واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

اردو ویب پیج ریڈر - کوئی بھی اردو بلاگ یا فورم کمپیوٹر سے سنیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-01-10, 02:39 PM   #1
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اردو ویب پیج ریڈر - کوئی بھی اردو بلاگ یا فورم کمپیوٹر سے سنیں

اردو ویب پیج ریڈر - کوئی بھی اردو بلاگ یا فورم کمپیوٹر سے سنیں

اردو کے ایک بلاگ جریدہ پر اردو ٹیکسٹ ریڈر کے متعلق پڑھا، پھر آزمانے کی غرض سے دیے گئے ربط سے اس سافٹ وئر کو ڈاؤن لوڈ کیا اور آزمایا، ایک خوشگوار سی حیران کن سے خوشی ہوئی، یہ کاوش اردو زبان پر تحقیق کے ادارے کرلپ crulpکی ہے، یہ ادارہ اس سے پہلے بھی اردو کے دیگر بہت سے سافٹ وئر بنا چکا ہے، اردو زبان کے فونٹ، کی بورڈ لے آؤٹ اور لاتعداد ایسے سافٹ وئر جن کی بدولت آج ہم انٹرنیٹ پر اردو کو زندہ رکھے ہوے ہیں۔مجھے امید ہے کہ آپ کو بھی یہ سافٹ وئر ضرور پسند آئے گا۔

انگریزی لکھائی پڑھنے والے تو بہت سے سافٹ وئر دستیاب ہوں گے لیکن اب اردو کے لیے بھی ایک ایسا ہی سافٹ وئر تیار کیا گیا ہے۔ جو کہ آپ کے اردو ویب پیج کو پڑھ کر سناتا ہے ۔ یہ سافٹ وئر اس ربط سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے ۔ اس کو انسٹال کرنے کی ہدایات بھی ساتھ دی گئی ہیں ۔ اس کی موجودہ ریلیز صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر میں کام کرتی ہے ۔صارف کے کمپیوٹر پر ونڈو ایکس پی سروس پیک ون یا اس سے اوپر کا آپریٹنگ سسٹم ہونا ضروری ہے ۔ انسٹال کرنے کے بعد کمپیوٹر ری سٹارٹ کریں ۔ انٹر نیٹ ایکسپلورر کو کھولیں View -> Tool Bars -> Urdu Webpage Reader پر کلک کریں.

آپ کو ایک نئی ٹول بار نظر آئے گی جس پر play ,pause, Stop کے نئے بٹن ظاہر ہو جائیں گے ۔ اب کوئی یونیکوڈ اردو والی سائٹ کھول کر اس میں مطلوبہ تحریر کو ماؤس کے ذریعے سیلیکٹ اور ہائی لائٹ کریں اور پلے کا بٹن دبائیں۔ آواز تھوڑی دیر بعد آنی شروع ہو گی اس لیے کچھ انتظار کریں۔یاد رہے کہ یہ تحریر کا صرف اتنا حصہ ہی سنائے گا جتنا سلیکٹ کر کے ہائی لائٹ کیا گیا ہے ۔

نوٹ‌: میں نے اس تحریر میں جریدہ والے ریاض شاھد صاحب کی لکھی گئی عبارت کو اپنے انداز میں ڈھالنے کے لیے کچھ تبدیلی کی ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
rabab (02-07-10), shafresha (23-01-10), فاروق سرورخان (04-07-10), فرحان دانش (23-02-10), پاکستانی (02-07-10), نورالدین (02-07-10), اویسی (02-07-10), ابن آدم (06-07-10), رضی (03-02-10), عارف اقبال (26-01-10)
پرانا 03-02-10, 07:19 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تھریڈ عوام کی توجہ چاہتا ہے۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-07-10), فاروق سرورخان (04-07-10), نورالدین (02-07-10), ابن آدم (06-07-10)
پرانا 03-02-10, 08:56 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,494
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ عمران بھائی
curlp stands for Center for Research in
Urdu Language Processing Fast Nu Lahore
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-07-10), فاروق سرورخان (04-07-10), یاسر عمران مرزا (02-07-10), نورالدین (02-07-10), اویسی (02-07-10), ابن آدم (06-07-10)
پرانا 02-07-10, 02:47 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ عمران بھائی
curlp stands for Center for Research in
Urdu Language Processing Fast Nu Lahore
پسند کرنے کا شکریہ بھائی
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-07-10), نورالدین (02-07-10), اویسی (02-07-10)
پرانا 02-07-10, 08:18 PM   #5
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 996
کمائي: 17,628
شکریہ: 8,777
719 مراسلہ میں 1,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرزا صاحب بہت بہت شکریہ
یہ سافٹ وئیر میں کچھ عرصہ قبل استعمال کیا تھا اس کی گرائمر بھی ہمارے پٹھان بھائیوں جیسے ہے میرا مطلب ہے اس سافٹ وئیر پر ابھی مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، ویسے یہ ادارہ کافی محنت کررہا ہے کمپیوٹر کو اردو سکھانے میں ،
پوسٹنگ کا ایک بار پھر شکریہ۔
ہمیں چاہئے کہ ہم اس ادارے کو اس سافٹ وئیر میں بہتری کیلئے تجاویز دیں،
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی
اویسی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-07-10), فاروق سرورخان (04-07-10), یاسر عمران مرزا (03-07-10), نورالدین (02-07-10), ابن آدم (06-07-10)
پرانا 02-07-10, 08:38 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,089
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے بھی ایک دفعہ تجربے کیلئے استمال کیا تھا لیکن میرے پاس تو چلا ہی نہیں‌ آئی ای کریش کر جاتا تھا ،شائد ایکسپلورر 6 میں چلتا ہے ،جبکہ میرے پاس بعد والا ورژن تھا۔
کرلپ والوں‌کو چاہیے کہ پروگرام کو اپڈیٹ رکھا کریں ۔
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-07-10), فاروق سرورخان (04-07-10), یاسر عمران مرزا (03-07-10), نورالدین (02-07-10), اویسی (02-07-10), ابن آدم (06-07-10)
پرانا 02-07-10, 08:58 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,100
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,363 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کرلپ غالباً سرکاری ادارہ ہے
شاید یہی وجہ ہے اس کے اردو میں سست کام کرنے کی
حالاں کہ پاکستان کے دیگر اداروں کے مقابلے میں بہتر کام کر رہا ہے
مگر جب اس کا موازنہ انڈیا کے اداروں سے کیا جائے
تو کارکردگی نمایاں نظر نہيں آتی

اردو پر اچھا خاصا کام انڈیا والوں نے بھی کیا ہے
جیسے کہ سب سے بڑی لغت ڈیٹا بیس تیار کی

جو کہ ہمیں کرنا چاہیے تھا
خیر جتنا بھی کام کیا ہے وہ قابلِ توجہ ہے
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-07-10), فاروق سرورخان (04-07-10), یاسر عمران مرزا (03-07-10), اویسی (02-07-10), ابن آدم (06-07-10)
پرانا 02-07-10, 09:00 PM   #8
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کرلپ سرکاری ادارہ نہیں ہے یہ ایک نجی یونیورسٹی FAST-NU کا ادارہ ہے
بھائی اس بارے میں معلومات درکار ہیں:
اقتباس:
جیسے کہ سب سے بڑی لغت ڈیٹا بیس تیار کی
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں

Last edited by پاکستانی; 02-07-10 at 09:03 PM.
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-07-10), فاروق سرورخان (04-07-10), یاسر عمران مرزا (03-07-10), نورالدین (03-07-10), اویسی (02-07-10)
پرانا 02-07-10, 10:38 PM   #9
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 996
کمائي: 17,628
شکریہ: 8,777
719 مراسلہ میں 1,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
کرلپ سرکاری ادارہ نہیں ہے یہ ایک نجی یونیورسٹی FAST-NU کا ادارہ ہے
بھائی اس بارے میں معلومات درکار ہیں:
پاکستانی بھائی اس ادارے نے بھی ایک لغت تیار کی ہے، شاید آپکی نظر سے گزاری ہو۔
فری آن لائن اردو لغت
اویسی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-07-10), فاروق سرورخان (04-07-10), یاسر عمران مرزا (03-07-10), نورالدین (03-07-10), ابن آدم (06-07-10)
پرانا 03-07-10, 10:46 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,100
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,363 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile

اقتباس:
بھائی اس بارے میں معلومات درکار ہیں:
اقتباس:
جیسے کہ سب سے بڑی لغت ڈیٹا بیس تیار کی
نیٹ سے آن لائن اور سافٹ ویئر لغات کی تلاش میں
مجھے BabyLon والوں کی ویب سائٹ سے ان کا سافٹ ویئر ورژن ۸ ملا
جس کو مختصر انسٹال کرنے کے بعد
آپ آن لائن رہتے ہوئے الفاظ کے معنی
اور متن کا ترجمہ کروا سکتے ہيں

اور اگر چاہیں تو ڈکشنری کی بعض فائلیں اپنے پی سی پر
انسٹال بھی کر سکتے ہيں
جیسے کہ انگلش سے اسپینش لغت کی فائل
انگلش سے عربی
انگلش سے اردو
اردو سے انگلش
کی فائل
جس کے بعد آن لائن کے جھنجھٹ میں پڑنے کی ضرورت نہيں رہتی
اگر نیٹ آف بھی ہو تو
یہ سافٹ ویئر چل جاتا ہے ۔

بہر حال اس میں جو سب سے بڑی ذخیرۂ الفاظ والی لغت
انگلش سے اردو ترجمے کے لئے میں نے انسٹال کی
وہ کسی انڈین کی کاوش تھی ۔
درج ذیل صفحے پر موجود تھی دو تین مہینے پہلے
Babylon English-Urdu Dictionary
فی الحال نہيں مل رہی

Babylon بھی میرے پاس سے اَن انسٹال ہے ٹرائل ورژن کی وجہ سے
ورنہ اس میں سے دیکھ کر بتا دیتا

Babylon s
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-07-10), فاروق سرورخان (04-07-10), اویسی (03-07-10), ابن آدم (06-07-10)
پرانا 03-07-10, 12:05 PM   #11
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
مرزا صاحب بہت بہت شکریہ
یہ سافٹ وئیر میں کچھ عرصہ قبل استعمال کیا تھا اس کی گرائمر بھی ہمارے پٹھان بھائیوں جیسے ہے میرا مطلب ہے اس سافٹ وئیر پر ابھی مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، ویسے یہ ادارہ کافی محنت کررہا ہے کمپیوٹر کو اردو سکھانے میں ،
پوسٹنگ کا ایک بار پھر شکریہ۔
ہمیں چاہئے کہ ہم اس ادارے کو اس سافٹ وئیر میں بہتری کیلئے تجاویز دیں،
بہت شکریہ بھائی
ویسے اتنی بری کارکردگی نہیں ہے اس سافٹ وئر کی
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-07-10), فاروق سرورخان (04-07-10), اویسی (03-07-10), ابن آدم (06-07-10)
پرانا 03-07-10, 12:11 PM   #12
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
میں نے بھی ایک دفعہ تجربے کیلئے استمال کیا تھا لیکن میرے پاس تو چلا ہی نہیں‌ آئی ای کریش کر جاتا تھا ،شائد ایکسپلورر 6 میں چلتا ہے ،جبکہ میرے پاس بعد والا ورژن تھا۔
کرلپ والوں‌کو چاہیے کہ پروگرام کو اپڈیٹ رکھا کریں ۔
نہیں بھائی، میرے پاس تو یہ انٹرنیٹ ایکسپلورر 8 میں بھی درست کام کر رہا ہے۔ آپ کے پاس تنصیب ٹھیک طرح سے نہیں ہوئی ہو گی، دوبارہ سے ڈاؤن لوڈ کیجیے اور تنصیب کیجیے، امیدہے ورژن 7 میں بھی چلے گا
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-07-10), فاروق سرورخان (04-07-10), اویسی (03-07-10)
پرانا 03-07-10, 06:20 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,089
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس تو اب بھی ایرر آرہا ہے،
پھر میں‌نے انسٹالیشن گائیڈ میں‌چیک کیا تو یہ ایکس پی کوسپورٹ کرتا ہے لیکن میرے پاس وسٹا اور سیون ہے

urdureader-jpg
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-07-10), فاروق سرورخان (04-07-10), یاسر عمران مرزا (03-07-10), اویسی (03-07-10)
پرانا 03-07-10, 07:07 PM   #14
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا، ہاں وسٹا میں شاید سپورٹ نہیں کرتا، امید ہے کرلپ والے جلد ہی وسٹا سپورٹ شامل کر دیں‌گے۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-07-10), اویسی (03-07-10), ابرارحسین (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 10:59 AM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,131
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ونڈوز 7 کا اپڈیٹ آیا ت مجھے بھی بتانا یارا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-07-10), یاسر عمران مرزا (06-07-10)
جواب

Tags
color, com, magenta, software, فورم, ہے۔, کلک, کمپیوٹر, گئی, پسند, یا, ویب, نظر, موجودہ, آج, انٹرنیٹ, انداز, اردو, اردو بلاگ, تحریر, حصہ, سافٹ, شروع, عبارت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کمپیوٹر سیکھنے کی اچھی ویب سائٹ حسنین ایوب آئیں کمپیوٹر سیکھیں 8 28-04-11 11:08 PM
اپنے کمپیوٹر کو کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھنے پڑھنے قابل بنایئے۔ عبدالقدوس معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 30 24-01-11 08:03 PM
دھماکہ؛اب آپ کے کمپیوٹر میں کبھی وایرس نہیں آے گا ایک عجیب سافٹ ویر حصہ 2 پیاسا کمپیوٹر سیکورٹی 28 26-02-09 01:16 PM
یورپی یونین کے انتخابی مبصرین آج ابتدائی جائزہ رپورٹ پیش کر یں گے عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:54 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger