| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 16 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | proiub (06-12-10), Student (11-08-09), پیاسا (05-11-08), چیتا چالباز (04-01-09), محمد عاصم (02-05-10), محمدمبشرعلی (13-01-10), مسلم بھائی (09-01-11), yashaka (30-04-09), اچھا بچہ (08-06-08), ابن جلال (08-06-08), اسد لطیف (24-02-09), سید رفیع الرحمٰن (29-08-08), شاہ جی 90 (11-08-09), طارق راحیل (11-10-08), عبداللہ آدم (14-07-10), عدنان دانی (05-02-10) |
|
|
#47 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,455
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
آج آپ کے سامنے اردو اسلامی لائبریری کے لیے ماہ رمضان کی بابرکت ساعات میں ایک خوبصورت تحفہ (سوفٹ ویئر کی صورت میں)اس امید پر پیش کرنے جارہا ہوں کہ رب تعالی اس کوشش کو قبول فرما کر میرے ، میرے والدین ، اساتذہ اور تمام متعلقین اور ہر اس شخص کے لیے عظیم صدقہ جاریہ بنائیں گے جو اس میں ذرہ برابر بھی حصہ لے ۔ پروگرام کھلتے وقت ![]() مین ونڈو ![]() کتاب کھلے ہونے کا منظر ![]() سوفٹ ویئر کی مختلف ٹول بار ![]() ![]() ![]() ![]() سوفٹ کی تین طرح کی تلاش میں سے سب سے اہم اور مفید تلا ش کا منظر ![]() کئی کتابیں مختلف ونڈو ز میں ایک ساتھ کھولنے کی سہولت ![]() سوفٹ ویئر میں مختلف قسم کی فائلیں امپورٹ کرنے کی سہولت تاکہ مکتبہ کا حصہ بن سکے۔اور لائبریری میں اضافہ وغیرہ ہو سکے۔ ![]() ![]() ![]() سوفٹ ویئر میں سے کتابیں برآمد Export کرنے کی سہولت مختلف فارمیٹ میں جس میں html,PDF.Openoffice شامل ہیں ![]() کتاب کی اپنی پسند کی فہرست بنانے کی سہولت ![]() پرنٹ کرنے کی سہولت پرنٹ پری ویو کے ساتھ ![]() ![]() تحریر کا خط رنگ بیک گراؤنڈ کا رنگ اور تھیم تبدیل وغیرہ کرنے کی سہولت ![]() ![]() بک مارک کرنے کی سہولت ![]() کسی لفظ کو کسی دوسرے صفحے کسی دوسری کتاب یا کسی بک مارک سے مربوط کرنے کی سہولت ![]() باقی تفاصیل اور خصوصیات آپ استعمال کرکے جان لیں گے۔ اس کے بارے میں آپ کی آراء اور سوالات کا انتظار رہے گا۔ اس کے استعمال کی ابتداء کرنے کے لیے کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں۔ اس تحفہ کو آپ مندرجہ ذیل دو ذریعوں سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں پہلا ذریعہ DivShare File - Setup For Maktaba Tul Hakeem.rar DivShare File - Books For Maktaba Tul Hakeem.rar ڈواؤن لوڈ کا دوسرا ذریعہ Setup For Maktaba Tul Hakeem.rar Books For Maktaba Tul Hakeem.rar ہر ذریعے کی پہلی فائل سوفٹ ویئر کے انسٹالر کا ہے. یہ انسٹالر عام انسٹالروں کی طرح سوفٹ ویئر کو انسٹال کر دے گا. اس کے انسٹال کے بعد جب آپ اس کی exe فائل کو چلائیں گے تو خودکار طریقے سے جس یوزر کو آپ استعمال کر رہے ہوں گے اس کی Documents and Settings میں موجود اس یوزر کے اندر .alhakeem نامی فولڈر بن جائے گا . اس فولڈر میں پھر مزید دو فولڈر ہوں گے ایک کا نام books ہو گا اور دوسرے کا نام data ہو گا . جو پہلا فولڈر ہے books کے نام کا اس میں وہ فائلیں رکھنی ہیں جو ہر ذریعے کی دوسری فائل میں موجود ہیں اس کے بعد آپ اس لائبریری سوفٹ ویئر کو اس میں موجود کچھ کتابوں کے ساتھ استعمال کرسکیں گے. آخر میں بس اتنی عرض ہے کہ فرقہ وارانہ فکر سے بالا تر ہو کر رب تعالی کی رضا کے لیے اس کو استعمال کرتے ہوئے اس کام کو انجام دیں ۔ اور زیادہ سے زیادہ اردو میں یونیکوڈ اسلامی کتابیں اس میں جمع کریں .شکریہ آپ کے تعاون اور دعاؤں کا طالب حافظ محمد ذیشان Last edited by ذیشان; 27-08-10 at 01:19 AM. |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے ذیشان کا شکریہ ادا کیا | proiub (06-12-10), shafresha (24-08-10), skjatala (09-05-11), محمدمبشرعلی (25-08-10), محمدخلیل (25-08-10), مسلم بھائی (09-01-11), احمد بلال (29-08-10), اسد لطیف (13-01-11), جان جی (30-01-12), عبدالقدوس (24-08-10), عبداللہ آدم (27-08-10) |
|
|
#48 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
برائے کرم اپنے بارے میں ضرور لکھیں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#49 |
|
Senior Member
![]() |
کوئی ان امیج فائلوں کو ٹھیک کرے یہ سکرین سے باہر جا رہی ہیں۔ میرا مطلب ہے کیا یہ فائلز خود بخود ریسائز ہو کر سکرین پر فٹ نہیں ہو سکتی۔ دوسرے فورمز پر تو ایسا ہوتا ہے۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
|
#50 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,455
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی میںتو ایک عام بندہ ہوں نہ تو کوئی پروگرامر ہوں اور نہ ہی کمپیوٹر زیادہ جانتا ہوں مگر اتنی بات ہے کمپیوٹر سے تعلق اور کچھ خدمت کرنے کا جذبہ ضرور ہے جس کی برکت سے کچھ نہ کچھ کام ہو رہا ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#51 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
تعارف - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز |
|
|
|
|
|
|
#52 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,455
شکریہ: 7
35 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
مکتبۃ الحکیم کے لیے ایک بابرکت اضافہ کیا ہے جو آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں. یہ اضافہ قرآن عظیم کا ہے. اوراس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس کا رسم ہندوستان پاک وہند میں رائج رسم کے مطابق دیکھا جاسکتا ہے. ملاحظہ فرمائیے اضافے کے بعد کا منظر. ![]() اس کے اضافے کا طریقہ یہ ہے کہ نیچے دیے گئے ربط سے فائل ڈاؤن لوڈ کریں Quran E Azeem.rar - 4shared.com - online file sharing and storage - download اور اس کو extract کرنے کے بعد مکتبہ الحکیم کے فائل مینیو میں تیسری آپشن "کتاب کا اضافہ"پر کلک کریں.اس کے بعد ظاہر ہونے والی ونڈو میں قرآن عظیم کو مکتبہ میں رکھنے کے لیے مناسب جگہ کا انتخاب کر کے OK پر کلک کر دیں. اس کے بعد اگر آپ کے کمپیوٹر میں "Al Qalam Quran Publisher"فونٹ موجود نہ ہو تو نیچے دیے گئے ربط سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد عام طریقہ کے مطابق انسٹال کر لیں. Al Qalam Quran Publisher.rar - 4shared.com - online file sharing and storage - download لیجئے اب آپ اس قابل ہو چکے ہیں کہ استعمال شروع کر سکیں . بس اتنا کریں کہ قرآن عظیم کو کھولنے کے بعد انسٹال کیے ہوئے فونٹ Al Qalam Quran Publisher کو مکتبہ کی فونٹ سیٹینگ میں جا کراپلائی کرلیں.شکریہ اللہ تعالی کی توفیق رہی تو وقتا فوقتا جیسے جیسے تیاری ہوتی رہی کتابیں شیئر کرتا رہوں گا آپ سے بھی حصہ لینے کی درخواست ہے.جزاک اللہ تعالی |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ذیشان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#53 |
|
Senior Member
![]() |
ذیشان بھائی سب سے پہلے آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتا ہوں۔
میں نے آپ سے دوسرے فورم پر اس سوفٹوئیر کا مسئلہ پوچھا تھا کہ یہ میرے پاس صحیح کام نہیں کر رہا۔ آپ یہاں رہنمائی کر دیں گے؟؟ْ؟
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین Last edited by محمد عاصم; 06-01-11 at 10:22 PM. |
|
|
|
| محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا | مسلم بھائی (09-01-11) |
|
|
#54 |
|
Junior Member
اجنبی
|
اسلام و علیکم، سارے ممبران سے گزارش ھے کہ اپنی پسند بتانے کے بجائے سافٹوئیر کے بارے میں تفصیلً بتائیں۔ اور اگر اپلوڈ نہیں کر سکتے تو کم از کم ڈائونلوڈ لنک ہی لکھ دیں۔ جزاک اللہ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| adobe, color, com, commander, download, downloads, enterprise, flash, free, image, php, software, فوٹو, فورم, فورمز, فری, پسند, پسندیدہ, وائرس, انٹرنیٹ, اسلام, بھائی, جواب, سافٹ, عبدالقدوس |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عسکریت پسندوں کی ویب سائٹس بند کرو: برطانیہ کا امریکہ سے مطالبہ | جاویداسد | خبریں | 0 | 29-10-10 02:39 PM |
| پشاور، شدت پسندوں کی نماز تراویح کے دوران مسجد میں فائرنگ، 2نمازی جاں بحق | گلاب خان | خبریں | 0 | 18-08-10 03:04 AM |
| باب : اس بیان میں کہ نماز عشاء پڑھنے سے پہلے سونا ناپسند ہے | ھارون اعظم | صحیح البخاری | 0 | 20-04-10 11:59 PM |
| عفو و درگرز : اللہ اور رسول صلعم کا پسندیدہ عمل | راجہ اکرام | اپکے کالم | 15 | 02-02-10 02:24 PM |
| آپ کی پسندیدہ ویب سائٹ کون سی ہے؟؟ | اکرام | کمپیوٹر کی باتیں | 27 | 09-10-08 05:48 AM |