واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

اب کسی بھی سافٹ ویئر کو Portable بنائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-12-09, 12:55 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
M.UMER's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Gujrat
مراسلات: 191
کمائي: 4,536
شکریہ: 1
86 مراسلہ میں 201 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post اب کسی بھی سافٹ ویئر کو Portable بنائیں

اب کسی بھی سافٹ ویئر کو Portable بنائیں

اس سافٹ ویئر کی مدد سے آپ کسی بھی سافٹ ویئر کو پورٹ ایبل بنا سکتے ہیں
Download Link
Attached Thumbnails
1-jpg   2-jpg   3-jpg   4-jpg  
M.UMER آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے M.UMER کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (07-12-11), al-hashim (08-12-11), shafresha (29-12-09), فیصل ناصر (29-12-09), یاسر عمران مرزا (29-12-09), یحیٰی (28-12-09), محمد عاصم (07-12-11), محمدمبشرعلی (13-01-10), Zullu230 (28-12-09), ابوسعد (22-03-11), احمد بلال (01-02-11), رضی (03-02-10)
پرانا 28-12-09, 02:38 PM   #2
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اب کسی بھی سافٹ ویئر کو Portable بنائیں
کیا مطلبPortable بنانے کا؟ کیا کام کرے گا پورٹیبل بنے کے بعد
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-12-09, 02:57 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
کیا مطلبPortable بنانے کا؟ کیا کام کرے گا پورٹیبل بنے کے بعد
آپ یہ سافٹ وئیر usbمیں ڈال کر کہیں بھی ساتھ لے کر جا سکتے ہیں اور usb سے رن کر سکتے ہیں اس لئے ان سافٹ وئیر کو پورٹیبل سافٹ وئر کہا جاتاہے
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (07-12-11), shafresha (29-12-09), یحیٰی (28-12-09), اسد لطیف (24-01-10)
پرانا 28-12-09, 02:59 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پورٹیبل سوفٹ وئیر سے مراد وہ سوفٹ وئیر ہے جو ڈائریکٹ رن ہو اور انسٹال نہ کرنا پڑے۔
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (07-12-11), shafresha (29-12-09), یحیٰی (28-12-09)
پرانا 28-12-09, 03:17 PM   #5
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب زبردست
2 GB کی uSb ہے کافی سافٹ ویر آسکتے ہیں ساتھ انٹی وئیرس بھی رکھ سکتے ہیں؟
اس کے بعد ایک اور سوال ہے
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
abdulrehman303 (07-12-11)
پرانا 28-12-09, 05:29 PM   #6
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں کافی سارے پورٹیبل سافٹ وئرز استعمال کرتا ہوں۔ ایک تو ان میں ہیلپ فائلز نہیں ہوتیں اور یہ تقریبآ فری ہوتے ہیں۔ رجسٹریشن بھی نہیں ہوتی جس کا مطلب ہے کہ آپ اپ ڈیٹس اور ٹینیکل مدد حاصل کرنے کے حقدار نہیں ہوتے۔ کسی بھی پورٹیبل سافٹ ویر کو USB میں سیو کر لیں اور کسی بھی کمپیوٹر میں متعلقہ سافٹ وئر exe فائل کو کلک کریں ۔ سافٹ ویر رن ہو جائے گا۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-12-09), محمد عویدص (30-01-11)
پرانا 28-12-09, 06:49 PM   #7
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,484
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں سا فٹ وئر کو انسٹال کرنے کی بجائے پورٹیبل یوز کرنا زیادہ مناسب سمجھتا ہوں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-12-09, 07:06 PM   #8
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
میں سا فٹ وئر کو انسٹال کرنے کی بجائے پورٹیبل یوز کرنا زیادہ مناسب سمجھتا ہوں
اس سے کیا فرق ہوتا ہے، کیا ایسا کرنے سے سافٹوئیر زیادہ اسپیڈ سے چلتا ہے؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-12-09, 09:53 PM   #9
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پورٹیبل سافٹ ویر کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس usb میں کوئی ڈیٹا ہے ۔ آپ کسی دوست کے پاس گئے وہاں آپ کو اُس فائل کی ضرورت پڑ گئی ۔ آپکے دوست کے کمپیوٹر میں وہ سافٹر وئیر ہی نہیں ہے جس میں آپکی فائل build ہوئی ہے تو آپ کی فائل اوپن ہی نہیں ہوگی۔ اگر آپ کے پاس usb میں متعلقہ سافٹ وئیر پورٹیبل کی شکل میں ہو گا تو اُس سافٹ ویر کی مدد سے فائل اوپن کر کے جو کام کرنا ہے وہ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بہت سے دیگر مقاصد ہیں مثلآ پورٹیبل اصل سافٹ ویر سے کافی کم جگہ گھیرتا ہے اور اس میں سے ہیلپ فائلز اور دیگر غیر ضروری فائلز نکال کر اس کا حجم کم کر دیا جاتا ہے تاکہ یہ usb سے ہی رن ہو سکے اور انسٹال کرنے کی ضرورت نہ پڑے۔

اب تو تقریبآ ہر سافٹ ویر کا پورٹیبل مفت میں موجود ہے۔ میرے پاس ایک لسٹ ہے جسے انشاء اللہ تلاش کر کے اپ لوڈ کر دوں تا کہ اگر کسی ضرورت پڑ ے تو اُسے ڈائون لوڈ کر لے۔

اور یہ thinstall سافٹ ویر میں نے ڈائون لوڈ کیا ہے لیکن اس کی archive فائل کو پاسورڈ لگا ہوا ہے اور extract نہیں ہو رہا ۔ اس کا پاسورڈ بھی بتا دیں پلیز۔

Last edited by Zullu230; 28-12-09 at 09:59 PM.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (07-12-11), Haris Amjed (24-02-10), shafresha (29-12-09), یاسر عمران مرزا (29-12-09), یحیٰی (28-12-09), محمد عاصم (07-12-11)
پرانا 28-12-09, 10:53 PM   #10
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,484
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
اس سے کیا فرق ہوتا ہے، کیا ایسا کرنے سے سافٹوئیر زیادہ اسپیڈ سے چلتا ہے؟
انسٹال کرنے کی جھنجھٹ نہیں‌ہے میرے بھائی
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (28-12-09)
پرانا 28-12-09, 11:26 PM   #11
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
پورٹیبل سافٹ ویر کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس usb میں کوئی ڈیٹا ہے ۔ آپ کسی دوست کے پاس گئے وہاں آپ کو اُس فائل کی ضرورت پڑ گئی ۔ آپکے دوست کے کمپیوٹر میں وہ سافٹر وئیر ہی نہیں ہے جس میں آپکی فائل build ہوئی ہے تو آپ کی فائل اوپن ہی نہیں ہوگی۔ اگر آپ کے پاس usb میں متعلقہ سافٹ وئیر پورٹیبل کی شکل میں ہو گا تو اُس سافٹ ویر کی مدد سے فائل اوپن کر کے جو کام کرنا ہے وہ کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بہت سے دیگر مقاصد ہیں مثلآ پورٹیبل اصل سافٹ ویر سے کافی کم جگہ گھیرتا ہے اور اس میں سے ہیلپ فائلز اور دیگر غیر ضروری فائلز نکال کر اس کا حجم کم کر دیا جاتا ہے تاکہ یہ usb سے ہی رن ہو سکے اور انسٹال کرنے کی ضرورت نہ پڑے۔

اب تو تقریبآ ہر سافٹ ویر کا پورٹیبل مفت میں موجود ہے۔ میرے پاس ایک لسٹ ہے جسے انشاء اللہ تلاش کر کے اپ لوڈ کر دوں تا کہ اگر کسی ضرورت پڑ ے تو اُسے ڈائون لوڈ کر لے۔

اور یہ thinstall سافٹ ویر میں نے ڈائون لوڈ کیا ہے لیکن اس کی archive فائل کو پاسورڈ لگا ہوا ہے اور extract نہیں ہو رہا ۔ اس کا پاسورڈ بھی بتا دیں پلیز۔
بہت اچھی معلومات دی ہے آپ نے شکریہ
میں اسے ہارڈ ڈرائیو پر کر کے بھی رکھوں گا اکثر ونڈو انسٹال کے بعد سوفٹ وئیر انسٹال کرنے میں کافی ٹائیم لگ جاتا ہے، اور کام جلدی کا ہوتا ہے اس صورت میں وہ ایکسٹرا ہارڈ ڈسک USB سے کنیکٹ کر کے کام جلد نپٹایا جاسکے گا۔ اس سے مجھے بہت زیادہ فائدہ ہو گا،
اکثر میری ونڈو ایمرجنسی میں ہی کرپٹ ہوتی ہے تو کم سے کم سوفٹ وئیر انسٹال کا تو ٹائم بچ سکتا ہے،
بہت شکریہ دوستوں اپنی معلومات اپنا علم میرے ساتھ شئیر کرنے کا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-12-09), یاسر عمران مرزا (29-12-09), Zullu230 (02-02-11), ابوسعد (22-03-11)
پرانا 29-12-09, 01:09 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اکثر میری ونڈو ایمرجنسی میں ہی کرپٹ ہوتی ہے تو کم سے کم سوفٹ وئیر انسٹال کا تو ٹائم بچ سکتا ہے
تو آپ گھوسٹ سے ریسٹور کر لیا کریں ناں
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (29-12-09), محمدمبشرعلی (01-02-11)
پرانا 29-12-09, 11:19 AM   #13
Senior Member
مقبول
 
M.UMER's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Gujrat
مراسلات: 191
کمائي: 4,536
شکریہ: 1
86 مراسلہ میں 201 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لیں دوسرا لنک
LINK
M.UMER آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
M.UMER کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-12-09, 12:12 PM   #14
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت مفید معلومات جاننے کو ملی یہاں
میں‌صرف اس وجہ سے یو ایس بی پر سافٹ وئر استعمال کرنا پسند نہیں‌کرتا کیوں کہ یو ایس بی وائرس انفیکٹید ہو جاتی ہے ۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (07-12-11), فیصل ناصر (29-12-09)
پرانا 29-12-09, 06:27 PM   #15
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شئریگ ہے
بڑا مسئلہ حل کیا آپ نے
شکریہ !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-12-09)
جواب

Tags
com, download, link, portable, quote, rapidshare, rar, thi, url, فری, کہا, کرے, پورٹ, ویئر, وئیر, وئر, مدد, مراد, ایبل, بنا, بنائیں, رن, سوال, سافٹ, ساتھ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کسی بھی ویب سائٹ کے لوڈنگ ٹائم کا موازنہ کریں عبدالقدوس ویب سائٹس کا جائزہ 43 07-02-11 04:50 PM
اپنے کمپیوٹر کو کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھنے پڑھنے قابل بنایئے۔ عبدالقدوس معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 30 24-01-11 08:03 PM
کیا بی بی سی کا فونٹ اپنی ویب سائٹ پر استعمال کیاجاسکتا ہے؟ کا پی رائٹ کا مسئلہ تو نہیں ہوگا عبیداللہ عبید Ask Experts ماہرین کی رائے 10 19-12-10 09:18 AM
کسی بھی ویب سایٹ کے لوکیشن کے بارے میں جانئے عدنان دانی ویب سائٹس کا جائزہ 8 09-11-09 10:54 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger