واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست

سارا کچھ بار بار کاپی کیوں کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-06-09, 12:09 AM  
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سارا کچھ بار بار کاپی کیوں کریں

اب مجھے یونیورسٹی سے اکثر کورس فولڈر کو اپنے کمپیوٹر میں کاپی کرنا پڑتا ہے لیکن اگر کچھ ڈیٹا پہلے سے کاپی کیا ہوا ہے تو مجھے نہیں پتہ چلتا کہ فولڈر میں نیا مواد موجود ہے یا نہیں لہذٰا مجھے ہر دفعہ مکمل فولڈر کو ہی کاپی کرنا پڑتا ہے اب مسئلہ یہ ہے جو مواد میرے پاس پہلے سی پڑا ہے اسے بھی دوبارا کاپی کرنا پڑتا ہے ۔ کافی مسئلہ ھوتا ہے لہذٰا اسکا حل مل گیا ہے اور میں آپ لوگوں کے لیئے بھی یہ سافٹ ویئر یہاں رکھ رہا ہوں ۔
اس سافٹ وئیر میں آپ کو صرف اس فولڈر کا ایڈریس دینا ہے جس میں آپ کو کاپی کرنا ہے اور ایک جگہ اس فولڈر کا ایڈریس دینا ہے جہاں سے آپ نے کاپی کرنا ہے۔ اینالائز کا بٹن دبائیں یہ آپ کو بتا دے گا کون کون سی فائل آپ کے پاس موجود نہیں ہے اور پھر سائنکرونائز کا بٹن دبائیں یہ آپ کے لیئے وہ فائلیں بھی کاپی خود بخود کر دے گا اور وہ بھی نہایت کم وقت میں

http://pak.net/attachment.php?attach...1&d=1245002537
آزمائش شرط ہے۔
Attached Files
File Type: rar GoodSync_Pro_7.1.8.rar (901.7 KB, 86 views)
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), محمد عویدص (17-12-10), محمدخلیل (16-06-09), محمدعدنان (16-06-09), wajee (15-06-09), ابو عمار (29-06-09), ابرارحسین (15-06-09), شاہ جی 90 (16-06-09), عبداللہ حیدر (29-06-09)
پرانا 28-06-09, 08:35 PM   #16
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائی کی بات ٹھیک ہے شاہ جی آپ کوئی بھی اچھا سا اینٹی وائرس استعمال کر کے دیکھ لیں ویسے نیو فولڈر والے وائرس کے خلاف میں نے نوڈ32 کو اچھا پایا تھا لیکن اوور آل بکواس
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (28-06-09)
پرانا 29-06-09, 12:20 AM   #17
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
شاہ جی سلام،
پہلے یہ بتائیے کے:
1۔ کیا نیا فولڈر بناتے ہی اُس میں‌ new folder.exe کی فائل بن جاتی ہے؟
2۔ کیا آپ کنٹرول الٹر ڈیلیٹ دبا کر آپ اپنے "ٹاسک بار منیجر" تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں؟
جی ہاں بن جاتی ہے
ہڈن فائلز کو اگر دیکھنا چاہیں تو آپشن چیک کرنے کے بعد بھی نظر نہیں آتیں‌
ٹاسک بار مینیجر تک رسائی
ابھی چیک نہیں کیا ، آفس سے بھی 5 دن کی چھٹی لی ہے واپس جا کر ہی چیک کر سکتا ہوں
رضی بھائی بہت شکریہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-06-09, 12:26 AM   #18
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
کیا آپ اپنے ڈیٹا میں سے کوئی اک چھوٹا سا فولڈر جس میں‌ نیو فولڈڑ والی فائل ہو اس فورم پر شئیر کریں تو میں‌یقینا آپ کی مدد کرسکتا ہوں۔
شکریہ شافریشہ بھائی
میں نے کوشش کی ہے کہ USB میں‌جو فولڈر ہیں ان میں سے کوئی یہاں بھیج سکوں لیکن میرے پاس Avast ہے جو کہ usb لگاتے ہی اگر وائرس ہو تو تمام فائلز ڈیلیٹ کر دیتا ہے
آفس میں جانے کے بعد بھیج سکتا ہوں
مجھے آپ کے مشورے کا شدت سے انتظار رہے گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (29-06-09)
پرانا 29-06-09, 01:18 AM   #19
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,389
کمائي: 260,893
شکریہ: 51,100
7,445 مراسلہ میں 21,673 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
شکریہ شافریشہ بھائی
میں نے کوشش کی ہے کہ USB میں‌جو فولڈر ہیں ان میں سے کوئی یہاں بھیج سکوں لیکن میرے پاس Avast ہے جو کہ usb لگاتے ہی اگر وائرس ہو تو تمام فائلز ڈیلیٹ کر دیتا ہے
آفس میں جانے کے بعد بھیج سکتا ہوں
مجھے آپ کے مشورے کا شدت سے انتظار رہے گا
شاہ جی میری جان سلام،
جب آپ یو ایس بی سسٹم میں‌لگاتے ہیں تو ایوسٹ وائرس کو ڈیلیٹ اور آپ کے ڈیٹا کو ہیڈن (چھُپا) دیتا ہے یعنیٰ بظاہر آپ کو لگتا ہے کے آپ کی فائلز ڈیلیٹ یا اُڑ چکی ہیں جب کے حقیقت میں‌ایسا نہیں‌ہوتا۔ اگر آپ کے پاس ایسی کوئی USB ہے تو ابھی ابھی میں‌ اُس کا ڈیٹا آپ کو دیکھا سکتا ہوں۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-06-09), رضی (29-06-09), شاہ جی 90 (29-06-09)
پرانا 29-06-09, 02:01 AM   #20
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائی ٹھیک کہہ رہے ہیں‌وائرس کو اینٹی وائرس ڈیلیٹ کر دیتا ہے اور آپکی فائلز کو ھیڈن کر دیتا ہے اگر فولڈر آپشن میں سے ھیڈن فائلز شو نہیں ہو رہی تویو ایس بھی کھولنے کے بعد ایکسپلورر بار میں / ڈال کر اپنی فاائل یا فولڈر کا نام لکھیں اگر آپکو اسکا نام بھی یاد نہیں تو وہی پر رائیٹ کلک کر کے پراپڑٹیز میں جاکر فائلز کا ھیڈن والے چیک باکس کو ایس دفعہ چیک کر کے او کے کر دیں اور دوسری دفعہ ان چیک کر کے آل فائلز والی آپشن کو سیلیکٹ کرئیے گا اور آوکے کر دیجیئے گا ۔ ایسا کر کے دیکھیں پھر بتائیں
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-06-09), شاہ جی 90 (29-06-09)
پرانا 29-06-09, 01:24 PM   #21
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
شاہ جی میری جان سلام،
جب آپ یو ایس بی سسٹم میں‌لگاتے ہیں تو ایوسٹ وائرس کو ڈیلیٹ اور آپ کے ڈیٹا کو ہیڈن (چھُپا) دیتا ہے یعنیٰ بظاہر آپ کو لگتا ہے کے آپ کی فائلز ڈیلیٹ یا اُڑ چکی ہیں جب کے حقیقت میں‌ایسا نہیں‌ہوتا۔ اگر آپ کے پاس ایسی کوئی USB ہے تو ابھی ابھی میں‌ اُس کا ڈیٹا آپ کو دیکھا سکتا ہوں۔
شافریشہ بھائی سلام ،
یہاں تمام فائلز موجود ہیں بس نیو فولڈر ایگزی والی تمام فائلز اویسٹ نے ڈیلیٹ کر دی ہیں ۔ میں آفس والے کمپیوٹر سے زپ فولڈر میں لا کر آپ کو پوسٹ کر دوں‌گا ، دیکھہ لیجئیے گا ۔ کہ اس کا کیا کیا جا سکتا ہے ،
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (29-06-09)
پرانا 29-06-09, 01:25 PM   #22
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
شاہد بھائی ٹھیک کہہ رہے ہیں‌وائرس کو اینٹی وائرس ڈیلیٹ کر دیتا ہے اور آپکی فائلز کو ھیڈن کر دیتا ہے اگر فولڈر آپشن میں سے ھیڈن فائلز شو نہیں ہو رہی تویو ایس بھی کھولنے کے بعد ایکسپلورر بار میں / ڈال کر اپنی فاائل یا فولڈر کا نام لکھیں اگر آپکو اسکا نام بھی یاد نہیں تو وہی پر رائیٹ کلک کر کے پراپڑٹیز میں جاکر فائلز کا ھیڈن والے چیک باکس کو ایس دفعہ چیک کر کے او کے کر دیں اور دوسری دفعہ ان چیک کر کے آل فائلز والی آپشن کو سیلیکٹ کرئیے گا اور آوکے کر دیجیئے گا ۔ ایسا کر کے دیکھیں پھر بتائیں
رازی بھائی ،
شکریہ تمام فائلز موجود ہیں‌
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-06-09), رضی (29-06-09)
پرانا 29-06-09, 02:09 PM   #23
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی کو اچھا سا اینٹی وائرس انسٹال کر لیں ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, computer, folder, php, فورم, کمپیوٹر, کمال, پوسٹ, وائرس, نظر, مکمل, بھائی, تلاش, حل, خوش, خلاف, سافٹ, سال, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کبھی کبھی ہماری دعاکیوں قبول نہیں ہوتی؟ حیدر Rehan اسلام اور معاشرہ 3 17-10-11 02:08 PM
کیا ہمیں یہاں‌بھی لڑکیوں کی ضرورت ہے سید راحیل علی کرکٹ 30 21-11-08 12:13 PM
پی آئی اے نے کرایوں میں اضافہ کردیا ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:15 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 10:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 03:09 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:04 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger