واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


تیز ترین براوزر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-09, 03:20 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Wink تیز ترین براوزر

تیز ترین براوزر

واہ
کیا بات ہے نیٹ پہلے اتنا تیز تو نہ تھا
یقین نہیں آتا تو یہ ڈونلوڈ کر کے دیکھیں پلیز۔۔

Lunascape Web Browser - The World's First Hybrid Engine Browser
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
arslansun (25-02-09), حسان (26-02-09), رانا امر (25-02-09)
پرانا 25-02-09, 11:23 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تیز ترین براوزر

ابھی ڈٍاون لوڈ کررہا ہوں استعمال کر کے بتاوں گا۔
ویسے موزیلا اور گوگل براوزر بھی اچھے ہی۔ صرف اسپیڈ ہی نہی براوزر کے کارآمد فنکشن بھی دیکھنے چاھہیں۔ میں تو ابھی تاک موزیلا فائر فوکس کا دیوانہ ہوں۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حسان (26-02-09)
پرانا 25-02-09, 11:55 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تیز ترین براوزر

گوگل کروم سب سے تیز ترین ہے۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 12:31 PM   #4
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,151
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تیز ترین براوزر

موزیلا فائر فوکس کے فیچرز بھی بہت اچھے ہیں
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 05:56 PM   #5
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تیز ترین براوزر

موزیلا کو تو آج کل ہو کوئی بہت استعمال کرتا ہے لیکن موزیلا کے فیچرز انتہائی گٹیا ہیں۔آپ مجھے موزیلا کے فولڈر سے bookmarksکا فولڈز بتا دیں کہا ہوتا ہے۔favoriteکا فولڈر تو فورآمل جاتا ہے۔
arslansun آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 06:36 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تیز ترین براوزر

میرا سب سے پسندیدہ براوزر ہے تو اوپر اوپر جیسا براوزر تو کوئی سا بھی نہیں ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 06:39 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تیز ترین براوزر

شکریہ سب کے سب کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 07:40 PM   #8
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,484
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تیز ترین براوزر

میرے خیال سے کروم واقعی میں‌ہی ایک اچھا بروزر ثابت ہو گا فلحال اس پر کافی کام ہونے والا ہے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 08:08 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تیز ترین براوزر

ابھی میں نے Lunascape Web Browser انسٹال کرکے نہیں دیکھا البتہ اُس کی سائیٹ پر گراف کے ذریعے ثابت کیا گیا ہے کے یہ سب سے تیز ہے مگر آزمائش شرط ہے کے مطابق ابھی میں‌کچھ کہہ نہیں سکتا۔
رہا arslansun کے اعتراض کا تو اس کاجواب تلاش کرکے دوں گا۔
اور جہاں تک بات کروم کی ہے تو ماہرین کے مطابق یہ گوگل کی واحد پرڈکٹ ہے جس پر سے BETA کی تہمت بہت جلدی ہٹا دی گئی ہے۔
ابھی تو بہت سا کام باقی ہے۔
ویسے آپس کی بات ہے یہ الفاظ کروم کو استعمال کرتے ہوئے ہی لکھ رہا ہوں

Last edited by shafresha; 25-02-09 at 08:10 PM. وجہ: ایک لفظ غلط ٹاءیپ ہو گیا تھا
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 09:10 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: تیز ترین براوزر

لیکن کروم میں پیج کو سیو نہیں کر سکتا؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-02-09, 12:13 AM   #11
Member
اجنبی
 
حسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: کرۃ ارض
مراسلات: 38
کمائي: 265
شکریہ: 123
16 مراسلہ میں 35 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تیز ترین براوزر

شکریہ
ٹرائی کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
حسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, engine, گوگل, گوگل کروم, پسندیدہ, world, آج, تلاش, جواب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیز ترین سیپ قہقہے ہی قہقے 2 25-01-11 01:06 AM
آواز سے پانچ گنا تیز کنعان خبریں 0 22-10-10 09:52 PM
سب سے تیز اڑتا پرندہ حضرت بنگش گپ شپ 0 28-05-09 02:25 PM
لاہور: تیز رفتار کار کھمبے سے ٹکرا گئی 2 افراد ہلاک ابن ضیاء خبریں 1 16-01-08 04:50 PM
تیز ترین چاچا کمال قہقہے ہی قہقے 0 06-12-07 11:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger