واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

سارا کچھ بار بار کاپی کیوں کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-06-09, 12:09 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سارا کچھ بار بار کاپی کیوں کریں

سارا کچھ بار بار کاپی کیوں کریں

اب مجھے یونیورسٹی سے اکثر کورس فولڈر کو اپنے کمپیوٹر میں کاپی کرنا پڑتا ہے لیکن اگر کچھ ڈیٹا پہلے سے کاپی کیا ہوا ہے تو مجھے نہیں پتہ چلتا کہ فولڈر میں نیا مواد موجود ہے یا نہیں لہذٰا مجھے ہر دفعہ مکمل فولڈر کو ہی کاپی کرنا پڑتا ہے اب مسئلہ یہ ہے جو مواد میرے پاس پہلے سی پڑا ہے اسے بھی دوبارا کاپی کرنا پڑتا ہے ۔ کافی مسئلہ ھوتا ہے لہذٰا اسکا حل مل گیا ہے اور میں آپ لوگوں کے لیئے بھی یہ سافٹ ویئر یہاں رکھ رہا ہوں ۔
اس سافٹ وئیر میں آپ کو صرف اس فولڈر کا ایڈریس دینا ہے جس میں آپ کو کاپی کرنا ہے اور ایک جگہ اس فولڈر کا ایڈریس دینا ہے جہاں سے آپ نے کاپی کرنا ہے۔ اینالائز کا بٹن دبائیں یہ آپ کو بتا دے گا کون کون سی فائل آپ کے پاس موجود نہیں ہے اور پھر سائنکرونائز کا بٹن دبائیں یہ آپ کے لیئے وہ فائلیں بھی کاپی خود بخود کر دے گا اور وہ بھی نہایت کم وقت میں

http://pak.net/attachment.php?attach...1&d=1245002537
آزمائش شرط ہے۔
Attached Files
File Type: rar GoodSync_Pro_7.1.8.rar (901.7 KB, 86 views)
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), محمد عویدص (17-12-10), محمدخلیل (16-06-09), محمدعدنان (16-06-09), wajee (15-06-09), ابو عمار (29-06-09), ابرارحسین (15-06-09), شاہ جی 90 (16-06-09), عبداللہ حیدر (29-06-09)
پرانا 15-06-09, 09:50 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی عمدہ سوفٹ ویر زبردست شیرنگ لگے رہو
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
رضی (15-06-09), شاہ جی 90 (16-06-09)
پرانا 16-06-09, 12:25 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی کو بھی اسکی ضرورت نہیں حیرت ہے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-06-09)
پرانا 16-06-09, 12:37 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,472
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار یہ تو کمال کا نرم وئیر ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
رضی (16-06-09), شاہ جی 90 (16-06-09)
پرانا 16-06-09, 01:09 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
نرم وئیر
ہا ہا ہا ۔ بہت اچھے خلیل بھائی بڑے شرارتی ہیں آپ ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-06-09)
پرانا 16-06-09, 03:46 PM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنا مفید سافٹ وئیر کم ہی دیکھا ہے ، در اصل آفس میں میرے ساتھہ بھی یہ پرابلم اکثر رہتی ہے اب اس کا حل مل گیا ، بہت شکریہ رازی خوش رہو
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (16-06-09)
پرانا 27-06-09, 04:33 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی اس سے کچھ فائدہ بھی ہو ا ہے یا نہیں ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 11:21 AM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
شاہ جی اس سے کچھ فائدہ بھی ہو ا ہے یا نہیں ۔
فایدہ تو بے پناہ ہوا ہے ۔
ایک اور مسئلہ بھی ڈسکس کرنا تھا ۔ میرے آفس کے کمپیوٹر میں وائرس ہے اور اس میں کوئی بھی فولڈر بنائیں اس پر ڈبل کلک کرتے ہیں اس کے اندر new folder کے نام سے ایک فولڈر بن جاتا ہے جس کا سائز 110 KB ہوتا ہے اس پرکلک کریں تو my computer یا my documents کھل جاتا ہے ، کیا کوئی ایسا اینٹی وائرس ہے جو اسے ختم کر سکے ۔
میں نہیں چاہتا کہ اس میں سے فائلز ڈیلیٹ‌ہوں کیوں کہ انتہائی قیمتی ڈیٹا پڑا ہے ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 01:42 PM   #9
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,606
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,976 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ راضی
بہت خوب
مجھے بھی ایسی ایک چیز کی ضرورت تھی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 03:37 PM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی میرے پاسایک چھوٹا سا اینٹی وائرس ھوتا تھا میں تلاش کرتا ہوں اگر مل گیا تو وہ بھی شئیر کرتا ہوں۔ ویسے یہ نیو فولڈر وائرس نے دو سال پہلے مجھے بھی بہت تنگ کیا تھا مگر اب ایک سال سے اس کی شکل بھی نہیں۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-06-09, 03:42 PM   #11
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,328
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مفید سافٹ وئیرہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (28-06-09)
پرانا 28-06-09, 06:53 PM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,908
شکریہ: 51,100
7,447 مراسلہ میں 21,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
فایدہ تو بے پناہ ہوا ہے ۔
ایک اور مسئلہ بھی ڈسکس کرنا تھا ۔ میرے آفس کے کمپیوٹر میں وائرس ہے اور اس میں کوئی بھی فولڈر بنائیں اس پر ڈبل کلک کرتے ہیں اس کے اندر new folder کے نام سے ایک فولڈر بن جاتا ہے جس کا سائز 110 KB ہوتا ہے اس پرکلک کریں تو my computer یا my documents کھل جاتا ہے ، کیا کوئی ایسا اینٹی وائرس ہے جو اسے ختم کر سکے ۔
میں نہیں چاہتا کہ اس میں سے فائلز ڈیلیٹ‌ہوں کیوں کہ انتہائی قیمتی ڈیٹا پڑا ہے ۔
شاہ جی سلام،
پہلے یہ بتائیے کے:
1۔ کیا نیا فولڈر بناتے ہی اُس میں‌ new folder.exe کی فائل بن جاتی ہے؟
2۔ کیا آپ کنٹرول الٹر ڈیلیٹ دبا کر آپ اپنے "ٹاسک بار منیجر" تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
رضی (28-06-09), شاہ جی 90 (29-06-09)
پرانا 28-06-09, 07:06 PM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,908
شکریہ: 51,100
7,447 مراسلہ میں 21,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا آپ اپنے ڈیٹا میں سے کوئی اک چھوٹا سا فولڈر جس میں‌ نیو فولڈڑ والی فائل ہو اس فورم پر شئیر کریں تو میں‌یقینا آپ کی مدد کرسکتا ہوں۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
رضی (28-06-09), شاہ جی 90 (29-06-09)
پرانا 28-06-09, 07:13 PM   #14
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی جو میے پاس سافٹ وئیر تھا وہ تو اب موجود نہیں ہے آپ یہاں سے اسے ٹرائی کر کے دیکھ لیں۔ اور مجھے بھی بتائے گا
New-Folder-Virus-Killer - eSnips, share anything

اسے میں نے خود ٹرائی نہیں کیا۔شاہ جی ٹرائی کت کے دیکھ لیں
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-06-09, 07:47 PM   #15
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,908
شکریہ: 51,100
7,447 مراسلہ میں 21,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں کسی بھی نئے اور اَن ٹیسٹڈ سافٹ وئیر کو استعمال نہیں‌کرنا چاھیئے۔
اگر آپ اپنے ڈیٹا میں سے کوئی اک چھوٹا سا فولڈر جس میں‌ نیو فولڈڑ والی فائل ہو زِپ کرکے اس فورم پر شئیر کریں تو میں‌یقینا آپ کی مدد کرسکتا ہوں۔

Last edited by shafresha; 28-06-09 at 07:49 PM.
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (28-06-09)
جواب

Tags
color, com, computer, folder, php, فورم, کمپیوٹر, کمال, پوسٹ, وائرس, نظر, مکمل, بھائی, تلاش, حل, خوش, خلاف, سافٹ, سال, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کبھی کبھی ہماری دعاکیوں قبول نہیں ہوتی؟ حیدر Rehan اسلام اور معاشرہ 3 17-10-11 02:08 PM
کیا ہمیں یہاں‌بھی لڑکیوں کی ضرورت ہے سید راحیل علی کرکٹ 30 21-11-08 12:13 PM
پی آئی اے نے کرایوں میں اضافہ کردیا ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:15 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 10:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 03:09 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger