واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


اپنے سسٹم کی رجسٹری کے ایررز دور کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-06-09, 10:14 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اپنے سسٹم کی رجسٹری کے ایررز دور کریں

اپنے سسٹم کی رجسٹری کے ایررز دور کریں

دوستوں السلام علیکم،
دوستوں ہم سب ہی اپنے کمپیوٹرز میں درجنوں بلکے سینکڑوں سافٹ وئیر انسٹال اور اَن انسٹال، فائلز کاپی، سیو اور ڈیلیٹ کرتے ہی رہتے ہیں۔ اکثر یوزر یہ سمجھتے ہیں کے شاید سافٹ وئیر اَن انستال کرنے کے بعد یا فائل ڈیلیٹ کرنے یا کے بعد اُس فائل، شارٹ کٹ، یا سافٹ وئیر کی کوئی بھی باقیات ہمارے سسٹم میں‌نہیں‌رہتی، جب کے ایسا نہیں ہے۔ یہ ساری معلومات ہمارے سسٹم کی رجسٹری میں محفوظ ہوتی رہتی ہیں یہی وجہ ہے کے اکثر آپ نے نوٹ کیا ہوگا کے آپ نے ایک سافٹ وئیر کو انسٹال کر کے رجسٹر کیا پھر کسی وجہ سے ڈیلیٹ یا اَن انسٹال کردیا مگر جب آپ اُس سافٹ وئیر کو دوبارہ انسٹال کرتے ہی تو اکثر کئی سافٹ وئیر رجسٹریشن نہیں مانگتے، دراصل اُس سافٹ وئیر کی معلومات آپ کے سسٹم کی رجسٹری میں سیو ہوتی ہیں۔

سافٹ وئیرز کی طرح ہم کئی طرح کے ہارڈ وئیر مثلاً ڈیجیٹل کیمرہ، ویب کیم، موبائل فون، اسکینرز، پرنٹرز وغیرہ بھی اپنی سسٹم میں استعمال کرتے ہیں پھر وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ ان ہارڈ وئیر کی جگہ دوسرے ہارڈ وئیر استعمال کرنا شروع کردیتے ہیں۔

کمپیوٹر میں مسلسل استعمال اور درجنوں مرتبہ کی سافٹ وئیر اور ہارڈ وئیر انسٹالیشنز اور اور کاپی پیسٹ کی وجہ سے آپ کی سسٹم کی رجسٹری میں کئی False انٹرریز سیو ہوتی جاتیں ہیں اور آپ کے سسٹم کی رجسٹری کا سائز بڑھتا جاتا ہے اور سسٹم کی پرفارمنس، اسپیشلی "بوٹ اَپ" ٹائم بڑھ جاتا ہے۔

اس مشکل کا حل ہے کے آپ کی سسٹم کی رجسٹری کو "فکس" کیا جائے۔ اگرچہ مینیویلی ایسا کرنا ممکن تو ہے مگر تقریبا نامکنات کے قریب۔ آپ کی زرا سے غلطی سے آپ اپنے سسٹم کی ونڈوز اور سافٹ وئیر سے ہاتھ دھو سکتے ہیں۔

چناچہ اس کام کے لیئے سینکڑوں سافٹ وئیرز مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔ آج میں آپ کے ساتھ اپنا آزمودہ اور 100 فیصد ٹیسٹڈ سافٹ وئیر شئیر کرنا چاہتا ہوں۔ میرے اس فورم پر بتائے گئے دیگر سافٹ وئیرز کی طرح یہ سافٹ وئیر بھی کافی عرصے سے میرے ذاتی استعمال میں ہے۔
اس سافٹ وئیر کا نام ہے: Registry Fix

میں‌اس کا 7 ورژن آپ کے سامنے پیش کررہا ہوں یہ آپ کے سسٹم کی رجسٹری میں موجود False انٹرریز مثلاً پُرانے سافٹ وئیرز اور شارٹ کٹس کے لنکس، ناقابل استعمال فانٹس، ناقابل استعمال ڈرائیورز کی انٹرریز وغیرہ کئی فصول قسم کی چیزون کو ختم کردیگا اور آپ کے سسٹم کی پرفارمنس اور بوٹ اَپ ٹائم بھی بڑھ جائے گا۔

نیچے دیئے گئے لنک سے اس کو ڈاؤن لوڈ کرلیں اور "آف لائن" ہو کر اس رجسٹر کرلیں۔ کسی مشورے کے لیئے میں‌حاضر ہوں!

نوٹ: اس کو انسٹال کرنے کے بعد "آف لائن" ہوکر اس کو رجسٹر کرلیں۔
اس کے استعمال کے بعد اپنا سسٹم ری اسٹارٹ ضرور کرلیں۔
یہ آپ کے سسٹم کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچائے گا۔

یہ نیا ورژن ہے اس لیئے اسے اَپ ڈیٹ‌کرنے کی کوشش نہ کریں۔

.
.
Attached Thumbnails
registry-fix-7-jpg  
Attached Files
File Type: rar RegistryFix_7.rar (1.03 MB, 81 views)

Last edited by shafresha; 09-06-09 at 10:24 PM. وجہ: ایک تصیح!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (19-09-10), مزمل فاروق (10-06-09), رضی (11-06-09)
پرانا 09-06-09, 11:10 PM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,494
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-09-10, 02:36 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنے نئے ساتھیوں‌کی خدمت میں پیش ہے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-09-10, 09:28 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,305
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ۔ چیک کرتے ہیں۔
علامہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
علامہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-09-10)
جواب

Tags
color, false, فورم, کرتے, پیش, ویب, ونڈوز, چیک, موبائل, ممکن, آج, اپنے, حل, خدمت, سافٹ, شکریہ۔


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جانیئے اپنے سسٹم کے بارے میں مفت! shafresha سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 21-02-11 12:53 PM
اسسٹنٹ ام طلحہ اغوا ہوگئے ہیں عدنان دانی آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 59 13-07-10 04:17 PM
سسٹم کو کوئی خطرہ نہیں اویسی اپکے کالم 5 30-04-10 11:57 PM
اپنے سسٹم کو بہترین شکل میں رکھئے رانا امر کمپیوٹر کی باتیں 2 27-09-09 11:55 AM
کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 09:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger