| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,806
شکریہ: 39
64 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستو! السلام علیکم
مجھے ان پیج 2.93 کی اشد ضرورت ہے فورم پر دیکھا عدنان بھائی کی طرف سے اس کا لنک فراہم کیا گیا ہے لیکن ریپڈ شیئر سے فائل کیسے ڈاون لوڈ کی جاتی مجھے معلوم نہیں پریشان ہوکر چھوڑ دیا ۔ اگر کسی کے پاس کریک کیا ہوا موجود ہوتو برائے مہربانی مجھے ای میل کردیں میں تہہ دل سے شکر گزار ہونگا ۔ Last edited by ابوسعدقاسمی; 21-10-09 at 05:24 PM. |
|
|
|
| ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (19-10-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
جناب 4shared کا لینک دے دیا ہے یہاں پر میں نے Inpage up load کر دیا ہے
4shared - free file sharing and storage - share folder - My 4shared |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,806
شکریہ: 39
64 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب یہ تو بتادیں کہ اس لنک سے ان پیج کو ڈاؤن لوڈ کیسے کرنا ہے؟اور پھر اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کیسے کروں؟ میں نے فائل ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے ایک فولڈر میںرکھ لیا ہے لیکن جب انسٹال کرنے کے لئے اسے ڈبل کلک کرتا ہوں تو Windows cannot open کا باکس آجاتا ہے ۔ پلیز میری مدد کریں اور ذرا تفصیل سے مجھے بتائیں ، میں آپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہونگا۔
Last edited by ابوسعدقاسمی; 20-10-09 at 11:23 PM. |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
قاسمی بھائی آپ کو میں نے ایک میسج کیا تھا آپ نے اُس کا جواب نہیں دیا!
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,806
شکریہ: 39
64 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب!
اب جواب بھیج دیا ہے امید کہ مل گیا ہوگا ۔ اصل میں میں نے اپنا ای میل چیک ہی نہیں کیا تھا آپ کے یاد دلانے پر دیکھا ۔ آپ کا بہت بہت شکریہ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
السلام علیکم قاسمی بھائی!
کیا آپ نے مندرجہ ذیل تھریڈ کو وزٹ کیا ہے؟ ! انپیج 2،93c کو رجسٹر کرنے کا طریقہ ! |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
سب سے بہترین طریقہ تو یہ ہے کہ آپ اس سائیٹ پر رجسڑڈ ہو جائیں جو کہ بلکل فری ہے
اسکے بعد اپ دئے گئے لینک کی مدد دے مطلونہ پیج کو کھول لیں ۔ ڈاؤن لوڈ والی ٹیب پر کلک کریں نیچے لائن میں گنتی شروع ہو جائے گی گنتی ختم ہونے کا انتظار کریں ۔ گنتی کے ختم ہوتے ہی فائل لینک نظر آئے گا بس اسپر کلیک کریں اور فائل کو اپنی مطلونہ جگہ پر سیو کر لیں |
|
|
|
| مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (22-10-09) |
![]() |
| Tags |
| com, email, folder, free, inpage, فورم, فری, کلک, کمپیوٹر, نظر, معلوم, بہترین, بھائی, جواب, دل, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لڑکیو ں کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز | جان جی | گپ شپ | 25 | 03-02-12 09:14 PM |
| پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں | khanamjan | میری ڈائری | 5 | 28-10-11 09:16 PM |
| مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ | ابن جمال | متفرقات | 0 | 07-02-11 02:42 PM |
| لڑکیو ں کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز | جان جی | گپ شپ | 1 | 20-08-08 09:56 PM |
| ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 27-10-07 10:53 AM |