| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,806
شکریہ: 39
64 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستو! السلام علیکم
مجھے حسب ذیل Fonts کی ضرورت ہے ۔ کیا کوئی بھائی ان کا لنک دے سکتا ہے؟ (1) اسلامی فونٹ سیریز (2) الفارس فونٹ سیریز (3) القم فونٹ سیریز (4) آرائشی فونٹ (القلم گل وبوٹہ فونٹ ، تذہیب فونٹ ، آیات وروایات فونٹ ، زخارف فونٹ ، علامات بسم اللہ وغیرہ) ان میں سے جو بھی فونٹ کوئی مہیا کردے دل سے دعاء کا مستحق ہوگا ۔ |
|
|
|
| ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (13-01-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
یہ فونٹ القلم فورم پر موجود ہیں۔ ڈاؤن لوڈ سینٹر سے ڈاؤن لوڈ کر لیں
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
قاسمی بھائی السلام علیکم،
کیا یہ فونٹ TTF. فارمیٹ میںہیں؟ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,806
شکریہ: 39
64 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے اس کا فارمیٹ نہیں معلوم میں نے صرف اس کا نمونہ دیکھا ہے القلم وکیپیڈیا پر لیکن وہاں سے ڈاؤن لوڈ نہیں کرپارہا ہوں اجازت نہیں مل رہی ہے اگر آپ ڈاؤن لوڈ کرکے مجھے دے سکتے ہوں تو بڑی مہربانی ہوگی ۔
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,806
شکریہ: 39
64 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
رہنمائی کا بے حد شکریہ لیکن ڈاؤن سینٹر میں مجھے اجازت نہیں مل رہی ہے یا مجھے طریقہ نہیں معلوم اگر آپ ہی وہاں سے ڈاؤن لوڈ کرکے مجھے دے دیں تو میں آپ کا بہت شکر گذار ہونگا۔ |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
یہ لیجیئے مل گیا!
http://pickbeauty.com/wp-content/upl...n-Majeed-1.zip |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,806
شکریہ: 39
64 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہد علی بھائی السلام علیکم
آپ کا بہت بہت شکریہ آپ کے دیئے ہوئے دونوں لنک سے میں نے فونٹ ڈاؤن لوڈ کرلئے ہیں اس سے القلم سیریز کے فونٹ تو مل گئے لیکن اسلامی فونٹ سیریز ، الفارس فونٹ سیریز اور سب سے اہم جس فونٹ کی ضرورت تھی ” آرائشی فونٹ “ ان سے اب تک محروم ہوں ۔ محترم بھائی میں آپ کی اس خاص توجہ کا تہہ دل سے شکر گذار ہوں امید کہ میرے لئے کچھ اور کوشش ضرور فرمائیں گے آپ نے کوشش کیا تو یہ تمام فونٹ مجھے ضرور مل جائیں گے ۔ |
|
|
|
| ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (14-01-10) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,806
شکریہ: 39
64 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں شدت سے منتظر ہوں ۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
A world of Urdu Unicode Fonts
یہاں سے آپ کو تمام فونٹس ڈاؤن لوڈ ربط مل جائیںگے |
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (14-01-10) |
|
|
#14 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,806
شکریہ: 39
64 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں سے ڈاؤن لوڈ ہوجائیں گے ۔
القلم - ڈاؤنلوڈز - آرائشی فونٹس القلم - ڈاؤنلوڈز - القلم فونٹس القلم - ڈاؤنلوڈز - الفارس اردو فونٹس |
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (14-01-10) |
![]() |
| Tags |
| fonts, ہوگا, فونٹ, فورم, کوئی, کردے, وغیرہ, لنک, مہیا, موجود, مستحق, آیات, اللہ, السلام, اسلامی, بھائی, بسم, حسب, دوستو, دے, دل, دعاء, ذیل, ضرورت, علامات |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|