| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یونی کوڈ ٹو ان پیج اور انپیج ٹو یونی کوڈ ۔۔۔ کنورٹر مل سکتا ہے
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سی پلس پلس (ایم ایف سی)، سی شارپ (ونڈوز فارمز)، جاوا، میٹ لیب ، پرولاگ، ایس کیو ایل ، ڈیٹا وئیر ھاؤس ٹولز(ٹیرا ڈیٹا یوٹیلیٹیز) وغیرہ وغیرہ
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | aruz (04-02-10) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,089
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی میںنے ہی وہ اپلوڈ کیا ہے ،لیکن شائد عدنان بھائی کے پاس ڈاٹ نیٹ کا فریم ورک نہ ہونے کی وجہ سے چل نہیںپا رہا اور ان کے پاس کنکشن ڈائل اپ ہونے کی وجہ سے انٹر نیٹ سے ڈاونلوڈ بھی نہیںکر سکتے ،اس وجہ سے وہ کوئی اور ڈھونڈ رہے ہیں
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں ابرار بھائی ٹھیک کہہ رہے ہے
کوئی ایسا کنورٹر مل سکتا ہے جو ڈاٹ نیٹ فریم ورک کے بعیر چل سکے۔۔۔۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
|
|
#21 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں ابرار بھائی ٹھیک کہہ رہے ہے
کوئی ایسا کنورٹر مل سکتا ہے جو ڈاٹ نیٹ فریم ورک کے بعیر چل سکے۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,089
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسےعدنان بھائی اگر آپ کسی نیٹ کیفے وغیرہ پر جاکرڈاٹ نیٹ کا کمپلیٹ ورژن ڈاونلوڈ کر کے اپنے پی سی میں انسٹال کر لیں تو آپ کا مسلہ حل ہو جائے گا۔ڈاٹ نیٹ کے اسی پیج میں درمیاںمیںایک جگہ Full Package لکھا ہوتا ہے وہاں سے اسے ڈاونلوڈ کر لیں سائز 233 ایم بی شائد ہو گا اور ساتھ ونڈو انسٹالر 1-3 بھی ڈاونلوڈ کر لیں اور اپنے پی سی میں جا کر انسٹال کر لیں۔
کیونکہ اب تک جتنے بھی کنورٹر مارکیٹمیں اویل ایبل ہیں ان میںکافی مسائل آتے ہیں جیسے "ء" اور "ئ"کا اسی طرح ڈجٹس کے الٹ ہو جانے کا کچھ الفاظ کنورٹ بھی ٹھیک سے نہیں ہوتے اور بی بہت سے مسائل آتے ہیں۔اور یہ سارے مسائل میرے والے کنورٹر میںنہیں آئیںگے انشاءاللہ فارمیٹنگ ( فونٹ ،سائز،الائنمنٹ وغیرہ )کا مسلہ رہ گیا ہے اسے بھی انشاءاللہ وقت ملنے پر ڈالنے کی کوشش کروں گا۔ اور ایک بات شائد میں نے نہیں بتائی کہ اس میں اردو عربی کے ساتھ ساتھ اب پشتو بھی کنورٹہو سکتی ہے |
|
|
|
|
|
#23 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت خوب ابرار بھائی
ابرار بھائی میں نے ایک دوست کو ڈاٹ نیٹ فریم ورک کا لنک دیا تھا اور کہا کہ اسے ڈاونلوڈ کرلو۔۔۔۔ اس کے ہاں نیٹ سپیڈ 2 اایم بی ہے ۔۔ اس نے ڈاونلوڈ کیا ۔۔۔ لیکن اس کا سایز 3 ایم بی تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ڈاٹ نیٹ فریم ورک کا اپنا سایز میرے خیال میں 60 ایم بی ہوگا۔۔۔ کیا کوئی ایسا لنک ہے جس میں ڈاٹ نیٹ فریم ورک مکمل طور پر موجود ہو تاکہ میں کسی نیٹ کیفے میں جاکر ڈاونلوڈ کرسکو۔۔۔ میں نے انپیج میں کمپیوٹر اور اس سے متعلق بہت سارے آرٹیکل لکھے ہے اگر یہ سافٹ وییر کام کرگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو وہ سارے کے سارے اآرٹیکل یونی کوڈ میں کنورٹ کرکے یہاں پوسٹ کردوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آپ لوگ اس سے مستفید ہونگے انشااللہ Last edited by عدنان دانی; 04-02-10 at 12:59 PM. |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | ابرارحسین (04-02-10) |
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,089
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (04-02-10) |
|
|
#25 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
ابرار بھائی کی کاوش لائق تحسین ہے لیکن اگر آپ ڈاٹ نیٹ فریم ورک کے بنا چلنے والے کنورٹر چاہ رہے ہیں تو میں رکیمنڈ کروں گا امانت علی گویر کا بنایا ہوا "Unicode Solution" ۔ یہ واقعی ایل لاجواب سافٹ کنورٹر ہے اور اسپیڈ بھی تیز ہے۔ بدقسمتی سے اس کے بنانے والے نے اس میںبعد کوئی تبدیلی نہیںکی اور نا ہی اس کو کوئی نیا ورژن سامنے آیا۔ آپ اسے یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ Urdu Unicode Solution 1.5.rar |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#26 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Gujrat
مراسلات: 191
کمائي: 4,536
شکریہ: 1
86 مراسلہ میں 201 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے بھی ایک سافٹ ویئر چاہیے جس پر میں اردو زبان میں ڈائری لکھ سکھوں،جس پر دن تاریخ اور موسم کے آپشنز ہوں کیا مل سکتا ہےِِِِِ؟؟؟؟؟؟؟؟
__________________
http://xnworld.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#27 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ایرور دے رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#28 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| aruz, ہوتے, کیا؟, کوئی, کسٹم, ٹائم, پوسٹ, ویر, لوگ, نکال, چاہتے, میںآپ, میسج, مت, مصروف, اسلام, بھائی, جلد, دے, درخواست, ذریعے, سکیں, سافٹ, شاہد, ضائع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| چند زبردست تصاویر | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 4 | 01-03-11 06:09 PM |
| سیاست یہاں مال باہر: جاوید ہاشمی کا گِلہ | ALI-OAD | خبریں | 1 | 04-02-11 11:58 PM |
| پاکستان میں سستی ویب ہاسٹنگ کمپنیاں | محمد کاشف حبیب | Buy, Sell or Trade | 37 | 26-10-10 01:29 AM |
| حرمین شریفین سے تراویح براہ راست | عبداللہ حیدر | تلاوت اور تجوید | 3 | 11-08-10 05:51 PM |
| پاکستان نے بھارت کو سفارتی شکست دے دی: ٹائمز آف انڈیا | حیدر | سیاست | 6 | 25-08-09 11:21 AM |