واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

! بہترین فائل ہوسٹنگ سائیٹ!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-06-09, 01:05 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow ! بہترین فائل ہوسٹنگ سائیٹ!

! بہترین فائل ہوسٹنگ سائیٹ!

آج آپ سب کی خدمت میں ایک بہترین مفت فائل ہوسٹنگ سائیٹ پیش کر رہا ہوں۔۔۔۔۔
فیچرز:
۲ جی بی اسپیس
المٹیڈ بینڈوتھ
براہ راست شیئرنگ (ایف ٹی پی کی طرح)
ہاٹ لنکنگ کی اسپورٹ
مختلف پراجیکٹس میں انتہائی مدد گار!

انتظار کیوں کریں۔۔۔
ابھی اتاریں۔۔۔۔ یہاں سے!
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے arifkarim کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-06-09), منتظمین (08-06-09), محمدخلیل (08-06-09), wajee (08-06-09), Zullu230 (08-06-09), اکرم (24-07-09), ابرارحسین (09-06-09), رضی (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 01:33 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عارف بھائی شکریہ!
یار آپ کہاں غائب ہوجاتے ہیں کم از کم اطلاع تو دے دیا کریں، مجھ آپ کی فکر رہتی ہے بھائی!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 02:01 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں مذہبی انتہا پسند کی وجہ سے آنا پسند نہیں کرتا۔ اردو محفل یا القلم پر ہوتا ہوں!
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-06-09, 02:08 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
یہاں مذہبی انتہا پسند کی وجہ سے آنا پسند نہیں کرتا۔ اردو محفل یا القلم پر ہوتا ہوں!
عارف بھائی یہاں پر آپ کے چاھنے والے بھی ہیں یار!
کچھ نہیں تو میری خاطر ہی آجایا کریں، پلیز

اچھا یہ بتائیں انپیچ 3 کا کچھ ہوا یا نہیں!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-06-09, 02:11 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
عارف بھائی یہاں پر آپ کے چاھنے والے بھی ہیں یار!
کچھ نہیں تو میری خاطر ہی آجایا کریں، پلیز

اچھا یہ بتائیں انپیچ 3 کا کچھ ہوا یا نہیں!
انپیج 3 کا کریک تو دستیاب نہیں ہو سکا ہے، البتہ فیض لاہوری نستعلیق یونیکوڈ میں جلد ریلیز ہونے کی توقع ہے۔ پھر انپیج کسی کام کا نہیں رہے گا
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-06-09, 02:15 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عارف بھائی اپنی پہلی پوسٹ کو تھوڑا تفصیل کے ساتھ بیان کریں تاکہ سرورق پر پیش کیا جا سکے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-06-09), رضی (08-06-09), عبداللہ خراسانی (09-06-09)
پرانا 08-06-09, 02:29 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
عارف بھائی اپنی پہلی پوسٹ کو تھوڑا تفصیل کے ساتھ بیان کریں تاکہ سرورق پر پیش کیا جا سکے۔
سرورق کیلئے مضمون کچھ ایسا بنا لیں:

اقتباس:
اگر آپ بار بار فائل ہوسٹس بدل کر تھک چکے ہیں تو آخر میں اس ہوسٹ کو بھی آزما لیں۔ اسکی خوبی یہ ہے کہ یہاں پر رجسٹر ہونے بعد ایک پروگرام کی مدد سے آپکے کمپیوٹز میں موجود فائلز باآسانی دوسروں کیساتھ شئیر کی جا سکتی ہیں۔ بس اس کے مین پبلک فولڈر میں مطلوبہ فائل ڈریگ کر دیں تو وہ اپلوڈ ہو جائے گی، جسکے بعد اسکا ہاٹ لنک کاپی / پیسٹ کیا جا سکتا ہے!
بھلا اس سے آسان اور کیا طریقہ ہو سکتا ہے فائل شیرنگ کا جب 2 جی بی اسپیس ہو اور انلمٹیڈ اور ایڈ فری سروس بھی!؟
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (08-06-09)
پرانا 08-06-09, 02:44 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
انپیج 3 کا کریک تو دستیاب نہیں ہو سکا ہے،
چلیں میں‌اور مجھ جیسے کئی اس کا انتظار کریں گے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
البتہ فیض لاہوری نستعلیق یونیکوڈ میں جلد ریلیز ہونے کی توقع ہے۔ پھر انپیج کسی کام کا نہیں رہے گا
عارف بھائی شاید یہ بات مبالغہ آرائی کہلائے گی کیوں کے انپیج کے کئی طاقتور فیچرز "کوارک ایکپریس" سے مستعار لیئے گئے ہیں اور میری ذاتی رائے میں فی الحال انپیج کا دور دور تک کوئی مقابل نہیں۔

فیض لاہوری نستعلیق یونیکوڈ کی ریلیز کا انتظار رہے گا، شئیرنگ کا شکریہ۔
اور ہاں چکر لگاتے رہا کریں یار!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-06-09, 03:03 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شفریشا اس ہوسٹنگ سائٹ کا پروگرام بھی انسٹال کر لیں۔ زیادہ آسانی ہو جائے گی۔
جہاں تک انپیج ۳ کی بات ہے تو اسکی ایک ایک فنکشن، فانٹس وغیرہ کو میں کھود چکا ہوں۔ کچھ فنکشنز اور مزیف فالٹی فانٹس شامل کرنے سے کوارک ایکسپریس اور انڈیزائن جیسے ڈیکسٹاپ پبلشرز کا مقابلہ نہیں‌کیا جا سکتا۔
ابھی تک انپیج ۳ کی مارکٹینگ بھی ٹھیک سے نہیں‌ ہو سکی ہے!
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-06-09, 05:49 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
شفریشا اس ہوسٹنگ سائٹ کا پروگرام بھی انسٹال کر لیں۔ زیادہ آسانی ہو جائے گی۔
جہاں تک انپیج ۳ کی بات ہے تو اسکی ایک ایک فنکشن، فانٹس وغیرہ کو میں کھود چکا ہوں۔ کچھ فنکشنز اور مزیف فالٹی فانٹس شامل کرنے سے کوارک ایکسپریس اور انڈیزائن جیسے ڈیکسٹاپ پبلشرز کا مقابلہ نہیں‌کیا جا سکتا۔
ابھی تک انپیج ۳ کی مارکٹینگ بھی ٹھیک سے نہیں‌ ہو سکی ہے!
انپیچ 3 کا تو علم نہیں البتہ 9۔2 کی پرفارمنس تو یقینا بہتر ہے۔ میں اب بھی کہوں گا کے انپیچ کوارک کا اُردو ورژن ہے۔(بُرا مت مانیئے گا)
کیا انپیچ میں اسپیل چیک کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-06-09, 05:50 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by shafresha; 08-06-09 at 05:55 PM.
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-06-09, 06:05 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی عمدہ سوفٹ ویر
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-06-09, 09:52 PM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,504
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 01:07 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,089
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بڑی مشکل حل کر دی آپ نے
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 05:23 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
انپیچ 3 کا تو علم نہیں البتہ 9۔2 کی پرفارمنس تو یقینا بہتر ہے۔ میں اب بھی کہوں گا کے انپیچ کوارک کا اُردو ورژن ہے۔(بُرا مت مانیئے گا)
کیا انپیچ میں اسپیل چیک کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے؟
میرا تو خیال ہے کہ انپیج 2،93 میں اسپیل چیکر کام کرتا ہے
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, email, فری, پوسٹ, پسند, نستعلیق, مفت, مقابلہ, آج, اردو, اسکرین, بہترین, بھائی, جلد, حل, طاقتور, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سمارٹ انوسٹمنٹ ڈاکٹرنور قہقہے ہی قہقے 3 22-08-11 04:09 AM
فری ہوسٹنگ محمدخلیل ویب سائٹس کا جائزہ 23 08-01-11 03:51 PM
اگست کے پرُ مسرت موقع پر پاک نیٹ کے ارکین کے لیے فری ویب ہوسٹنگ عبدالقدوس خاص آفرز اور اعلانات 21 13-05-10 08:11 PM
فائل ہوسٹنگ ایک منافع بحش کاروبار زبیر کیرئر کی راہنمائی 13 29-03-10 10:50 PM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 02:22 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger