واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > سندھی فورمز

سندھی فورمز سندھی فورمز

نفرتیں کسطرح ختم ہونگی؟

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-01-09, 12:10 PM   #1
Member
اجنبی
 
shobi.jan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 86
کمائي: 2,357
شکریہ: 7
63 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Wink نفرتیں کسطرح ختم ہونگی؟

نفرتیں کسطرح ختم ہونگی؟

اسلام علیکم!
دوستوں موجودہ دور کے پیش نظر ایک موضوع پیش کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
shobi.jan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
shobi.jan کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (19-01-09)
پرانا 19-01-09, 12:48 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نفرتیں کسطرح ختم ہونگی؟

جس طرح روشنی کے آنے سے اندھیرا بھاگ جاتا ہے،
حق کے آنے سے باطل بھاگ جاتا ہے،
انصاف کے آنے سے ظلم بھاگ جاتا ہے

بالکل اسی طرح

جب محبتیں عام ہو جائیں گی تو نفرتیں بھی ختم ہو جائیں گی۔
اس کے لئے ہر کسی کو انفرادی طور پر اپنے آپ کو تیار کرنا ہو گا۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
.:.GSM-ANGEL.:. (20-02-09), mujeeb (20-03-09), فیصل ناصر (20-03-09), ام غزل (26-03-09)
پرانا 20-03-09, 07:45 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
mujeeb's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 10
کمائي: 328
شکریہ: 8
8 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نفرتیں کسطرح ختم ہونگی؟

ہر آدمی اپنے آپ کو اسلام کا سچا متبع بنائے۔۔ نفرتیں آپ ہی ختم ہوجائیں گی
دشمن کو بھی دعادیں،اور اس سے انتقام نہ لیں بلکہ اللہ کی خاطر اسے معاف کریں۔۔۔نفرتیں ختم ہوجائیں گی
ذاتی مفادات کو چھوڑکر بے لوث خدمت کا جذبہ اور عملی اقدام کریں ۔۔نفرتیں ختم ہوجائیں گی
mujeeb آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
mujeeb کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (26-03-09)
پرانا 20-03-09, 08:12 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

برداش کا مادہ ہونا چاہیے
۔،،،،،،
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (20-03-09)
پرانا 20-03-09, 08:29 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام کو چھوڑ دیں، نفرتیں ختم ہو جائیں گی!
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 20-03-09, 09:38 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

arifkarim بھائی اپنے جملے "اسلام کو چھوڑ دیں، نفرتیں ختم ہو جائیں گی!" کی وضاحت کریں، پلیز!

Last edited by shafresha; 21-03-09 at 08:42 PM.
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 20-03-09, 10:00 PM   #7
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
اسلام کو چھوڑ دیں، نفرتیں ختم ہو جائیں گی!
ہائیں !
آپ کچھ اور لکھنا چاہ رہے تھے شاید !
بہر حال کچھ بھی ہو آپکا یہ جملہ بہت خطرناک ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 20-03-09, 10:03 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
اسلام کو چھوڑ دیں، نفرتیں ختم ہو جائیں گی!
یہ کیا ہے ؟؟؟

تعصب بھی بہت بڑی روکاٹ ہے تعصب سب سے بڑا ہتھیار ہے نفرت کا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-03-09), ام غزل (26-03-09), عادل سہیل (21-03-09)
پرانا 20-03-09, 10:19 PM   #9
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,166
کمائي: 74,748
شکریہ: 8,792
2,969 مراسلہ میں 10,827 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!
اسلام کو اپنا لیں نفرتیں ختم ہو جائیں گی۔ اسی کا ذکر اللہ تعالیٰ نے کیا ہے:
"یاد کرو جب تم ایکدوسرے کے دشمن تھے تو اللہ نے (اسلام کی بدولت) تمہارے دلوں میں‌محبت ڈال دی تو تم اس کی نعمت سے آپس میں بھائی بھائی بن گئے۔ اور تم آگ کے گڑھے کے کنارے کھڑے تھے، اللہ نے تمہیں‌اس سے بچا لیا" (آل عمران)
لسانی، صوبائی، قومی عصبیتوں کے بت توڑ کر صرف اللہ کے سچے دین اسلام اور اس کے آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی نسبت مضبوط کریں تو دل جڑ جائیں گے۔ خواہ کسی کافر کو یہ بات بری ہی لگے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-03-09), منتظمین (22-03-09), ام غزل (26-03-09), راجہ اکرام (24-03-09), سعود (25-03-09), عادل سہیل (21-03-09)
پرانا 21-03-09, 02:11 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب تک اسلام رہے گا، یہ فرقے قائم رہیں گے اور نفرتیں بھی قائم رہیں گی۔ اسلام چھوڑ دیں، فرقے ختم، نفرتیں ختم، سمپل!
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 21-03-09, 02:22 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,300
کمائي: 86,554
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
اسلام کو چھوڑ دیں، نفرتیں ختم ہو جائیں گی!
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
جب تک اسلام رہے گا، یہ فرقے قائم رہیں گے اور نفرتیں بھی قائم رہیں گی۔ اسلام چھوڑ دیں، فرقے ختم، نفرتیں ختم، سمپل!
عارف کریم صاحب ، کانپتے دل کے ساتھ میں بھی دیگر بھائیو کی طرح یہ حسن ظن رکھے ہوئے کہ شاید آپ کسی بات کو ٹھیک طور پر بیان نہیں کر پا رہے ، درخواست خواہ ہوں کہ اپنے الفاظ کی وضاحت فرمایے ، ہم سب آپ کو آپ کے نام کی بنا پر اپنا مسلمان بھائی سمجھے ہوئے ہیں ، اللہ ہمارا خیال درست کرے اور قائم رکھے ، براہ مہربانی اپنے ان الفاظ کی خوفناکی پر توجہ فرمایے اور ہمارے خوف کو دور فرمایے۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
7 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
mujeeb (24-03-09), shafresha (21-03-09), فیصل ناصر (21-03-09), ام طلحہ (24-03-09), ام غزل (26-03-09), راجہ اکرام (24-03-09), عبداللہ حیدر (21-03-09)
پرانا 22-03-09, 01:29 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
عارف کریم صاحب ، کانپتے دل کے ساتھ میں بھی دیگر بھائیو کی طرح یہ حسن ظن رکھے ہوئے کہ شاید آپ کسی بات کو ٹھیک طور پر بیان نہیں کر پا رہے ، درخواست خواہ ہوں کہ اپنے الفاظ کی وضاحت فرمایے ، ہم سب آپ کو آپ کے نام کی بنا پر اپنا مسلمان بھائی سمجھے ہوئے ہیں ، اللہ ہمارا خیال درست کرے اور قائم رکھے ، براہ مہربانی اپنے ان الفاظ کی خوفناکی پر توجہ فرمایے اور ہمارے خوف کو دور فرمایے۔
مسلمان ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ اسلام پر اعتراض کرنا کسی کیلئے ناقابل بر داشت ہے! اسلام میں اعتراض صرف جائز ہی نہیں بلکہ واجب ہے۔ خلافت راشدہ میں شوریٰ کے موقع پر اسلامی نظام حکومت پر تنقید واجب تھی۔ جب تک تنقید نہ ہو تو ترقی کیسے ہوگی؟
یہاں بات نفرتیں ختم کرنے کی گئی ہے اور اسمیں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں قائم نفرتیں 95 فیصد اسلامی فرقوں کی وجہ سے ہیں۔ اگر ان 95 فیصد نفرتوں کا خاتمہ چاہیے تو اسلام چھوڑ دیں کیونکہ تمام فرقے والے اپنے آپکو ختم کرکے یک فرقہ تو ہو نہیں سکتے، اسلئے فی الحال یہی حل ہے ہمارے پاس!
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 22-03-09, 05:02 AM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عارف کریم بھائی، آپ نے تھوڑا سخت ہاتھ رکھ دیا ہے، بہرحال آپ کی تجویز سختی سے رد کی جاتی ہے۔ آپ کی گفتگو سے مایوسی ٹپک رہی ہے۔
میری جان " ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں!"
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 22-03-09, 06:59 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
عارف کریم بھائی، آپ نے تھوڑا سخت ہاتھ رکھ دیا ہے، بہرحال آپ کی تجویز سختی سے رد کی جاتی ہے۔ آپ کی گفتگو سے مایوسی ٹپک رہی ہے۔
میری جان " ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں!"
مایوس میں نہیں بلکہ تمام مسلمان خوش فہمی کا شکار ہیں۔ نفرتیں ختم کرنے کی بات کی جائے تو دھڑلے سے اسلامی تعلیمات کو لیکر آجاتے ہیں کہ ان پر عمل کریں اور نفرتیں ختم ہو جائے گی۔ جس پر بہت واہ واہ ہوتی ہے۔ اور یہ بھلا دیا جاتا ہے کہ ساری نفرتیں "اسلامی فرقوں" کی ہی پیدا وار ہیں۔ اگر اسلامی تعلیم پر درست عمل کیا جاتا، تو اتنے فرقے بنتے ہی کیوں؟
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 24-03-09, 12:24 AM   #15
Junior Member
اجنبی
 
mujeeb's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 10
کمائي: 328
شکریہ: 8
8 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
اسلام کو چھوڑ دیں، نفرتیں ختم ہو جائیں گی!
میں تو صاف صاف کہوں گا کہ ایک مسلمان ایسی زبان استعمال نہیں کرسکتا
موصوف ہرفورم پر ایسی خطرناک زبان استعمال کرتارہتاہے
پتہ نہیں انھیں کوئی کینسر ہے،انجائناہے،یا کوئی خطرناک وائرس ہے؟
آخر ہرجگہ پر اسلام اور مسلمانوں سے یہ لوگ کیوں بیزاری کرتے ہیں؟
خداکی پناہ،جسے اللہ ہدایت دے
mujeeb آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے mujeeb کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-03-09), ام طلحہ (24-03-09), ام غزل (26-03-09), سام (24-03-09), عادل سہیل (24-03-09), عبداللہ حیدر (24-03-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, پاکستان, نفرت, مکمل, موقع, محبت, مسجد, ایمان, اللہ, امتحان, اردو, اسلام, اسلامی, بھائی, حکم, حل, حال, حسن, خوش, خبر, دل, درخواست, عمران, عشق, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پښتو لیكلو كښے ګرانی؟ - پشتو لکھنے میں دشواری؟ محبوب عالم پشتو فورمز 2 07-01-12 07:07 PM
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راجہ اکرام شعر و شاعری 15 29-10-10 04:06 PM
خبر کہاں گئی؟ فیصل ناصر عمومی بحث 2 08-09-10 02:45 AM
سال کا بہترین کھلاڑی؟ Real_Light کرکٹ 0 13-10-09 08:17 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger