واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

روزآنہ ایک قیمتاً سافٹ وئیر بالکل مفت۔۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-03-09, 12:28 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 143
کمائي: 5,047
شکریہ: 149
97 مراسلہ میں 368 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile روزآنہ ایک قیمتاً سافٹ وئیر بالکل مفت۔۔۔۔۔۔۔

روزآنہ ایک قیمتاً سافٹ وئیر بالکل مفت۔۔۔۔۔۔۔

السلام و علیکم
میں کچھ دن سے ایک سائٹ سے روزآنہ ایک سافٹ وئیر مفت میں حاصل کر رہا ہوں جو ویسے قیمتاً دستیاب ہوتا ہے۔
یہ سائٹ ایک دن کے لئے اسطرح سافٹ وئیر ایک مخصوس سیریل نمبر یا رجسٹریشن کے ساتھ دیتی ہے جس میں استعمال کنندہ کا نام انکی سائٹ ہوتا ہے یعنی" giveawayoftheday"

مفت سافٹ وئیر دینے کی مدت صرف ایک دن ہوتی ہے اور اس کے بعد وہ سافٹ وئیر انکی سائٹ پر قیمتاً دستیاب ہو تا ہے۔
ا ب تک میں وہاں‌سے تقریباً 16 کے قریب سافٹ وئیر حاصل کر چُکا ہوں جن میں‌کچھ بہت اچھے پروگرام بھی شامل ہیں۔

اس سائیٹ کا ایڈریس یہ ہے:
Giveaway of the Day - free licensed software daily. Today: Web Video Downloader 1.2 - Sothink Web Video Downloader, a convenient video downloader, can detect any live video from internet, capture, download and save them ...

اہم نوٹ :- یہاں سے آپ جو بھی سافٹ وئیر مفت میں‌ڈاؤن لوڈ کریں گے، وہ انکے اپنے setup کے ذریعے انسٹال ہوگا اور آپ کو انسٹال کرتے ہوئے آن لائن رہنا ہوگا کیونکہ یہ اس سافٹ وئیر کو اُسی دن آن لائن Activate کرتا ہے۔

(ویسے آپس کی بات ہے، میں نے انکے Setup سے سافٹ وئیر باہر نکالنا سیکھ لیا ہے اور اب مجھے ہر دفعہ اسے انکے Setup سے انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی

اُمید ہے آپ بھی اس سے بھر پور فائدہ اُٹھائیں گے۔
Farrukh آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Farrukh کا شکریہ ادا کیا
phulpotofaqeer (21-05-09), زبیر اسد (26-03-09)
پرانا 26-03-09, 04:35 PM   #2
Member
اجنبی
 
زبیر اسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 49
کمائي: 651
شکریہ: 79
16 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Farrukh مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم
میں کچھ دن سے ایک سائٹ سے روزآنہ ایک سافٹ وئیر مفت میں حاصل کر رہا ہوں جو ویسے قیمتاً دستیاب ہوتا ہے۔
یہ سائٹ ایک دن کے لئے اسطرح سافٹ وئیر ایک مخصوس سیریل نمبر یا رجسٹریشن کے ساتھ دیتی ہے جس میں استعمال کنندہ کا نام انکی سائٹ ہوتا ہے یعنی" giveawayoftheday"

مفت سافٹ وئیر دینے کی مدت صرف ایک دن ہوتی ہے اور اس کے بعد وہ سافٹ وئیر انکی سائٹ پر قیمتاً دستیاب ہو تا ہے۔
ا ب تک میں وہاں‌سے تقریباً 16 کے قریب سافٹ وئیر حاصل کر چُکا ہوں جن میں‌کچھ بہت اچھے پروگرام بھی شامل ہیں۔

اس سائیٹ کا ایڈریس یہ ہے:
Giveaway of the Day - free licensed software daily. Today: Web Video Downloader 1.2 - Sothink Web Video Downloader, a convenient video downloader, can detect any live video from internet, capture, download and save them ...

اہم نوٹ :- یہاں سے آپ جو بھی سافٹ وئیر مفت میں‌ڈاؤن لوڈ کریں گے، وہ انکے اپنے setup کے ذریعے انسٹال ہوگا اور آپ کو انسٹال کرتے ہوئے آن لائن رہنا ہوگا کیونکہ یہ اس سافٹ وئیر کو اُسی دن آن لائن Activate کرتا ہے۔

(ویسے آپس کی بات ہے، میں نے انکے Setup سے سافٹ وئیر باہر نکالنا سیکھ لیا ہے اور اب مجھے ہر دفعہ اسے انکے Setup سے انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی

اُمید ہے آپ بھی اس سے بھر پور فائدہ اُٹھائیں گے۔
بھائی یہ طریقہ ھمیں بھی بتائیں۔۔۔۔
زبیر اسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر اسد کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (07-04-09)
پرانا 26-03-09, 04:42 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جلدی سے ادھر وہ پاکستانی طریقہ بتائیں تاکہ اس سے ہم بھی فائدہ لیں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-04-09, 07:27 AM   #4
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بتا بھی دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-04-09, 01:18 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Farrukh مراسلہ دیکھیں
اہم نوٹ :- یہاں سے آپ جو بھی سافٹ وئیر مفت میں‌ڈاؤن لوڈ کریں گے، وہ انکے اپنے setup کے ذریعے انسٹال ہوگا اور آپ کو انسٹال کرتے ہوئے آن لائن رہنا ہوگا کیونکہ یہ اس سافٹ وئیر کو اُسی دن آن لائن Activate کرتا ہے۔

(ویسے آپس کی بات ہے، میں نے انکے Setup سے سافٹ وئیر باہر نکالنا سیکھ لیا ہے اور اب مجھے ہر دفعہ اسے انکے Setup سے انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی

اُمید ہے آپ بھی اس سے بھر پور فائدہ اُٹھائیں گے۔
السلام علیکم
پھیلانے سے علم کم نہیں‌ہوتا۔ آج نہیں‌تو کل کوئی نا کوئی اس طریقے کو شئیر کردے گا۔ جو طریقہ آپ کو معلوم ہے وہ آپ کی ایجاد نہیں‌ "دریافت"‌ہے۔
ہم اس فورم پر سیکھنے سیکھانے کے لیے ہی جمع ہوتے ہیں۔ یہاں کوئی ہیرو بننے کی کوشش نہیں کرتا۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-04-09, 02:31 PM   #6
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,088
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں shafresha کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔
Farrukh آپ یہ طریقہ دوسروں کو بھی بتائیں۔ تاکہ دوسرے بھی اس سے استفادہ کر سکیں۔ یقینا آپ نے یہ پوسٹ شوخی مارنے کی لئیے نہیں کی ہو گی۔
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
قیصرجی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-04-09)
جواب

Tags
color, com, downloader, free, software, فورم, پوسٹ, پاکستانی, مفت, معلوم, آج, دریافت, سافٹ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جنت سے قریب اور دوزخ سے دور کرنے والی بات gorgeous عبادات 0 09-05-10 01:16 PM
بروزر ALI-OAD Ask Experts ماہرین کی رائے 6 17-11-09 02:19 AM
پاک بھارت وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات محمدعدنان خبریں 0 21-05-08 09:00 AM
ایک سگار روزانہ ابن ضیاء قہقہے ہی قہقے 0 02-01-08 12:34 PM
وزات قانون چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 21-12-07 02:29 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger