| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں ہم سب ہی اپنے کمپیوٹرز میں درجنوں بلکے سینکڑوں سافٹ وئیر انسٹال اور اَن انسٹال، فائلز کاپی، سیو اور ڈیلیٹ کرتے ہی رہتے ہیں۔ اکثر یوزر یہ سمجھتے ہیں کے شاید فائل ڈیلیٹ کرنے یا ری سائیکل کرنے کے بعد فائل مکمل طور پر ڈیلیٹ ہوجاتی ہے اور ہماری ہارڈ ڈسک کی جگہ خالی ہوجاتی ہے، جب کے ایسا نہیں ہے۔
ٹیکنکلی فائل ڈیلیٹ ہونے کے باوجود ہارڈسک کے MFT Table میںمحفوظ ہوتی ہے تاوقت کے وہ کسی اور فائل سے Over-Write نہ ہوجائے، یہی وجہ ہے کے ڈیٹا ریکوری کے مختلف سافٹ وئیرز کی مدد سے آپ کا ڈیٹا ڈیلیٹ یا فارمیٹ ہوجانے کے بعد بھی Recover (ریکور) ہو جاتا ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کے جب سینکڑوں MB یا بسا اوقات GBs کا ڈیٹا ہماری ہارڈ ڈسک کے ایم اف ٹی ٹیبلز میںسیو ہوا ہوا ہے تو کیا اس سے ہارڈ ڈسک کی اسپیس اور پرفارمنس پر اثر نہیں پڑتا؟ تو اس کا جواب یہ ہے کے جی ہاں بالکل پڑتا ہے۔ اسی طرح جب آپ اپنی ہارڈ ڈسک ہا کمپیوٹر کسی دوسرے شخص کو فروخت کرتے ہیں تو دراصل آپ کا ڈیٹا بھی آپ کی ہارڈ ڈسک کے ساتھ اُس شخص کی دسترس میں پہنچ جاتا ہے۔ ان مشکلات کا آسان حل ہے Wiping (وائپنگ) کرنا یعنیٰ اپنی ہارڈ ڈسک سے ڈیٹا کو مکمل طور پر صاف کردینا۔ یوں تو وائیپنگ کرنے کے درجنوں بلکے سینکڑوں سافٹ وئیر دستیاب ہیں مگر میں آج آپ سے اپنے آزمودہ اور قابل اعتماد سافٹ وئیر کو شئیر کرنا چاہتا ہوں۔ یہ سافٹ وئیر R tools Technology والوں کی دیگر مصنوعات کی طرح ایک قابل ذکر سافٹ وئیر ہے اور اس کا نام ہے "R-Wipe and Clean" میں اس وقت اس کا ورژن 6 آپ کی خدمت میںپیش کررہا ہوں، اگرچہ اس کا نیا ورژن 8 ہے، اُمید ہے کے آپ کو بھی پسند آئے گا۔ آپ دیکھیں کے کے وائیپنگ کرنے کے بعد آپ کے ہارڈ ڈسک کی اسپیس بھی بڑھ گئی ہے اور اسپیڈ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ اس کے استعمال سے پہلے مائی کمپیوٹر میں جا کر اپنی ہارڈ ڈسک کی گنجائش چیک کرلیں اور پھر اس کے استعمال کے بعد گنجائش چیک کریں گے تو آپ کو واضح فرق محسوس ہوگا۔ مجھے آپ کی آراء کا انتظار رہے گا۔ نیچے اس سافٹ وئیر کا ڈاؤن لوڈ لنک دیا جا رہا ہے۔ استعمال کرکے بتائیے۔ جلد ہی اس کا ٹیوٹوریل بھی آپ کی خدمت میںپیش کروں گا۔ برائے کرم اسے "آف لائن"ہو کر رجسٹر کریں۔ تنبہیہ: اس سافٹ کے استعمال کے بعد آپ اپنا پچھلا ڈیٹا ریکور نہیں کرسکیں گے، اگر آپ کا سسٹم صحیح طور پر کام کررہا ہو تو اس استعمال کریں! کمپیوٹر کے نئے یوزر اس کا استعمال نہ کریں۔ کسی بھی کنفیوژن کی صورت میںبرائے کرم پہلے کسی ایکسپرٹس سے مشورہ کرلیں۔ ۔ ۔ Last edited by shafresha; 09-06-09 at 10:33 PM. وجہ: چند اعراب کی تصیح! |
|
|
|
| 19 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ALIA (24-08-10), GSM MAMA (08-06-09), فیصل ناصر (09-06-09), فرحان دانش (17-01-10), یاسر عمران مرزا (17-01-10), مجیب انڑ (23-03-10), محمدمبشرعلی (22-03-10), محمدخلیل (08-06-09), مزمل فاروق (08-06-09), مسافر (06-04-10), wajee (09-06-09), Zullu230 (27-09-10), اویسی (24-08-10), اسد لطیف (24-01-10), دوست (23-03-10), رضی (09-06-09), شاہ جی 90 (15-08-09), علامہ (16-12-10), عبداللہ آدم (24-08-10) |
| کمائي نے shafresha کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 16-12-10 | علامہ | bot acha | 0 |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر ورق کے لیے پیش کریں ۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | GSM MAMA (08-06-09), shafresha (08-06-09), فرحان دانش (17-01-10), محمدمبشرعلی (08-06-10), رضی (09-06-09), شاہ جی 90 (15-08-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,504
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہد بھائی جن لوگوں کا ڈیٹا بہت اہم ہوتا ہے اور کرپٹ ہونے کی صورت میں وہ ڈیٹا ریکور کرنا چاہتے ہوں انہیں ہدائیت کر دیں کہ وہ اس سافٹ وئیر کو ہر گز استعمال نہ کریں
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
Last edited by Zullu230; 27-09-10 at 02:49 PM. وجہ: correction |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (17-01-10), شاہ جی 90 (15-08-09) |
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
دوسری بات یہ کے اس سافٹ وئیر کے استعمال کے بعد آپ اپنا پچھلا ڈیٹا تو ریکور نہیں کرسکیں گے مگر موجودہ ڈیٹا جو اس وقت آپ کی ہارڈ ڈسک میںموجود ہے وہ ضرور ریکور کر سکیں گے۔ نوٹ: ویسے سے بھی نئے یوزرز کے لیئے تنبیہہ کردی ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,089
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
[QUOTE=ابرارحسین;175498]R-wipe & clean [URL="http://www.easy-share.com
ورژن 5۔8 میں نے اس کو فائروال میں بلاک کیا ہوا ہے ۔ [/QUOTE]ابرار بھائی میںسمجھا نہیں اپ کی اکہنا چاہ رہے ہیں؟ لنکس کا شکریہ! |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,089
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مطلب یہ کہ Key بلاک نہ ہو جائے ،اگر غلطی سے اپ ڈیٹ ہو گیا تو ۔اس لئے اسے فائر وال میں بلاک کر دیا۔ کہ یہ پروگرام انٹر نیٹ سے کنیکٹ نہیںکر سکتا تو اگر یہ نیٹ سے کنیکٹ کرنے کی کوشش کرے گا بھی تو ناکام رہے گا اور ہمیںرجسٹریشن کا ایرر نہیںآئے گا۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,089
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوسرا آپ نے جو لنک دیا ہے اس کی جگہ پر 5۔8 کے لنک دے دیں میںنے صبح پاک نیٹ پر اپ لوڈ کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا۔آپ چاہیں تو پاک نیٹ پر اپ لوڈ کر دیں اور پہلے لنک کی جگہ یہ لنک دے دیں
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,089
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,455
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کام یعنی فائر وال میں کسی پروگرام کو بلاک کر دینا تاکہ وہ انٹرنیٹسے کنیکٹ نہ ہو سکے اس کا کیا طریقہ ہے؟
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈیٹا ریکوری کا بہترین سافٹ وئیر کونسا ہے ؟؟؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, فروخت, کوشش, پاک, پروگرام, پسند, مکمل, موجودہ, آج, انٹر, ابرار, بھائی, جواب, جلد, جائے, حل, دینا, درخواست, سافٹ, شخص, غلطی, صاف, صبح, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مجھے ویب اسپیس اورڈومین خریدنا ہے۔ | فرحان دانش | کمپیوٹر کی باتیں | 6 | 05-06-10 12:44 PM |
| فری اسپیس | ALI-OAD | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 08-11-09 11:39 PM |
| برقی آلات کھا نے والی چیونٹیوں نے برقی آلات کھا جانے کے بعد ناسا کے سپیس سن | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 1 | 26-02-09 12:05 PM |
| خلاءباز بیمار، سپیس واک ملتوی | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 1 | 05-11-08 01:32 AM |
| اسپیس شٹل ! Space Shuttle | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 13 | 25-06-08 01:45 AM |