واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > سندھی فورمز



سندھی فورمز سندھی فورمز


سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-01-09, 04:01 PM  
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

اس فورم میں کوئی اندراج یا شمولیت نہیں‌ہے۔
سندھ کی ترقی کے لئے سوچئے

کیا خیال ہے ؟؟؟
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-09), فاروق سرورخان (27-10-09)
پرانا 27-10-09, 09:30 PM   #31
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,769
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,613 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بنیادی طور پر ہڑپہ ، موہنجو داڑو ، ٹیکسلا جیسی تہذیبیں، وادئ دریائے سندھ میں ہی پلی بڑھی۔ میرا فوکس تہذیبوں پر نہیں ، لفظ سندھ اور ہند ، انڈس، اندوس، ہندوس کی بگڑی ہوئی قسموں‌پر تھا۔ اس کے بعد اس سے نکلنے والی تھذہبوں پر۔

ناراض‌نا ہوا کیجئے۔ میں بالکل بھی ناراض نہیں ہوتا۔ آپ کی اور سب کی ذات محترم اور قابلِ عزت و احترام و اکرام ہے۔
( اب یہ ذات محترم ہوگئی تو پھر قابل عزت ، قابل احترام ، قابل اکرام وغیرہ کی کیا ضرورت ہے؟ ) ہلکا لکھتا ہوں ہلکے ہی لیا کیجئے۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-10-09, 09:36 PM   #32
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب میں کون ہوتا ہوں ناراض ہونے والا
ویسے بھی آپ مجھ سے کافی بڑے ہیں اس لئے مجھے احتیاط کرنی چاہیے اس لئے میں آپ سے معذرت کرنا ضروری سمجھتا ہوں۔

اور اب کوشش بھی کرتا ہوں کہ کم سے کم بولوں
لیکن یہ گستاخ دل خاموش نہیں ہونے دیتا۔۔میں اسے لاکھ کہا کہ ’’خموش اے دل بھری محفل میں چلانا نہیں اچھا۔۔ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں‘‘ لیکن یہ نہیں مانتا۔

اس لئے جب بھی کوئی بات ناگوار گزرے، یا آپ کو لگے کہ وقت کا ضیاع ہے ، یا میں انا کا قیدی بن گیا ہوں تو بتادیا کئجئے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-10-09, 10:04 PM   #33
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,769
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,613 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہ آپ چھوٹے ہیں اور نہ ہی میں بڑا۔ بزرگی عقل سے ہوتی ہے عمر سے نہیں۔

جو بھی کہئیے دل سے کہئیے۔ کم از کم ایک بات پر ہم سب کا اتفاق ہے وہ یہ کہ ہم سب غیر متفق ہیں۔ اب اس کے بعد جو بھی بہتر ترین اتفاق الرائے ہو، اس کے لئے ہی ہم یہاں جمع ہوتے ہیں۔ کسی کو چپ کرانے کےلئے نہیں۔

اپنے خیالات کے برملا اظہار اور پھر اس کی تائید و تنقید سے ہی ہماری سوچ نکھرتی ہے۔ سوچ کو نکھارنے کا عمل کچھ ہیرے کے جگر پر تیشہ چلانے کے مترادف ہے۔ جس طرح ہیرے کو تراشنے کے لئے تیشہ کی چوٹوں سے گذرنا پڑتا ہے اسی طرح سوچیں تراشنے کے لئے تنقید و تائید کے عمل سے گذرنا پڑتا ہے۔ کوشش یہ رہے کہ سوچوں کے ہیرے تراشے جاتے رہیں نہ کہ ایسا ہو کہ تیشہ کے وار سے ہیرے ٹوٹ‌جائیں

اختلاف کی صورت میں ہمارا رویہ کیا ہو، یہ سیکھنے اور اس پر سوچنے کی بہت ضرورت ہے ایک بار پھر کہوں گا، جو حق سمجھتے ہیں وہ کہئیے، افراد پر نہیں، اصولوں پر نظر رکھئے۔ اللہ نے آپ کو بہت ہی اچھا ذہن دیا ہے۔ اللہ تعالی آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور خوشیوں‌سے نوازے۔

والسلام
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (11-03-10), راجہ اکرام (27-10-09)
پرانا 27-10-09, 11:52 PM   #34
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فاروق بھائی
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
آپ کی باتیں بالکل بجا ہیں۔
دعاؤں کا میں سخت محتاج ہوں، میرے لئے ہدایت کی دعا کیا کریں۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-10-09, 12:31 PM   #35
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 329
کمائي: 5,476
شکریہ: 602
258 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا شعر لکھا ہے آپ نے مزا آگیا۔
غلام مجتبی جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, فارم, پیارے, پاکستان, پاکستانی, پسند, لوگ, نفرت, نظر, موجودہ, محبت, معذرت, انتظامیہ, بھائی, تحریر, جواب, حال, خلاف, شہر, عزیز, صوبہ, صوبے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف جاویداسد خبریں 0 04-08-10 07:13 PM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 09:11 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 10:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 03:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger