واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

کلک 2000 فن خطاطی کا ایک شاہکار سافٹ وءیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-01-08, 10:50 AM  
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,667
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 374 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کلک 2000 فن خطاطی کا ایک شاہکار سافٹ وءیر

مجھے کلیک 2000 کا سافٹ ویئر چاہیئے
مگر اس کالنک کسی اپلوڈ سائیٹ کا نہ ہو،یعنی ریپڈ شیئر وغیرہ کا،
ٹورنٹ کا ایک ہی لنک ملا ہے مگر سیڈز کم ہیں
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/
http://wirelogs.blogspot.com/
http://shazel.wordpress.pk/
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 06:41 AM   #31
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,630
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلک 2000 فن خطاطی کا ایک شاہکار سافٹ وءیر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

مسئلہ یہ ہے جس شخص نے کریک بنا یا ہے وہ کوئی فارسی یا عربی ہے، اسی لیے اس نے اپنے حساب سے اسکو رکھا۔ اب اگر کوئی پاکستانی یہ کام کرتا تو وہ ضرور انگریزی یا اردو میں ہوتا۔ اسکا کوڈ بھی نہیں ہے کہ ہم اس میں تبدیلی کرسکیں۔

وسلام
چلیں ٹھیک ہے لیکن اس کا استعمال بھی مجھے کافی مشکل نظر آرہا ہے میں کوشش کرتا ہوں کہ کچھ کروں مگر امیج تو محفوظ ہی نہیں ہوتا تو بھلا اس میں کوئی کام کرنے کا فائدہ کس طرح ہوگا؟؟؟؟؟؟
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 11:13 AM   #32
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلک 2000 فن خطاطی کا ایک شاہکار سافٹ وءیر

سلام،

ایک مثال کے طور پر بنائی گئی تصویر۔

وسلام
Attached Images
 
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 11:28 AM   #33
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,630
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلک 2000 فن خطاطی کا ایک شاہکار سافٹ وءیر

تو مجھے بھی بتادیں‌اس صورت حال میں کس طرح امیج محفوظ کریں؟
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-04-08, 12:09 PM   #34
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلک 2000 فن خطاطی کا ایک شاہکار سافٹ وءیر

سلام،

1۔اب سے پہلے تو آپ اپنا کام ختم کرکے پیج کی سیٹنگ کریں۔
2۔میرا مطلب ہے کہ جو کچھ آپ نے لکھ کر ڈیزائن کرنا ہو اسکو کریں،
3۔اسکے بعد کسی خالی جگہ پر رائٹ کلک کرکے پراپرٹیز لیں،
4۔اسکے بعد اے 4 کے سائز کی پیج سیٹنگ لیں،
5۔اسی کے نیچے بٹن پر کلک کرکے اسکو لیڈ اسکیپ سے پورٹریٹ کردیں،
6۔اپلائی کا بٹن دبائیں
7۔اور آخر میں کلوز کا۔
8۔اسکے بعد اپنی لکھائی کو سلیکٹ کریں (جب سلیکٹ ہوجائے گی تو اسکا رنگ نیلا ہوجائے گا،
9ایڈٹ کے مینو پر کلک کرکے "کاپی ٹو کلپ بورڈ " کا آپشن لیں۔
10لیجئے اب کسی بھی پروگرام میں آپ اسکو ڈال سکتے ہیں، چاہیے وہ فوٹوشاپ ہو، ورڈ ہو، یا پینٹ برش ہو۔
(آسانی کے لیے تصاویر دے رہا ہوں)

وسلام
Attached Images
    
Last edited by عرفان حیدر; 17-04-08 at 12:14 PM.
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (18-04-08), احمد خان (23-12-08)
پرانا 18-04-08, 06:13 AM   #35
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلک 2000 فن خطاطی کا ایک شاہکار سافٹ وءیر

سلام،

ایک بات کا دھیان رکھیں کہ آ؂پکا ٹیکسٹ چوکور ڈبے کے اندر ہی ہو، کیونکہ یہ سافٹ وئیر ڈبے سے باہر کے ٹیکسٹ کو کاٹ دیا کرتا ہے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (18-04-08)
پرانا 07-02-09, 08:40 AM   #36
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کلک 2000 فن خطاطی کا ایک شاہکار سافٹ وءیر

بہت اچھا سوفٹ وئیر ہے۔۔۔
arslansun آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 11:00 PM   #37
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلک 2000 فن خطاطی کا ایک شاہکار سافٹ وءیر

عرفان حیدر بھائی شکریہ!
میں ابھی اسے داؤن لوڈ کررہا ہوں استعمال کرکے بتاؤں گا!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 11:14 PM   #38
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلک 2000 فن خطاطی کا ایک شاہکار سافٹ وءیر

بلکل ابھی ابھی داؤن لوڈ کیا ہے استعمال کرکے رائے دوں گا۔
آپ سب کا شکریہ!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 11:48 PM   #39
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کلک 2000 فن خطاطی کا ایک شاہکار سافٹ وءیر

کیا کوئی اللہ تعالٰی کا بندہ اس کا ٹوٹوریل پیش کرے گا،،،
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-04-11, 12:37 AM   #40
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,933
شکریہ: 8,883
3,847 مراسلہ میں 12,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

كيا بات ہے بھائي۔۔۔۔۔۔۔ كوئي بندہ خدا ميدان ميں نہيں۔۔۔۔۔ كيوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (22-04-11)
پرانا 22-04-11, 11:37 AM   #41
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 35
مراسلات: 440
کمائي: 10,007
شکریہ: 1,708
309 مراسلہ میں 835 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کا ایک بہترین ٹیوٹوریل پاک نیٹ پر موجود ہے
کیلک 2010 میں کیلی گرافی
ابوسعد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-04-11), اویسی (22-04-11), شمشاد احمد (23-04-11)
پرانا 22-04-11, 04:48 PM   #42
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Abu Dhabi
مراسلات: 676
کمائي: 13,958
شکریہ: 1,812
528 مراسلہ میں 1,522 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعد مراسلہ دیکھیں
اس کا ایک بہترین ٹیوٹوریل پاک نیٹ پر موجود ہے
کیلک 2010 میں کیلی گرافی
کلک 2010 کا ٹیوٹوریل یاسر عمران مرزا بھائی کی فرمائش پر بنایا تھا۔ وقت کی کمی کے باعث کئی ٹیوٹوریل بنانا باقی ہیں۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-04-11), شمشاد احمد (23-04-11)
پرانا 22-04-11, 06:11 PM   #43
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Abu Dhabi
مراسلات: 676
کمائي: 13,958
شکریہ: 1,812
528 مراسلہ میں 1,522 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
ویسے بھائی یہ ہے کیا بلا؟
یہ مختلف عربی، فارسی کیلیگرافی کا سوفٹ ویئر ہے جس کو ہم اردو کے لئے بھی استعمال کرتے ہیں۔
درج ذیل لنک پر میری کی گئی کیلیگرافی کو دیکھا جاسکتا ہے
Pictures by dxbgraphics - Photobucket
dxbgraphics آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-04-11), شمشاد احمد (23-04-11)
پرانا 05-12-11, 11:35 PM   #44
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 3,516
کمائي: 46,700
شکریہ: 6,494
2,510 مراسلہ میں 6,102 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا کوئی دوست اس کا ٹھیک کام کرنے والے ورژن کو شئیر کرسکتا ہے
محمد یاسرعلی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-12-11, 10:45 AM   #45
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 3,516
کمائي: 46,700
شکریہ: 6,494
2,510 مراسلہ میں 6,102 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم ۔
محمد یاسرعلی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, فورم, فن, پوسٹ, پاک, پاکستانی, پسند, ویب, ونڈوز, ڈاٹ, نظر, اردو, بھائی, تصویر, تصاویر, جواب, حل, خطاطی, دوست, سوری, سافٹ, شخص, عبدالقدوس, عدنان, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (0 members and 2 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کلک 2000 سافٹوئیر چاہیے عدنان دانی Ask Experts ماہرین کی رائے 13 21-12-09 02:24 PM
مرزا محمد فاروق کے 2000 مراسلات مکمل احمدنواز آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 6 28-10-09 02:07 PM
خرم بھائی کے 2000 مضمون محمدعدنان خاص آفرز اور اعلانات 13 06-02-08 02:51 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger