واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست



سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست


میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-06-09, 12:39 PM  
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میلوں دور کمپیوٹر کو اپنے کمپیوٹر سے کنٹرول کریں

اسلام علیکم دوستو اکثر یہ ہوتا ہے کہ ہم اپنے کمپیوٹر پر کچھ گڑ بڑ کر لیتے ہیں اور پھر ہم اسے ٹھیک نہیں کر پاتے اور مشکل میں پھنس جاتے ہیں ۔ مگر میرا ایک دوست ہے جو کافی دور بیٹھا ہوا ہے جو اس مسئلے کو بڑی آسانی سے حل کر سکتا ہے ۔ مگر کیا کریں وہ اتنی دور سے میری مدد کیسے کر سکتا ہے ۔

اب ایسا مسئلہ نہیں ہے یہ دور ٹیکنولوجی کا دور ہے اگر میرا دوست میلوں دور بیٹھا ہے تو کیا ھوا بس اگر اس کے پاس نیٹ ہے اور آپ بھی نیٹ کی سہولت سے فیض یاب ہیں تو پھر کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے آپ اپنے کمپیوٹر پر اس سافٹ وئیر کو انسٹال کریں اور اپنے دوست کو بھی کہیں وہ بھی اسے انسٹال کر لے ۔اور جب دونوں انسٹال کرلیں تو آپ کے پاس جو پن اور پاسورڈ آرہا ہے وہ دوست کو بتائیں وہ اس پن اور پاسورڈ کو اپنے سافٹ وئیر میں ڈالے گا اور پھر آپ کا کنیکشن قائم ھو جائے گا اور آپکا دوست آپ کے کمپیوٹر کو دیکھ سکے گا بالکل اس طرح جیسے وہ اسی کمپیوٹر پر بیٹھا ہے اور وہ اس کو کنٹرول بھی کر سکتا ہے اور آپ سب کچھ ساتھ ساتھ دیکھ سکتے ہیں کہ آپکا دوست آپکے کمپیوٹر کے ساتھ کیا چھیڑ خوانی کر رہا ہے۔


آزمائش شرط ہے۔ 
TeamViewer - Free Remote Access and Remote Desktop Sharing over the Internet
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی

Last edited by مزمل فاروق; 17-06-09 at 01:06 AM. وجہ: link included
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (27-07-09), ghanmi (28-07-09), IshaqZafar (19-08-09), shafresha (16-06-09), فرحان دانش (05-01-10), یحیٰی (06-01-10), وجدان (10-08-09), محمدعدنان (16-06-09), Wahid Mahmood (25-01-10), ابرارحسین (16-06-09), اسد لطیف (29-07-09), حسنین ایوب (05-01-10), خرم شہزاد خرم (28-07-09), عدنان دانی (06-01-10)
پرانا 06-01-10, 12:37 AM   #31
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلو پھر ہو جاؤ شروع
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-10, 12:46 AM   #32
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بہت عرصے سے استعمال کررہا ہوں۔۔۔
کافی کارآمد سافٹ وئیر ہے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-01-10, 01:33 AM   #33
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن دوستوں team Veiwer انسٹال کرنے سے سسٹم Hacking کی پرابلم تو نہیں آئے گی؟
کیوں‌کے یہاں تو صرف لوکل نیٹورک میں دوسرے لوگ سسٹم میں گھوس آتے ہیں بغیر بتائے تو یہ تو نیت سے کنیکٹ ہے اس میں تو اور بڑا نیٹ ورک ہے
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (12-01-10)
پرانا 12-01-10, 12:01 AM   #34
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی مسئلہ نہیں بھائی اتھینٹیکیشن کا چکر ھوتا ہے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, desktop, free, فری, کمپیوٹر, کرن, پاسورڈ, پسند, لوگ, ماں, اسلام, بھائی, حل, حال, خرم, دیکھو, راستہ, سافٹ, شہزاد, شروع, عدنان, صوابی, صوبہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لین شیئرڈ کمپیوٹر کو ایک کمپیوٹر سے ہی کنٹرول کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 13 19-04-11 10:14 PM
کیا میں اپنے کمپیوٹر کے مین بورڈ پر 512 ایم بی کے چار ریم لگا سکتاہوں ؟ عبیداللہ عبید کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات 1 29-09-10 09:42 AM
ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے wajee کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 18 09-02-09 11:44 AM
ڈاکٹرقدیر سے وابستہ گروہ نے جوہری ہتھیاروں کی معلومات کمپیوٹرز میں رکھی تھیں جودنیا کے لیے خطرہ ہیں ابن جلال خبریں 0 13-09-08 10:24 PM
پسماندہ علاقوں کے نوجوان ٹی وی اور کمپیوٹر کے سامنے زیادہ وقت گزارتے ہیں instafotos خبریں 3 01-07-08 06:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger