واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

اردو نوٹ پیڈ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-02-10, 11:00 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,935
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اردو نوٹ پیڈ

اردو نوٹ پیڈ

بسم الله الرحمن الرحيم

السلام علیکم دوستو میں کويی باقاعدہ پروگرامر تو نہیں اسلامک سٹڈیز سے وابستہ ہوں اور آپ جتنا کمپیوٹر کے بارے میں بھی شاید ناہیں جانتا

شاید آج سے ایک ماہ پہلے میں نے سوچا کہ یہ جو افسانے اور نظمیں انٹرنیٹ پر بکھری پڑی ہیں انہیں اکٹھا کروں اکٹھا کرتے وقت سوچا کہ ان کو اگر صحیح ترتیب سے رکھا جاۓ تو لطف زیادہ رہے گا پھر من میں خیال ابھرا کیوں نہ اردو کے لیے تھوڑا سا کام کروں اور اردو ریڈر بنا دوں جس میں پڑھنے والوں کے لیے آسانی ہو تو اس سافٹ ویر کو بنایا شروعات تو اس خیال ہی سے کی تھی لیکن اب آپ خود فیصلہ کریں جو چیز میں نے بنايی ہے کیا آپ کے معیار پر بھی اترتی ہے یا نہیں

اس کو چلانے کے لیے آپکو ڈاٹ نیٹ فریم ورک کی ضرورت ہے جسے آپ اس لنک سے ڈاٶن لوڈ کر سکتے ھیں اس کے بغیر یھ نھیں چلے گا لیکن ونڈٶز وسٹا اور سیون کے یوزر کے لیے کویی مسلہ نھیں کیونکھ ان میں یہ پہلے ہی سے موجود ہوتا ھے یھ پورٹ ایبل ہے بس اسے اکسٹریکٹ کریں اور چلائیں

Download details: .NET Framework Version 2.0 Redistributable Package (x86)

اس سافٹ ویر کی مدد بھی میں نے لکھ دی ہے اور سافٹ ویر کے اندر ہی ہے

آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ اس میں موجود لاتعداد خامیوں کی نشاندھی کیجیے گا

اگر آپ کے پاس قرآن پاک کويی نسخہ ہو تو وہ بھی مجھے دیجیے گا

اور اخر میں ان سب دوستوں کا شکریہ جنھوں نے اس کو بنانے میں میری مدد کی

اس سافٹ ویر کا نام میں تجویز نہیں کر سکا اگر آپ میں سے کويی بھایی نام تجویز کرے تو مجھے خؤشی ہو گی

والسلام حافظ

Download

http://bookspk.com/urdu/NotePad.zip

Official link

Notepad

Last edited by عقرب; 06-03-10 at 11:25 AM.
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے عقرب کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (11-04-10), sahj (28-02-10), shafresha (28-02-10), فیصل ناصر (28-02-10), فرحان دانش (27-02-10), پاکستانی (27-02-10), نورالدین (04-03-10), محمدمبشرعلی (28-02-10), ابو عمار (27-02-10), ابرارحسین (27-02-10), عاشی (03-03-10), عدنان دانی (08-03-10)
پرانا 27-02-10, 02:25 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,089
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی اچھی کوشش ہے
لیکن کچھ ایرر بھی ہیں‌انہیں‌ٹھیک کرنے کی کوشش کریں
پرنٹ،پرنٹ پریویو کا فنکشن کام نہیں‌کررہا۔
فونٹ سیٹ‌ کرکے سائز چیج کریں‌تو فونٹ بھی تبدیل ہوجاتا ہے
بولڈ،‌ایٹیلک اور انڈر لائن میں‌ ایرر جنریٹ ہو رہا ہے۔
کتابوں‌کی لسٹ کو دائیں سائڈ پر کردیں ، تو زیادہ بہتر رہے گا۔
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
sahj (28-02-10), shafresha (28-02-10), عدنان دانی (08-03-10)
پرانا 27-02-10, 05:38 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,935
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک دو دنوں میں ان ایررز کی ایسی تیسی کر دوں گا انشااللہ لیکن کتابوں کی لسٹ میں نے اس لیے اس طرف دی ھے کے لکھتے وقت آسانی رھتی ھے
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-02-10)
پرانا 27-02-10, 05:57 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,935
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پرنٹنگ والا ایرر تو سیٹ کر دیا ھے بھایی یھ بولڈ اٹیلک ان میں کیا مسلھ آ رھا ھے تہوڑی سی وضاحت کیجیے گا اور ایک درخواست اور تھی کے کی بورڈ تسلی سے چیک کیجیے گا کے مکمل صوتی ھی ھے ؟
والسلام
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-02-10)
پرانا 27-02-10, 09:17 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تو ایک بہت اچھی چیز لگ رہی ہے، کیا اس میں یونی کوڈ کی ساتھ لکھا جا سکے گا ؟
کیا یہ اس طرح کام کرے گا، جیسے پاک نیٹ کا ایڈیٹر کرتا ہے، یعنی چاہے صارف کے کمپیوٹر میں اردو اور اردو کی بورڈ انسٹال نہ ہوں، اس ایڈیٹر میں‌اردو لکھی جا سکتی ہے۔ کوئی اس طرح کی چیز بنائیے جو بغیر انٹرنیٹ صفحات کھولے اردو لکھنا ممکن بنا سکے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-02-10)
پرانا 28-02-10, 12:36 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا یہ اوپن سورس ہو گا؟ ویسے اگر اپ چاہیں تو پاک۔نیٹ اپکو اس کی باقاعدہ ترویج کے لیے مدد گار ثابت ہو سکتا ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-10), پاکستانی (09-03-10)
پرانا 28-02-10, 10:27 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,935
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
یہ تو ایک بہت اچھی چیز لگ رہی ہے، کیا اس میں یونی کوڈ کی ساتھ لکھا جا سکے گا ؟
کیا یہ اس طرح کام کرے گا، جیسے پاک نیٹ کا ایڈیٹر کرتا ہے، یعنی چاہے صارف کے کمپیوٹر میں اردو اور اردو کی بورڈ انسٹال نہ ہوں، اس ایڈیٹر میں‌اردو لکھی جا سکتی ہے۔ کوئی اس طرح کی چیز بنائیے جو بغیر انٹرنیٹ صفحات کھولے اردو لکھنا ممکن بنا سکے۔
شکریہ جی یھ مکمل یونی کوڈ سپورٹڈ ھے سواے کتابوں کی لسٹ کے اور اس سے آپ یونی کوڈ میں لکہ سکیں گے
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-02-10)
پرانا 28-02-10, 10:29 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,935
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
کیا یہ اوپن سورس ہو گا؟
اوپن سورس تو نہیں کیونکہ اس میں چند اشیا کاپی رائٹڈ ھیں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
ویسے اگر اپ چاہیں تو پاک۔نیٹ اپکو اس کی باقاعدہ ترویج کے لیے مدد گار ثابت ہو سکتا ہے۔
نیکی اور پوچھ پوچھ
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-02-10)
پرانا 28-02-10, 02:47 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے ذاتی پیغام بھیج دیں اور اپنے اغراض و مقاصد بھی لکھ دیں۔ انشاءاللہ کوئی اچھی صورت نکل آئے گی۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-02-10), پاکستانی (09-03-10)
پرانا 03-03-10, 11:24 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,935
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم
لو جی سجنو تے بیلیو
ایک بار پھر حاظر ھوں کافی سارے ایررز ختم کر دیے ہیں اور کچھ نے آپشنز بھی ڈالے جیسے رائٹ کلک مینیو اردو اور انگریزی ڈکشنری امید ہے آپ کو پسند آے گا والسلام

ڈکشنری کا سکرین شوٹ

ڈاؤن لوڈ لنک

http://bookspk.com/urdu/NotePad.zip
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-03-10)
پرانا 04-03-10, 10:19 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,089
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی کوشش ہے ،لیکن ایک تو کمبو باکس کو "اپنڈ" کے بجائے "سجیسٹ" پر سیٹ کرو ،دوسرا " سجیسٹ " کی لسٹ‌میں صرف اردو یا انگلش میں سے جو بھی ڈکشنری ہو اسی کے الفاظ‌ہوں معانی جب سیلکٹ کریں‌تو ٹیکسٹ‌باکس میں‌ظاہر ہوں، اس کیلیے "سپلٹ " کا فنکش استمال کر لو
اس کے علاوہ فونٹ سیلکٹ کرنے کا آپشن بھی ہونا چاہیے۔یا جو فونٹ مین باکس میں‌سیلکٹ کیا جائے اسے ہی یہاں‌استمال کرلو،اور اسے سیٹنگ یا کسی ویری ایبل میں‌سیو کر کے یہاں‌استمال کرلو ،ویسے سیٹنگ میں بہتر رہے گا تا کہ بار بار چینج نہ کرنا پڑے۔
اور میرے پاس ابھی تک پرنٹ کافنکشن صیح کام نہیں‌کررہا ۔ صرف ایک ہی پیج شو ہو رہا ہے اور اس کی بھی فارمیٹنگ صیح نہیں‌ہے۔
ویسے بہت اچھی کوشش ہے ،بس تھوڑی اور محنت کی ضرورت ہے ۔
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-03-10), عدنان دانی (08-03-10)
پرانا 04-03-10, 12:55 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,935
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
اچھی کوشش ہے ،لیکن ایک تو کمبو باکس کو "اپنڈ" کے بجائے "سجیسٹ" پر سیٹ کرو ،دوسرا " سجیسٹ " کی لسٹ‌میں صرف اردو یا انگلش میں سے جو بھی ڈکشنری ہو اسی کے الفاظ‌ہوں معانی جب سیلکٹ کریں‌تو ٹیکسٹ‌باکس میں‌ظاہر ہوں، اس کیلیے "سپلٹ " کا فنکش استمال کر لو
اس کے علاوہ فونٹ سیلکٹ کرنے کا آپشن بھی ہونا چاہیے۔یا جو فونٹ مین باکس میں‌سیلکٹ کیا جائے اسے ہی یہاں‌استمال کرلو،اور اسے سیٹنگ یا کسی ویری ایبل میں‌سیو کر کے یہاں‌استمال کرلو ،ویسے سیٹنگ میں بہتر رہے گا تا کہ بار بار چینج نہ کرنا پڑے۔
اور میرے پاس ابھی تک پرنٹ کافنکشن صیح کام نہیں‌کررہا ۔ صرف ایک ہی پیج شو ہو رہا ہے اور اس کی بھی فارمیٹنگ صیح نہیں‌ہے۔
ویسے بہت اچھی کوشش ہے ،بس تھوڑی اور محنت کی ضرورت ہے ۔
آپ کی سجیشن پڑہ کر اچھا لگا کویی تو ھے جو میری مدد کر رھا ھے
ابرار بھایی میں ونڈوز کا آٹو کملیٹ فنکشن استعمال نھیں کر رہا کیوں کے اس میں زیادہ الفاظ سیو نھیں کر سکتے دو چار سو میکسمم ھوتے ہیں اس لیے میں یہ فکشن یوز نھیں کر سکا اس کے لیے مینول فکشن بنایا ہو جو اتنا بھتر نھیں لیکن میں اس کو اور بھتر بنانے کی کوشش کروں گا اور آپ کی ہدایات پر عمل کرتے ھوے میں نے اس کو کچہ بدلا ہے

فونٹ کا آپشن بھی دے دوں گا

پرنٹ فکشن کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کرتا ھوں
والسلام

Last edited by عقرب; 04-03-10 at 01:34 PM.
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-03-10)
پرانا 04-03-10, 02:57 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,089
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عقرب مراسلہ دیکھیں
آپ کی سجیشن پڑہ کر اچھا لگا کویی تو ھے جو میری مدد کر رھا ھے
ابرار بھایی میں ونڈوز کا آٹو کملیٹ فنکشن استعمال نھیں کر رہا کیوں کے اس میں زیادہ الفاظ سیو نھیں کر سکتے دو چار سو میکسمم ھوتے ہیں اس لیے میں یہ فکشن یوز نھیں کر سکا اس کے لیے مینول فکشن بنایا ہو جو اتنا بھتر نھیں لیکن میں اس کو اور بھتر بنانے کی کوشش کروں گا اور آپ کی ہدایات پر عمل کرتے ھوے میں نے اس کو کچہ بدلا ہے

فونٹ کا آپشن بھی دے دوں گا

پرنٹ فکشن کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کرتا ھوں
والسلام
ویسے ڈکشنری کیلئے اگر ڈیٹا بیس کا استمال کر نا مشکل نہ ہو تو اسے بھی استمال کیا جا سکتا ہے اور اس میں تو بہت آسانی ہوجائے گی اور آپشن بھی زیادہ ہوں‌گے آپ کے پاس
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-03-10)
پرانا 04-03-10, 05:11 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,935
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
ویسے ڈکشنری کیلئے اگر ڈیٹا بیس کا استمال کر نا مشکل نہ ہو تو اسے بھی استمال کیا جا سکتا ہے اور اس میں تو بہت آسانی ہوجائے گی اور آپشن بھی زیادہ ہوں‌گے آپ کے پاس
اس طرح عام یوزرز کو نے الفاظ ڈکشنری میں ڈالنے کی سہولت ھو گی
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-03-10)
پرانا 08-03-10, 04:33 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,935
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم لو جی سجنو ایک وار فر
یعنی دوبارہ حاضر ہوں ہیلپر نام سے ایک آپشن کا اضافہ کیا ہے جس میں اردو ورڈ لسٹ ایڈ ہے اور اس میں تقریبا ڈیڑہ لاکھ کے قریب الفاظ شامل ہیں جو نے لوگوں کی اردو لکھنے اور اور پڑھنے میں مدد کریں گے

اس کے علاوہ رائٹ کلک مینو اچھا کیا ہے
زوم کی آپشن
فونٹ کیپر شامل کیا

امید ہے کوشش پسند آے گی والسلام

Download

http://bookspk.com/urdu/NotePad.zip

Official link

Notepad

Last edited by عقرب; 08-03-10 at 10:32 PM.
عقرب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-03-10)
جواب

Tags
com, downloads, ہوتا, کمپیوٹر, کرے, کرتے, پہلے, پڑی, پاک, وقت, ڈاٹ, قرآن, لنک, نام, مسلہ, آج, افسانے, انٹرنیٹ, اردو, تجویز, خود, دی, سافٹ, ضرورت, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بولنے والا نوٹ پیڈ M.UMER سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 15 14-12-11 11:06 AM
تہاڈا پیو gorgeous قہقہے ہی قہقے 2 25-11-09 10:57 AM
پرسنل کمپیو ٹر عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 2 28-12-07 09:01 AM
نوٹ پیڈ میں بش عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 3 28-12-07 08:23 AM
نوٹ پیڈ کا آضافہ منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 5 22-11-07 05:34 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger