واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > سندھی فورمز



سندھی فورمز سندھی فورمز


سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-01-09, 04:01 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

اس فورم میں کوئی اندراج یا شمولیت نہیں‌ہے۔
سندھ کی ترقی کے لئے سوچئے

کیا خیال ہے ؟؟؟
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-09), فاروق سرورخان (27-10-09)
پرانا 17-01-09, 06:44 PM   #2
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,831
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

نہ ہم سندھی ناہ بلوچی نہ افغانی نہ ایرانی ہم سب ایک ہیں مسلمان
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
پرانا 19-01-09, 09:53 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

بھائی جان آپ نےبالکل درست فرمایا
اسی سوچ کے ساتھ مسلمانوں نےترقی کی تھی اور آئندہ بھی یہی سوچ ترقی کی منازل طے کروائے گی۔
اور اگر یہ سوچ پیدا نہ ہو سکی تو حالات موجودہ دور سے بھی بدتر ہو سکتے ہیں

بہت بہت شکریہ
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-01-09, 12:03 PM   #4
Member
اجنبی
 
shobi.jan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 86
کمائي: 2,357
شکریہ: 7
63 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

بھائی جان!آپ کے سوال"سندھ بنجر کیوں پڑا ہے"کے بارےمیں! میں تو یہ کہوں گا کہ ہمارا اندر بنجر ہوگیا ہے ورنہ ہم اپنے کسی مخصوص علاقے کی بجائے پورے وطن کے بارے میں سوچتے۔۔۔۔۔۔
shobi.jan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shobi.jan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-09), فاروق سرورخان (27-10-09), پاکستانی (25-02-09), ابو زین (20-04-09), راجہ اکرام (19-01-09)
پرانا 19-01-09, 12:21 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shobi.jan مراسلہ دیکھیں
بھائی جان!آپ کے سوال"سندھ بنجر کیوں پڑا ہے"کے بارےمیں! میں تو یہ کہوں گا کہ ہمارا اندر بنجر ہوگیا ہے ورنہ ہم اپنے کسی مخصوص علاقے کی بجائے پورے وطن کے بارے میں سوچتے۔۔۔۔۔۔
بھائی جان بہت بہت شکریہ
اس میں تو دو آراء نہیں‌ہو سکتیں کہ ہمارے لئے وطن عزیز پاکستان سب سے اہم ہے اور ہونا چاہیے۔ کیوں کہ وطن ہے تو سندھ، پنجاب ۔۔۔۔۔۔۔اور سب صوبے ہیں۔
لیکن یہ وضاحت کرنا ضروری سمجھوں گا کہ یہاں سند سے مراد پاکستان کا ایک صوبہ "صوبہ سندھ" ہر گز مراد نہیں ہے اور نہ ہو گا۔
میری یہاں مراد صرف پاک۔نیٹ پر سندھی فورمز سے ہے۔
کیوں کہ اس میں مجھے کچھ پڑھنے کو نہیں ملا۔
جہاں تک صوبہ سندھ کی بات ہے تو ۔۔۔۔۔

پاکستان پر کئی سندھ قربان کیے جا سکتے ہیں۔

امید ہے اتنی وضاحت کافی ہو گی۔ بھائی جان
لیکن غصہ نہیں کرنا
مجھے غصے سے بہت ڈر لگتا ہے۔ او کے؟
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (27-10-09), پاکستانی (11-03-10), منتظمین (14-03-09)
پرانا 19-01-09, 03:08 PM   #6
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

واہ بھئ واہ
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-01-09, 01:05 PM   #7
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

اپنی حرکتوں کی وجہ سے
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-01-09, 01:40 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
اپنی حرکتوں کی وجہ سے
بہت بہت شکریہ جناب
آپ نے مسئلے کی جڑ کی نشاندہی کر دی۔
اگر آپ جیسے مخلص لوگ ملتے رہے تو پاکستان کا حال بھی سندھ جیسا ہونے میں‌زیادہ وقت نہیں لگے گا

اگر برا لگا ہو تو معذرت
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (27-10-09), پاکستانی (11-03-10), ام طلحہ (21-10-09)
پرانا 21-01-09, 02:26 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,622
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

.................................................. ناقابل اشاعت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by میاں شاہد; 21-01-09 at 04:22 PM. وجہ: الفاظ کا استعمال صحیح کیا کریں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-01-09, 02:28 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,622
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

کبھی پاکستان کے بارے میں بھی سوچا ہے
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-01-09, 03:21 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بہت بہت شکریہ میرے پیارے بھائی

اپنے وطن کے ساتھ آپ کی محبت واقعی قابل داد ہے

لیکن مجھے بہت افسوس ہے کہ اس انتہائی محبت کے باوجود آپ اپنے لوگوں کے خلاف اتنے سخت الفاظ استعمال کر رہے ہیں جو کہ ہم غیروں کے لئے بھی استعمال کرنا گوارا نہیں کرتے۔
اگر آپ کو اپنے وطن سے اتنی محبت ہے تو آپ کی کوشش ہونی چاہیے کہ اپنوں کی غلطیوں کی اصلاح کی کوشش کریں اور جہاں تک ہو سکے درگزر کریں۔ اور انہیں ساتھ لے کر چلنے کی کوشش کریں۔ یہاں تک کہ یا تو وہ آپ کے ہمنوا بن جائیں اور وطن عزیز کو آپ کی طرح چاہنے لگیں۔ یا اس عظیم مقصد میں آپ شہادت کے مرتبے پر فائز ہو جائیں

لیکن اگر آپ نے اپنے ایک صوبے کے لوگوں کے خلاف اس طرح کی زبان استعمال کی تو میرے خیال میں‌ آپ اپنے وطن سے محبت نہیں نفرت کرتے ہیں۔ اور تصادم کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ جس کا فائدہ یقینی طور پر ہمارے دشمن اٹھائیں گے اورہمیں‌ آپس میں لڑانے کی کوشش کریں گے۔

وطن عزیز جن حالات سے دوچار ہے ان حالات میں ہمارے ذرا سی کوتاہی بھی اسے مزید تباہی کے دھانے پر لا سکتی ہے ۔

میری آپ سے انتہائی مودبانہ گزارش ہے کہ اپنے الفاظ پر غور کریں
اور اپنی وطن سے محنت کا جائزہ لیں
کہیں آپ کی محبت کا یہ انداز وطن عزیز کے لئے نقصان دہ تو نہیں ہے ۔

پاکستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

Last edited by میاں شاہد; 21-01-09 at 04:23 PM.
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (27-10-09), پاکستانی (11-03-10), منتظمین (14-03-09), ابن جلال (21-01-09)
پرانا 21-01-09, 08:48 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,622
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

rajaikram جی آپ کہاں رہتے ہیں سندھ کے کونسے شہر میں اگر پورا سچ لکھوں تو ناقابل اشاعت ہو جائے گا سچ کو سنا بھی ہر کسی کے بس کی بات نہیں اور الحمداللہ مجھے اپنے پیارے وطن پاکستان سے بہت محبت ہے آپ جئے سندھ والوں کے بارے میں معلومات حاصل کریں پر بات کریں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-01-09, 11:04 PM   #13
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,126
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

ہمارا مقصد پارٹی بازی، ڈھڑا بازی ، معاشرتی تفریق کے بغیر ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے اس لیے براہ کرم یہاں پر ایسے الفاظ کا استعمال کریں کہ آئندہ جواب تحریر کرنے والا اگر آپ کو ان الفاظ سے پُکارے تو آپ بھی برداشت کرسکیں بصورت دیگر فورم سے کنارہ کش ہو جائیں یا انتظامیہ آپ کو کنارہ کشی پر مجبور کردے گی یہ قانون کسی فرد واحد کے لیے ہرایک پر لاگو ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

Last edited by عبدالقدوس; 21-01-09 at 11:08 PM.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (27-10-09), منتظمین (14-03-09), ابو زین (20-04-09), راجہ اکرام (22-01-09)
پرانا 22-01-09, 11:23 AM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
rajaikram جی آپ کہاں رہتے ہیں سندھ کے کونسے شہر میں اگر پورا سچ لکھوں تو ناقابل اشاعت ہو جائے گا سچ کو سنا بھی ہر کسی کے بس کی بات نہیں اور الحمداللہ مجھے اپنے پیارے وطن پاکستان سے بہت محبت ہے آپ جئے سندھ والوں کے بارے میں معلومات حاصل کریں پر بات کریں

پیارے بھائی وقاص علی

آپ کی نگارشات نظر سے گزریں۔
جہاں تك وطن سے محبت کے حوالے سے آپ کے جذبات قابل تحسین ہیں وہیں دیگر اہل وطن کے حوالے سے آپ کا رویہ اور انداز فکر انتہائی دل دکھانے والا ہے۔

آپ نے لکھا کہ پہلے جئے سندھ کے حوالے سے معلومات حاصل کریں پھر بات ہو گی۔
پیارے بھائی انتہانی مودبانہ عرض ہے کہ اس مختصر ترین حیات مستعار میں کرنے کے اور بہت سے ایسے کام ہیں جو اس قسم کی غیر اہم معلومات حاصل کرنے سے زیادہ ضروری ہیں۔ میرے خیال میں جئے سندھ کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے سے بہتر ہے کہ وطن عزیز کی بہتری کے لئے کوئی کام کر لیا جائے۔

جہاں تک جئے سند ھ کا معاملہ ہے تو میں نہ تو ان کی دعوت سے متفق ہوں اور نہ ہی کبھی ان کا حصہ رہا ہوں۔
لیکن اس کے باوجودمیں انہیں برے اور سخت الفاظ سے نہیں پکارتا۔ کیوں کہ کل اگر ان میں سے کوئی جئے سندھ کی دعوت کو چھوڑ کر محبان وطن میں شامل ہونا چاہے تو ہم کس منہ سے اس کا سامنا کریں گے۔

دوسری اہم بات: یہ ہے کہ سندھ کی کل آبادی کا بمشکل 10فیصد ایسا ہو گا جو جئے سندھ کی مہم میں شامل ہے باقی 90 فیصد لوگ ایسے نہیں ہیں۔ میں یہ نہیں کہتا وہ بہت زیادہ محب وطن ہیں ، لیکن جئے سندھ جیسے جذبات ان کے نہیں ہیں۔ اور بہت سے ایسے ہیں جو شاید ہم سے زیادہ محب وطن ہوں۔ تو کیا صرف 10فیصد لوگوں کی وجہ سے 90فیصد لوگوں کو ٹھکرا دیا جائے۔؟ میرے خیال میں کوئی سمجھدار اور ہوشمند آدمی اس کا جواب ہاں میں نہیں دے گا۔
حالانکہ آپ کو بخوبی اندازہ ہو گا کہ کالی بھیڑیں ہر معاشرے میں ہوتی ہیں ۔ اور یقینا ہر صوبے میں ہوں گی ۔ کیوں کہ اگر سندھ میں جئے سندھ ہے تو بلوچستان میں بھی علیحدگی پسند عناصر ہیں ۔ ان کے علاوہ سرائیکستان اور پختون خواہ والوں کے عزائم بھی شاید آپ کی نظر سے گزرے ہوں۔


اگر ہم اسی طرح اپنے لوگوں کو ٹھکراتے رہے اور ساتھ ہی وطن سے محبت کے دعوے بھی کرتے رہے تو میرے خیال میں ہم ان تمام دعووں کے باوجود اپنے رویے اور انداز فکر سے دشمنان وطن کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں ۔ جن کی آنکھوں میں پاکستان کا وجود کھٹکتا ہے ۔
میرے خیال میں یہی وہ طرز فکر تھا جس نے مشرقی پاکستان کو ہم سے الگ کر دیا۔

