واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

آرائشی فونٹ کی ضرورت ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-01-10, 10:13 PM  
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,806
شکریہ: 39
64 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post آرائشی فونٹ کی ضرورت ہے

دوستو! السلام علیکم
مجھے حسب ذیل Fonts کی ضرورت ہے ۔ کیا کوئی بھائی ان کا لنک دے سکتا ہے؟
(1) اسلامی فونٹ سیریز
(2) الفارس فونٹ سیریز
(3) القم فونٹ سیریز
(4) آرائشی فونٹ (القلم گل وبوٹہ فونٹ ، تذہیب فونٹ ، آیات وروایات فونٹ ، زخارف فونٹ ، علامات بسم اللہ وغیرہ)
ان میں سے جو بھی فونٹ کوئی مہیا کردے دل سے دعاء کا مستحق ہوگا ۔
ابوسعدقاسمی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-01-10)
پرانا 14-01-10, 09:49 PM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعدقاسمی مراسلہ دیکھیں
محمد عمر بھائی السلام علیکم
رہنمائی کا بے حد شکریہ لیکن ڈاؤن سینٹر میں مجھے اجازت نہیں مل رہی ہے یا مجھے طریقہ نہیں معلوم اگر آپ ہی وہاں سے ڈاؤن لوڈ کرکے مجھے دے دیں تو میں آپ کا بہت شکر گذار ہونگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈبل پوسٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by محمدعمر; 14-01-10 at 09:57 PM.
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-01-10, 09:52 PM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعدقاسمی مراسلہ دیکھیں
محمد عمر بھائی السلام علیکم
رہنمائی کا بے حد شکریہ لیکن ڈاؤن سینٹر میں مجھے اجازت نہیں مل رہی ہے یا مجھے طریقہ نہیں معلوم اگر آپ ہی وہاں سے ڈاؤن لوڈ کرکے مجھے دے دیں تو میں آپ کا بہت شکر گذار ہونگا۔
اگر آپ القلم پر رجسٹر ہیں تو آسانی سے یہ فونٹ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہئے۔ میں نے چیک تو نہیں کیا لیکن میرا خیال ہے بغیر رجسٹر ہوئے بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-01-10)
پرانا 14-01-10, 10:02 PM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

القلم گل بوٹہ فونٹ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ میڈیا فائر پر اپلوڈ کر دیا ہے
AlQalam Gul o Boota.ttf
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-01-10), ابوسعدقاسمی (14-01-10)
پرانا 14-01-10, 10:44 PM   #19
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,806
شکریہ: 39
64 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محمد عمر بھائی! میں آپ کا بے حد ممنون ہوں آپ کے دیئے ہوئے لنک سے میں نے ''القلم گل وبوٹہ فونٹ'' ڈاؤن لوڈ‌کرلیا ہے اس کامیابی پر میں بے حد خوش بھی ہوں ۔ اگر ہوسکے تو الفارس فونٹس بھی میڈیا فائر پر اپ لوڈ کردیں‌۔
دوسرے معاونین کا بھی شکر گذار ہوں۔
ابوسعدقاسمی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-01-10)
جواب

Tags
fonts, ہوگا, فونٹ, فورم, کوئی, کردے, وغیرہ, لنک, مہیا, موجود, مستحق, آیات, اللہ, السلام, اسلامی, بھائی, بسم, حسب, دوستو, دے, دل, دعاء, ذیل, ضرورت, علامات

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger