| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
|
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم دوستو اکثر یہ ہوتا ہے کہ ہم اپنے کمپیوٹر پر کچھ گڑ بڑ کر لیتے ہیں اور پھر ہم اسے ٹھیک نہیں کر پاتے اور مشکل میں پھنس جاتے ہیں ۔ مگر میرا ایک دوست ہے جو کافی دور بیٹھا ہوا ہے جو اس مسئلے کو بڑی آسانی سے حل کر سکتا ہے ۔ مگر کیا کریں وہ اتنی دور سے میری مدد کیسے کر سکتا ہے ۔
اب ایسا مسئلہ نہیں ہے یہ دور ٹیکنولوجی کا دور ہے اگر میرا دوست میلوں دور بیٹھا ہے تو کیا ھوا بس اگر اس کے پاس نیٹ ہے اور آپ بھی نیٹ کی سہولت سے فیض یاب ہیں تو پھر کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے آپ اپنے کمپیوٹر پر اس سافٹ وئیر کو انسٹال کریں اور اپنے دوست کو بھی کہیں وہ بھی اسے انسٹال کر لے ۔اور جب دونوں انسٹال کرلیں تو آپ کے پاس جو پن اور پاسورڈ آرہا ہے وہ دوست کو بتائیں وہ اس پن اور پاسورڈ کو اپنے سافٹ وئیر میں ڈالے گا اور پھر آپ کا کنیکشن قائم ھو جائے گا اور آپکا دوست آپ کے کمپیوٹر کو دیکھ سکے گا بالکل اس طرح جیسے وہ اسی کمپیوٹر پر بیٹھا ہے اور وہ اس کو کنٹرول بھی کر سکتا ہے اور آپ سب کچھ ساتھ ساتھ دیکھ سکتے ہیں کہ آپکا دوست آپکے کمپیوٹر کے ساتھ کیا چھیڑ خوانی کر رہا ہے۔ آزمائش شرط ہے۔ TeamViewer - Free Remote Access and Remote Desktop Sharing over the Internet
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
Last edited by مزمل فاروق; 17-06-09 at 01:06 AM. وجہ: link included |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | champion_pakistani (27-07-09), ghanmi (28-07-09), IshaqZafar (19-08-09), shafresha (16-06-09), فرحان دانش (05-01-10), یحیٰی (06-01-10), وجدان (10-08-09), محمدعدنان (16-06-09), Wahid Mahmood (25-01-10), ابرارحسین (16-06-09), اسد لطیف (29-07-09), حسنین ایوب (05-01-10), خرم شہزاد خرم (28-07-09), عدنان دانی (06-01-10) |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل ول نے یا وال کرن والے نے
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ول ہی ہونے نے ہن تے ہیں جی
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (27-07-09) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بڑی گل اے معظم شاہ جی توسی وی ول او
پنجابی بھی آتی ہے آپ کو |
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہئو کنا
جی مینوں تے بہتی چنگی پنجابی آوندی اے تسی بول کے تے دیکھو لیکن اسے اگر ہماری زبان میں کہیں تو کچھہ یوںکہیں گے جی ماں تاں بئوں چنگی پنجابی آنی اے تسی بول کے تاںویکھو کیوں یقین آیا |
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا محمد فاروق (28-07-09) |
|
|
#22 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ز پختو پوئے گم میں پشتو سمجھتا ہوں |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (28-07-09), خرم شہزاد خرم (28-07-09) |
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویری گڈ شاہ جی آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ تو بڑے وہ ہو ۔۔ آہ
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 71
کمائي: 1,402
شکریہ: 41
28 مراسلہ میں 51 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں ایک سافٹ وئیر یوز کرتا ہوں جو یہی کام کرتا ہے ۔۔ اس کا نام ہے ۔۔
LogMeIn |
|
|
|
|
|
#25 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,567
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کے حال اے ول او نا |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#28 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
پلیز یہ سا فٹ وئیر ڈاون لوڈ نہیں ہو رہا اس کو زپ میں کنورٹ کر کے ساتھ اٹیچ کر دیں
__________________
مجھ سے روٹھنے والے آ دیکھ تیرے بغیر دن بھی گزر گیا ، میری شب بھی گزر گئی |
|
|
|
|
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, desktop, free, فری, کمپیوٹر, کرن, پاسورڈ, پسند, لوگ, ماں, اسلام, بھائی, حل, حال, خرم, دیکھو, راستہ, سافٹ, شہزاد, شروع, عدنان, صوابی, صوبہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لین شیئرڈ کمپیوٹر کو ایک کمپیوٹر سے ہی کنٹرول کریں | زارا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 13 | 19-04-11 10:14 PM |
| کیا میں اپنے کمپیوٹر کے مین بورڈ پر 512 ایم بی کے چار ریم لگا سکتاہوں ؟ | عبیداللہ عبید | کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات | 1 | 29-09-10 09:42 AM |
| ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں بغیر تار کے | wajee | کمپیوٹر نیٹ ورکنگ | 18 | 09-02-09 11:44 AM |
| ڈاکٹرقدیر سے وابستہ گروہ نے جوہری ہتھیاروں کی معلومات کمپیوٹرز میں رکھی تھیں جودنیا کے لیے خطرہ ہیں | ابن جلال | خبریں | 0 | 13-09-08 10:24 PM |
| پسماندہ علاقوں کے نوجوان ٹی وی اور کمپیوٹر کے سامنے زیادہ وقت گزارتے ہیں | instafotos | خبریں | 3 | 01-07-08 06:45 PM |