اس وقت پاکستان میں چند سو لوگ ہیں جو دہشت گردی کی کاروئیوں میں ملوث ہیں ۔ دھماکے کرتے ہیں اور اپنے ہی اہل وطن کو خون میں نہلا رہے ہیں۔ تو کیا ان چند لوگوں کی اس تخریبانہ سوچ کی وجہ سے ہم پاکستان بھر کے لوگوں کو برا بھلا کہنا شروع کر دیں۔؟؟؟ میرے خیال میں ہر ہوشمند آدمی اس کا جواب نفی میں دے گا۔

جہاں تک میرا تعلق ہے تو میں راولپنڈی میں رہ رہا ہوں۔ اور پنجابی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن میرے نزدیک پنجابی یا سندھی ہونے سے پاکستانی ہونا زیادہ قابل فخر ہے ۔

میری اہل سندھ سے محبت سندھی ہونے کی وجہ سے نہیں بلکہ پاکستانی ہونے کی وجہ سے ہے ۔ جتنی محبت مجھے اہل سندھ سے ہے اتنی ہی تمام پاکستانیوں سے ہے اور آپ سے بھی ہے۔۔۔ اور میں چاہتا ہوں کہ آپ بھی تمام اہل وطن سے محبت کریں۔ بغیر کسی استثنا کے ۔

اگر ہم سب صوبے چند شر پسند اور ملک دشمن عناصر کی وجہ سے ایک دوسرے کے خلاف برسرپیکار ہو جائیں تو فائدہ کس کا ہو گا؟؟؟؟؟؟؟؟
یقینا دشمن کا۔۔۔۔۔ اور مجھے یقین ہے کہ آپ کا جواب بھی یہی ہو گا۔


ایک اور بات جو ہمارے پیش نظر رہنی چاہیے کہ اہل علم اور اہل قلم جو کسی بھی فورم سے اپنے خیالات کا پرچار کر سکتے ہوں انہیں بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔
ہمیں سوچنا چاہیے کہ کہیں ہم استثنائی معلومات کو بنیاد بنا کر ایک عمومی رائے تو قائم نہیں کر رہے۔
اگر ایسا ہے تو ہمیں اپنے انداز فکر کو بدلنا ہوگا۔ نئے سرے سے اپنی پسند اور نا پسند کا جائزہ لینا ہو گا۔ تا کہ ہم محبت وطن کے زعم میں کہیں دشمنان وطن کے عزائم کی تکمیل نہ کر رہے ہوں۔

وقت کی ضرورت ہے کہ ہم ان ثانوی اور فروعی اختلافات کو نظر انداز کر کے حقیقی میدان میں وطن کے لئے کچھ کرنے کا عزم کریں ۔ تا کہ وطن عزیز جن مقاصد کے پیش نظر معرض وجود میں آیا ہے وہ حاصل کئے جا سکیں۔

سب مل کر بولو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیوے جیوے پاکستان

خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

آپ کا بھائی
راجہ اکرام
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
.:.GSM-ANGEL.:. (20-02-09), shafresha (21-10-09), فاروق سرورخان (27-10-09), منتظمین (14-03-09), ام طلحہ (21-10-09), ابن جلال (22-01-09), عامرشہزاد (20-10-09)
پرانا 22-01-09, 07:03 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,622
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

بہت بہت شکریہ راجہ اکرام بھائی آپ کی نیک خواہشات پڑھ کر
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-09), راجہ اکرام (23-01-09)
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, فارم, پیارے, پاکستان, پاکستانی, پسند, لوگ, نفرت, نظر, موجودہ, محبت, معذرت, انتظامیہ, بھائی, تحریر, جواب, حال, خلاف, شہر, عزیز, صوبہ, صوبے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف جاویداسد خبریں 0 04-08-10 07:13 PM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 09:11 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 10:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 03:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger