| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 143
کمائي: 5,047
شکریہ: 149
97 مراسلہ میں 368 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام و علیکم
انٹرنیٹ پر آوارہ گردی کرتے ہوئے کچھ دن پہلے ایک ڈکشنری ملی۔ جس کے ساتھ انگریزی سے اردو کی سپورٹ بھی پائی گئی۔ ایک تو یہ مٍفت میںہے، دوسرے اس میں پروفیشنل ڈکشنریوںکی طرح یہ سپورٹ بھی موجود ہے کہ آپ ونڈوز میں موجود کسی بھی لفظ کا معانی پتا کر سکتے ہیں، محض ماؤس کے کلک کے ذریعے۔ اسکا نام ہے "لنگوز" اور اسکے بارے میں مزید معلومات آپ کو یہاں سے مل جائیں گی:Lingoes -- free dictionary and full text translation software اور اسی صفحے پر آپ کو اور بہت سی مشہور انگریزی کی ڈکشنریز بھی مل جائیں گی جو دیگر پروفیشنل اور قیمتاً ڈکشنریوں میں پائی جاتی ہیں۔ لنگوز میں انگریزی سے اردو ڈکشنری آپ کو الگ سے انسٹال کرنی ہوگی اور وہ آپ یہاںسے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں: English-to-Urdu & English-to-English Desktop Dictionary | 82,000+ Words! Download FREE! لنگوز کے ڈاؤن لوڈ کے لئے اس صفحے پر جائیے: Lingoes -- free dictionary and full text translation software انگریزی سے اردو معنیٰ سے متعلق یہ سکرین شاٹ دیکھئے: ![]() By farrukh at 2010-01-03 جب میںنے جی میل میںآئی ہوئی ایک میل میںموجود انگریزی لفظ پر Ctrl + Click کیا تو اس نے دیگر معنٰی کے ساتھ اردو معنیٰ بھی دکھائے۔ دیگر سکرین شاٹ دیکھنے کے لئے اس صفحے سے رجوع کریں: Lingoes -- free dictionary and full text translation software اسکے علاوہ اس ڈکشنر ی آن لائن تراجم کی سہولیات سے بھی فائدہ اُٹھا یا گیا ہے اور آپ اپنی ونڈوز میںکسی بھی لفظ یا جملے کا ترجمہ (آن لائن رہ کر) بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ میں شائید اسکی تمام خصوصیات کا احاطہ نہیں کر سکتا۔ آپ خود اس سے تجربہ کیجئے اور فائدہ اُٹھائیے۔ دیگر خصوصیات کے متعلق جاننے کے لئے اسکی ویب سائٹ سے رجوع کریں۔ مسائل: ابھی یہ بیٹا کے چکر میں ہے مگر میں نے استعمال کی ہے اور بہت خوب کام کر رہی ہے۔ مگر میرے پاس کچھ پروگرامز میں اس نے کام نہیں کیا جن میں یہ شامل ہیں: Notepad ++ Adobe Acrobat (اسکے لئے ایک پلگ ان انسٹال کرنا پڑتا ہے جو میرے پاس صحیح انسٹال نہیںہوا) |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے Farrukh کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-01-10), فیصل ناصر (04-01-10), یاسر عمران مرزا (04-01-10), محمد عویدص (28-11-10), آصف وسیم (18-09-10), ابو عمار (05-01-10), راجہ اکرام (05-01-10), طارق راحیل (21-10-10), عمار عاصی (05-01-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی اس مُفید مُراسلے پر میری جانب سے شکریہ قبول فرمائیے!
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (04-01-10), راجہ اکرام (05-01-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
گریٹ پوسٹ
بہترین اضافہ ہے یار، میری طرف سے بھی اسے بہترین مراسے پر مبارک باد قبول کیجیے۔ بہت بہت شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-01-10), راجہ اکرام (05-01-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
فرخ صاحب، میںنے آپ کا یہ مراسلہ آپ کے حوالے سے اپنے بلاگ پر نقل کیا ہے، امید ہے آپ برا نہیںمانیں گے۔بہت شکریہ۔
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (05-01-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بہت عمدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 1
کمائي: 126
شکریہ: 1
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس عمدہ شراکت کے لیے بہت شکریہ
lingoes سافٹوئیر میں پہلے سے استعمال کر رہا تھا لیکن یہ معلوم نہ تھا اس کے لیے انگلش-اردو ڈکشنری بھی موجود ہے۔ ایک بار پھر شکریہ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی سنبھل کر میرا شکریہ ذرا بھاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| desktop, download, english, free, software, ہے۔, کلک, کرنی, کرتے, پہلے, ڈکشنری, ویب, ونڈوز, نام, میل, السلام, انگلش, انگریزی, اردو, اردو ڈکشنری, استعمال, ترجمہ, جائیں, خود, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| قائد اعظم محمد علی جناح کا پاسپورٹ (مکرر( | lordforkland | قائد اعظم (RA) | 2 | 26-12-10 01:30 AM |
| قائد اعظم - محمد علی جناح کا پاسپورٹ ! | طاھر | دلچسپ اور عجیب | 8 | 25-12-10 05:22 PM |
| قائد اعظم کا پاسپورٹ | lordforkland | دلچسپ اور عجیب | 1 | 18-04-09 11:23 PM |
| یاسر عرفات کا پاسپورٹ گم ہوگیا | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 03-12-07 04:09 PM |
| جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف | محمدعدنان | خبریں | 0 | 12-11-07 10:58 AM |