| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
|
|
Senior Member
![]() |
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم دوستو میں کويی باقاعدہ پروگرامر تو نہیں اسلامک سٹڈیز سے وابستہ ہوں اور آپ جتنا کمپیوٹر کے بارے میں بھی شاید ناہیں جانتا شاید آج سے ایک ماہ پہلے میں نے سوچا کہ یہ جو افسانے اور نظمیں انٹرنیٹ پر بکھری پڑی ہیں انہیں اکٹھا کروں اکٹھا کرتے وقت سوچا کہ ان کو اگر صحیح ترتیب سے رکھا جاۓ تو لطف زیادہ رہے گا پھر من میں خیال ابھرا کیوں نہ اردو کے لیے تھوڑا سا کام کروں اور اردو ریڈر بنا دوں جس میں پڑھنے والوں کے لیے آسانی ہو تو اس سافٹ ویر کو بنایا شروعات تو اس خیال ہی سے کی تھی لیکن اب آپ خود فیصلہ کریں جو چیز میں نے بنايی ہے کیا آپ کے معیار پر بھی اترتی ہے یا نہیں ![]() اس کو چلانے کے لیے آپکو ڈاٹ نیٹ فریم ورک کی ضرورت ہے جسے آپ اس لنک سے ڈاٶن لوڈ کر سکتے ھیں اس کے بغیر یھ نھیں چلے گا لیکن ونڈٶز وسٹا اور سیون کے یوزر کے لیے کویی مسلہ نھیں کیونکھ ان میں یہ پہلے ہی سے موجود ہوتا ھے یھ پورٹ ایبل ہے بس اسے اکسٹریکٹ کریں اور چلائیں Download details: .NET Framework Version 2.0 Redistributable Package (x86) اس سافٹ ویر کی مدد بھی میں نے لکھ دی ہے اور سافٹ ویر کے اندر ہی ہے آپ دوستوں سے گزارش ہے کہ اس میں موجود لاتعداد خامیوں کی نشاندھی کیجیے گا اگر آپ کے پاس قرآن پاک کويی نسخہ ہو تو وہ بھی مجھے دیجیے گا اور اخر میں ان سب دوستوں کا شکریہ جنھوں نے اس کو بنانے میں میری مدد کی اس سافٹ ویر کا نام میں تجویز نہیں کر سکا اگر آپ میں سے کويی بھایی نام تجویز کرے تو مجھے خؤشی ہو گی والسلام حافظ Download http://bookspk.com/urdu/NotePad.zip Official link Notepad Last edited by عقرب; 06-03-10 at 11:25 AM. |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے عقرب کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (11-04-10), sahj (28-02-10), shafresha (28-02-10), فیصل ناصر (28-02-10), فرحان دانش (27-02-10), پاکستانی (27-02-10), نورالدین (04-03-10), محمدمبشرعلی (28-02-10), ابو عمار (27-02-10), ابرارحسین (27-02-10), عاشی (03-03-10), عدنان دانی (08-03-10) |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم کداں فر سجنو ول او؟
ایک بار پھر حاضر ہوں کچھ نے آپشنز کے ساتھ کتابوں کی لسٹ میں رائٹ کلک مینو ایڈ کر دیا ہے جس میں کاپی پیسٹ کٹ ڈیلیٹ کی آپشن آپ کو کتابوں کو ترتیب دینے میں مزید مدد دے گی ![]() اور ایک اپنی دیرینہ خواہش پوری کی ہے رائٹ کلک مینو میں ٹرانسلیٹ کا آپشن دے دیا ہے جس لفظ کو ٹرانسلیٹ کرنا مقصود ہو اس کو سلیکٹ کر کے رایٹ کلک کر کے ٹرانسلیٹ کریں کسی بھی متن کا ترجمعہ کرتے وقت یہ آپشن آپ کے لیے کافی مددگار ثابت ہو گی ![]() ایک اور خوبی یہ ڈالی ہے کہ آپ کے سسٹم میں انسٹالڈ زبانوں سے کام لے کر بھی آپ اس میں لکھ سکتے ہیں آپ کو صرف کی بورڈ لے آوٹ انسٹال کرنا ہو گا ![]() Download http://bookspk.com/urdu/NotePad.zip Official link Notepad والسلام |
|
|
|
| عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (10-03-10) |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم کداں فر سنگیو ٹھیک ٹھاک او؟
اس بار شعرا حضرات کے لیے ایک تحفہ لایا ہوں اب قافیہ کی تلاش میں انھیں زہن نہیں دوڑھانا پڑے گا ان کے لیے اردو پیڈ یہ کام کرے گا ![]() عربی سے انگریزی اور انگریزی سے عربی ڈکشنری شامل کر دی گئ ہے ![]() ڈاؤن لوڈ لنک http://bookspk.com/urdu/NotePad.zip والسلام |
|
|
|
| عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (13-03-10) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
کی حال اے سجنو تے بیلیو مترو تے بھنو دیر سے حاضری کی معذرت چاہتا ہوں امید ہے آپ دوست معاف نہیں کریں گے ارر...... ارے....... ہپ.....یعنی معاف کر دیں گے میرے پاس وجہ بھی تو ہے نہ میرے پرچے ہو رہے تھے جو تعداد میں ایک سے زیادہ تھے اب کی بار میں نے زیادہ توجہ ایررز ختم کرنے پر دی ہے فائل اوپن کا ایرر ختم کر دیا گیا ہے ویب براؤزر کو بھی فکس کر دیا ہے سافٹ ویر میں آٹو سیو کی آپشن ڈال دی ہے ![]() ڈکشنری کو زیادہ بہتر کر دیا ہے اب آپ ایک ساتھ تمام ڈکشنریز میں تلاش کر سکیں گے اور اپنی لغت بنا کر سافٹ ویر میں ایڈ کر سکتے ہیں لغت بنانے کا طریقہ یہ ہے اردو سے عربی لغت کیسے --- کیف نام --- الاسم کمپیوٹر --- الحاسوب وغیرہ وغیرہ اور دو چار زیادہ وغیرہ ہر لاین ہر ایک لفظ لکھیں اور ان لاینوں کو ٹیکسٹ فایل میں ایز یونی کوڈ سیو کر لیں سافٹ ویر خود بخود چلتے وقت نی ڈکشنری کو تلاش کر کے جمع کر لے گا ![]() کتابوں میں تلاش کا آپشن ڈال دیا ہے اب نی کتاب ایڈ کرتے وقت اس کتاب کا نام تلاش کر لیں تو آپ کو پتہ چل جاے گا میرے پاس یہ کتاب پہلے سے موجود ہے یا نہیں ![]() تمام کتابوں میں سے کسی مخصوص لفظ کر تلاش کر کے اس کو دوسرے لفظ سے تبدیل کر دیں یا تلاش کریں کہ یہ مخصوص لفظ کن کن کتابوں میں ہے بعد میں کتابوں کی لسٹ دیکھ لیں یہ ابھی بیٹا ورژن ہے اور آر ٹی ایف کو سپورٹ نہیں کرتا ![]() ڈاؤن لوڈ لنک http://bookspk.com/urdu/NotePad.zip والسلام حافظ |
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم کداں فر سجنو تے بیلیو ودیا او؟
نئی انگریزی سے اردو لغت کا اضافہ کیا ہے جس میں تقریبا 92000 ذخیرہ الفاظ ہیں ان میں سے تقریبا ایک ہزار الفاظ کا مطلب غیر واضح ہے اگر آپ میں سے کوئی دوست اس کی درستگی کر کے اپلوڈ کر دے تو مزہ دو بالا ہو جاوے گا یاد رہے یہ تمام ڈکشنریاں اوپن سورس ہیں انہیں کسی بھی ٹیکسٹ ایڈیٹر میں کھولا جا سکتا ہے ونڈوز ورڈ پیڈ اگر استعمال کیا جاے تو زیادہ ودیا ہے اس کے علاوہ ایک نیا آپشن ڈالا ہے جو آپ کو پاکستان کے اخبارات کو پڑھنے میں مدد دے گا لیکن اس کے لیے انٹرنیٹ کی موجودگی شرط ہے اس میں دس سے زائد اخبرات شامل کر دیے گئے ہیں جس میں جنگ ، پاکستان،ایکسپریس ، جناح وغیرہ شامل ہیں ![]() ڈاؤنلوڈ لنک http://bookspk.com/urdu/NotePad.zip والسلام حافظ |
|
|
|
| عقرب کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (09-04-10) |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,483
کمائي: 25,620
شکریہ: 1,232
937 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ ،
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, downloads, ہوتا, کمپیوٹر, کرے, کرتے, پہلے, پڑی, پاک, وقت, ڈاٹ, قرآن, لنک, نام, مسلہ, آج, افسانے, انٹرنیٹ, اردو, تجویز, خود, دی, سافٹ, ضرورت, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بولنے والا نوٹ پیڈ | M.UMER | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 15 | 14-12-11 11:06 AM |
| تہاڈا پیو | gorgeous | قہقہے ہی قہقے | 2 | 25-11-09 10:57 AM |
| پرسنل کمپیو ٹر | عبدالقدوس | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 2 | 28-12-07 09:01 AM |
| نوٹ پیڈ میں بش | عبدالقدوس | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 3 | 28-12-07 08:23 AM |
| نوٹ پیڈ کا آضافہ | منتظمین | خاص آفرز اور اعلانات | 5 | 22-11-07 05:34 PM |