| سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھائی میںنے تو اسکو مکمل انسٹال بھی کیا ہوا ہے مگر جیسا کہ میںاوپر لکھ چکا ہوںکہ یہ پروگرام جب سٹارٹ ہوتا ہے تو ایک ایرر میسیج دے کر بند ہو جاتا ہے۔
مجھے اس پریشانی کا حل بتإیں پلیز
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام
اسکی تصویر لگا کردیں، اگر جلدی سے خودبخود بند ہوجاتا ہے تو اسکی ویڈیو بنا کرڈالیں۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ لیںجناب
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
میرے پاس ونڈوز ایکس پی میں یہ مسئلہ نہیں آیا ہے، ایک کام کریں جو ورژن آپ نے انسٹال کیا ہے اسکو نکالیں ، مشین ریسٹارٹ کریں اور میرا دیا ہوا ورژن انسٹال کریں، پھر چلا کردیکھیں، وسلام |
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میںنے ایک اور ورژن انسٹال کیا تھا اور اس سے ایک نیا میسیج آیا ہے وہ بھی دیکھ لیں
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
جی بالکل یہ میسج تب آتا ہے جب کہ پروگرام چلانے ساتھ ہی کریش ہوتا ہے، یہ دراصل انسٹالیشن کا مسئلہ ہے، میرے پاس بھی بالکل یہی میسج آیا تھا اور میں نے جو اٹیچمنٹ لگائی ہے اسکو انسٹال کیا اور چلانے لگا، مگر پھر اس میں یہ مسئلہ آیا کہ اگر میں فائل کو کھولنے کے لیے اوپن پر یا محفوظ کرنے کے لیے سیو پر کلک کرتا ہوں تو پروگرام خودبخود بند ہوجاتا ہے، لہذا اس کا حل میں نے کریک کی صورت میں نکالا۔ کریک کی زبان عربی ہے مگر وہ بھی کیڑے مکوڑوں کی طرح نظر آتی ہے، خیر اس میں تمام کام ہوتے ہیں فائل بھی محفوظ ہوتی ہے۔ اسکا حل یہی ہے کہ کریک استعمال کریں، طریقہ بہت آسان ہے، کلک2000 کو انسٹال کریں اور کہیں پر بھی کریک کی فائل رکھ کر چلائیں کلک2000 چل پڑے گا۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
میری ونڈوز کا ورژن ایکس پی ہے مگر ونڈوز 2000 پر یہ مسئلہ نہیں آتا اور پروگرام بالکل صحیح کام کرتا ہے۔ ویسے آپ اسکو کمپیٹیبیلیٹی موڈ میں چلا کردیکھیں شاید بات بن جائے، 1۔ اسکا طریقہ یہ ہے کہ کلک 2000 کے شارٹ کٹ پر رائٹ کلک کریں 2۔ پراپرٹیز پر کلک کریں 3۔ کمپیٹیبیلیٹی ٹیب پر کلک کریں اور اپنے حساب سے سیٹنگ کرکے چیک کرلیں۔ وسلام |
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | میاں شاہد (10-04-08) |
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہم م م م م م م م م
جناب اآض ہی یہ تمام طریقے ایک ایک کرکے استعمال کرتا ہوں اور کل نتیجے سے آگاہ کروں گا شکریہ |
|
|
|
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
لیں جناب آپ کا بتایا ہوا طریقہ استعمال کیا تو پروگرام چل گیا لیکن ایک مصیبت آگئی اسکے علاوہ اپنا کام امیج کی صورت میں بھی محفوظ نہیں ہو رہا |
|
|
|
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
گذشتہ سے پیوستہ، وسلام |
|
|
|
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
مسئلہ یہ ہے جس شخص نے کریک بنا یا ہے وہ کوئی فارسی یا عربی ہے، اسی لیے اس نے اپنے حساب سے اسکو رکھا۔ اب اگر کوئی پاکستانی یہ کام کرتا تو وہ ضرور انگریزی یا اردو میں ہوتا۔ اسکا کوڈ بھی نہیں ہے کہ ہم اس میں تبدیلی کرسکیں۔ وسلام |
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | میاں شاہد (17-04-08) |
![]() |
| Tags |
| com, فورم, فن, پوسٹ, پاک, پاکستانی, پسند, ویب, ونڈوز, ڈاٹ, نظر, اردو, بھائی, تصویر, تصاویر, جواب, حل, خطاطی, دوست, سوری, سافٹ, شخص, عبدالقدوس, عدنان, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (0 members and 2 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کلک 2000 سافٹوئیر چاہیے | عدنان دانی | Ask Experts ماہرین کی رائے | 13 | 21-12-09 02:24 PM |
| مرزا محمد فاروق کے 2000 مراسلات مکمل | احمدنواز | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 6 | 28-10-09 02:07 PM |
| خرم بھائی کے 2000 مضمون | محمدعدنان | خاص آفرز اور اعلانات | 13 | 06-02-08 02:51 PM |