PM
مورخۃ 25 -08- 09 کا کپیٹیل ٹاک کوئی اپلوڈ‌کر سکتا ہے؟ منتظمین سیاست 15 27-08-09 07:04 PM
یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 09:32 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:34 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger