| سندھی فورمز سندھی فورمز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| shobi.jan کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (19-01-09) |
|
|
#16 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 10
کمائي: 328
شکریہ: 8
8 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر آپ ناراض نہ ہوں تو فرقہ واریت پھیلانے میں آپ جیسے لوگ سر فہرست ہوتے ہیں تو غلط نہ ہوگا آپ کو میں نے بھی بہت آزمایا ہے دوست آج تک میں نے آپ کی زبان سے شرانگیزی کے علاوہ کی بات نہیں سنی |
|
|
|
|
|
#17 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 10
کمائي: 328
شکریہ: 8
8 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
| mujeeb کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (26-03-09) |
|
|
#18 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,517
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت خوب ، یہ خلافت راشدہ کی شوریٰ میں حکومت پر نتقید کا وجوب حضرت کہاں سے لائے ہیں ؟؟؟ اور اگر اس بات کو درست مان بھی لیا جائے تو کہاں جناب ، اور کہاں خلاف راشدہ پر تنقید کر سکنے والے ، سوائے ابن ابی سبا کے ٹولے کے ، بلا شک و شبہہ نفرتیں ختم کرنے کا ایک ذریعہ ہے ، اللہ اور اللہ کے ہر لحاظ سے آخری رسول اور نبی محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم پر مکمل ایمان اور ان کی مکمل بلا مشروط تابع فرمانی ، یہ ایمان ہو گا تو سب نفرتیں ختم ہو جائیں گی ((((( وَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ لَوْ أَنفَقْتَ مَا فِي الأَرْضِ جَمِيعاً مَّآ أَلَّفَتْ بَيْنَ قُلُوبِهِمْ وَلَـكِنَّ اللَّهَ أَلَّفَ بَيْنَهُمْ إِنَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ :::: اور اللہ نے ایمان والوں کے دلوں میں ایک دوسرے کی الفت ڈالی اور (اے میرے رسول محمد صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم ) اگر وہ سب جو کچھ زمین میں ہے آپ خرچ کر ڈالتے تب بھی ان کے دلوں میں اَک دُوجے کی الفت نہ پیدا کر سکتے لیکن اللہ نے ان (ایمان والوں) کے درمیان (ان کے ایمان کی وجہ سے یہ) اُلفت ڈالی بے شک اللہ بہت زبردست اور حکمت والا ہے ))))) سورت الانفال ، آیت 63 ، عارف صاحب ، اعتراض کرنے سے پہلے کچھ علم و حجت کا حصول تو ہونا چاہیے ، آپ کی تنقید کو کم از کم میں تو خوش آمدید کہوں گا جب تک اللہ اور اللہ کے ہر لحاظ سے آخری رسول اور نبی محمد صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم ان کے لائے ہوئے حقیقی سچے دِین اسلام ، اسلامی عقائد ، اسلامی شعائر ، اور علما اسلام کی تقوہین کا پہلو نہ لیے ہو ، اگر آپ کو بھائی غازی کی فراہم کردہ معلومات پر اعتراض ہے تو جس طرح انہوں نے معلومات دی ہیں اس طرح آپ ان معلومات کے جھوٹے یا غلط ہونے کی بات سامنے لایے ، لیکن اپنے ہی گھر کے خبر نویسوں کی خبر سے نہیں، جیسا کہ ڈاکٹر میاں بیوی کے قتل کی خبر دکھا دی۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | mujeeb (24-03-09), فیصل ناصر (24-03-09), ام غزل (26-03-09), ابن جلال (26-03-09), راجہ اکرام (24-03-09), عبداللہ حیدر (24-03-09) |
|
|
#19 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
نفرتیں کیسے ختم ہوں گی؟ عارف کریم صاحب نے بہت خوب فرمایا کہ اسلام چھوڑ دو نفرتیں ختم ہو جائیں گی۔ عادل سہیل اور فیصل ناصر بھائی نے حسن ظن سے کام لے کر عارف صاحب کے پہلے پیغام کو لغزش قلم سمجھا لیکن موصوف نے ان کے وضاحت کر دی کہ انہون نے بتمام ہوش و حواس یہ جملہ تحریر کیا، نہ صرف تحریر کیا بلکہ اس پر مصر بھی ہیں۔ اس کے بعد حسن ظن رکھنا بیوقوفی کے سوا کچھ نہیں۔ موصوف نے فرمایا کہ نفرتوں کا سبب اسلام ہے۔ کیا موصوف یہ بتانا پسند فرمائیں گے کہ۔۔۔ اسلام کی آمد سے پہلے دنیا امن و محبت کا گہوارا تھی۔ صرف عرب میں کتنے فرقے تھے جو ذرا سی بات پر سالہا سال حالت جنگ میں رہتے تھے، روم اور ایران کی سلطنتوں کی آپس میں جنگیں اور قتل و غارت کونسی محبت کا اظہار تھا۔؟ خود عیسائیوں میں کتنے فرقے ہیںجو ایک دوسرے سے ""محبت"" کرتے ہیں۔؟ قرون وسطی میں چرچ اور سائنس دانوں میں اختلاف اور اس کے باعث لوگوںکو زندہ جلانے میں اسلام نے کونسا کردار ادا کیا؟ ہندو ازم میں ذات پات کا نظام کس محبت کی طرف دعوت دیتا ہے۔ ؟ کیپیٹل ازم اور سوشل ازم کے درمیاں ایک مسلسل کشمکش میں اسلام کا کتنا کردار ہے۔؟ جہاں تک پاکستان کا تعلق ہے تو کونسا صوبہ اسلام کے نام پر وطن سے علیحدگی کا دعوی کرتا ہے۔ کراچی میں ہونے والے فسادات کے جواز کا کس مفتی اسلام نے فتوی دیا ہے ؟؟؟ یہ تو اسلام ہے جس نے آکر اخوت و محبت کی وہ مثالیں قائم کیں کہ خونی رشتے بھی اس کے سامنے ہیچ ہیں ۔ صنعا سے حضر موت تک جاتے ہوئے خدا کے سوا کسی کا خوف نہ ہو، اس کی ضمانت اسلام کے سوال اور کس نے دی۔؟ اس لئے یہ مسلم حقیقت ہے کہ دنیا کو امن و آشتی کا گہوارا اگر بنایا جا سکتا ہے تو صرف اور صرف اسلام کی حقیقی تعلیمات کو اپنے روز و شب، نشست و برخاست اور نجی اور اجتماعی معاملات میں نافذ کر کے۔ جہاں تک فرقوں کا تعلق ہے تو یہ ہماری اپنی بشری کمزوریوں کی وجہ سے ہے۔ اسلام نہ اس کی دعوت دیتا ہے اور نہ اس کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ بلکہ عصبیت کے حوالے سے سخت احکامات ہیںکہ ، ’’جس نے عصبیت کی دعوت دی، عصبیت کی خاطر جان دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب آگ میں ‘‘ اس لئے اسلام کے حوالے سے اس طرح کی بات یا تو کوئی جاہل کہہ سکتا ہے جسے اسلام کی تعلیمات کا علم نہیں ۔ یا وہ جس کی نیت خالص نہیں ، جس کا مقصد ہی اسلام اور اسلامی تعلیمات کے حوالے سے غلط فہمیاں پھیلانا ہے، اور اس میں بھی کوئی شک نہیں اس طرح کے افراد سپانسرڈ ہوتے ہیں ، اور انہیں اپنی صلاحیتوں کے استعمال کا پورا پورا معاوضہ ملتا ہے ۔ جہاںتک اعتراض کے جواز کے لئے خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم کے دور کا حوالہ دیا ہے تواس سلسلے میں مؤدبانہ عرض ہے کہ ۔۔۔ کسی پر اعتراض کرنے اور کسی چیز کا کلیتا انکار کرنے میںفرق ہوتا ہے ۔ جسے عارف صاحب مد نظر نہ رکھ سکے۔ اگر اسلام کے کسی حکم کا مقصد آپ کو نہیںمعلوم تو اہل علم سے پوچھیں۔ مطلقا اسلام کا انکار ’’چہ معنی دارد‘‘ میں تو یہی گزارش کروں گا کہ اگر آپ ہمارے ساتھیوں کے حسن ظن کے مطابق مسلمان ہیںتو اللہ تعالی سے استغفار کریں۔ اور مطالعہ کریں تا کہ اسلام کے محاسن آپ پر آشکار ہو سکیں ۔ اور اگر آپ مسلمان نہیں ہیں تو میںآپ کو دعوت دیتا ہوں کہ آپ اسلام میںداخل ہو جائیں اور اسلامی تعلیمات کا علم حاصل کریں ۔ انشاء اللہ آپ کو ہر طرف محبت کے چشمے پھوٹتے نظر آئیںگے۔ لیکن ایک بات ضرور مد نظر رہنی چاہیئے کہ محاسن اسلام کو جاننے اور سمجھےنے کے لئے ""فطرت سلیمہ"" کا ہونا ضروری ہے ۔ مزید عادل سہیل بھائی اس حوالے سے روشنی ڈال سکتے ہیں ۔ اگر کوئی بات غلط ہو تا دوستوں سے گزارش ہے کہ رہنمائی فرمائیں ۔ نوٹ: اصولی باتوں میں معذرت خواہانہ رویہ بھی منافقت کا غماز ہوتا ہے کیوں کہ ۔۔۔۔۔ توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہہ دے یہ بندہ دوعالم سے خفا میرے لئے تھا اس لئے زہر ہلاہل کو قند کہنے سے تشکیل پانے والی مفاہمت دیر پا نہیں ہوتی۔ اس لئے جبر نا روا سے مفاہمت دار اصل منافقت ہے۔ اللہ پہلے مجھے اور پھر سب کو ہدایت کے نور سے منور کرے۔۔ آمین ۔ |
||
|
|
|
|
#20 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() میں اسلام کی حسین تعلیم کے خلاف نہیں۔ بلکہ ان مسلمانوں کیخلاف ہوں، جو اسکا لیبل لیکر گھوم رہے ہیں اور اعمال صالحہ میں صفر ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() |
جہاں تک نفرتوں کا تعلق ہے تو نفرتوں سے آپکی مراد غالبا" تعصب اور گڑبڑ ہے تو اسکا آغاز دینی بے راہ روی سے شروع ہوتی ہے۔ اسلام ایک مذہب ہے جس نے ہم کو آپس میں ایک دوسرے سے پیوستہ کر رکھا ہے۔ اگر ہم اسلامی بھائی چارے سے کنارہ کرلیں تو پھر جغرافیائی یعنی ملکی اور نسلی بھائی چارے کی طرف نظر دوڑاتے ہیں کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ شائد اس بھائی چارے میں کُچھ بہتری ہو۔ پاکستان کی بنیاد جغرافیہ پر نہیں مگر دین پر رکھی گئی تھی کیونکہ یہ علاقہ ایک الگ ملک کی صورت میں موجود نہ تھا۔ اسکی کیفیّت یہ ہے کہ اسلامی بھائی چارہ قائم نہ ہوسکا اور انصاف لوگوں کو فراہم نہ ہوا تو ہر ایک اپنا حصّہ لینے کے لئے مجبورا" کسی گروہ یا اپنے ذرائع کا استعمال کرنے لگا جس سے کھینچا تانی شروع ہوتی ہے اور باہمی نفرتیں بڑھ جاتی ہیں۔ اس تمام نفرت کی بنیاد انصاف کا نہ ملنا ہے۔ پھر رہ جاتا ہے قومّیت اور جغرافیائی گروہ بندی کا سوال تو وہ اوّل انصاف کے تقاضے ہی پورے نہیں کر سکتا اور پھر اس میں بھی چھوٹی شاخیں نکل آتی ہیں اورآخر ایک گھر کے اندر بھی بھائی بھائی کی تقسیم تک معاملہ پہنچتا ہے۔ لازم ہے کہ انصاف مہیّا ہو جس سے تمام نفرتیں مٹ کر رہ جائیں گی انصاف کی آنکھ سے دیکھیں تو کوئی رشتہ اور لالچ کام نہیں کرتا اور سب ایک ہو کر رہ جاتے ہیں۔
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا | ام طلحہ (25-03-09), ام غزل (26-03-09), ابن جلال (26-03-09), راجہ اکرام (26-03-09), عادل سہیل (25-03-09) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() |
عارف کریم، آپکا جواب مضحکہ خیز ہے کہ آپ نفرتوں کو کم کرنے کے لئے اسلام چھوڑنے پر آمادہ ہیں ۔ آپکی طبیعت کے جواب نہ ملنے پر ابھی ادھر اُدھر کی ہانک رہے ہیں۔
Last edited by محمد الیاس; 25-03-09 at 12:42 AM. |
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نفرتیں ختم کرنے کا آسان طریقہ
جو نفرت کرے اسے گولی سے اُ ڑا دو نہ نفرت کرنے والے ھونگے نہ نفرت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ![]() ![]()
|
|
|
| Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (25-03-09) |
|
|
#24 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,775
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,001 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#25 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
فیصل بھائی پہلے تو Haya 786 کو اُس کے مراسلے پر شکریہ ادا کیا اب نصیحتیں کررہے ہیں۔ پہلے اپنا شکریہ ختم کریں۔
اور مس Haya 786 جی گولی مارنے کا حکم تو نفرت کرنے والوں سے نفرت کرنے کے مترادف ہے۔!
|
|
|
|
|
#26 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
منتظمین بھائی سے گزارش ہے کہ چیک کریں مجھے شک ہے کہ اب بھی فورم پر سرفروش اور حق شناس ٹائپ لوگ نام بدل کر اسلام کو نقصان پہنچانے کی مہم لیکر پھر رہے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#27 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 86
کمائي: 2,357
شکریہ: 7
63 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ماسواء اسلام کے کوئی مذہب ایسا نہیں جو بھائی چارے کا سبق دیتا ہے، اگر آپ یہ کہتے کہ ہم اسلام کو صحیح طرح سمجھ نہیں پارہے "بقول حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہا! کہ سب سے آسان مذہب اسلام ہے" تو شاید کسی حد تک ہم آپسے متفق ہوتے لیکن آپنے تو بلکل کہہ دیا کہ اسلام کو چھوڑدیں یعنی نعوزباللہ اپنا مزہب چھوڑکر بےدین ہوجائیں؟ اگر آپ کو اسکے متعلق کچھ تحفظات ہیں تو برائے مہربانی فورم پر Discuss کریں ہمارے دوسرے دوست بھی آپ سے اسکے متعلق گفتگو کرسکیں گے۔ شکریہ |
|
|
|
| shobi.jan کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (25-03-09) |
|
|
#28 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,775
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,001 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]() اور اگر یہ Haya 786 احساس دلانے کے لئے ہے تو ![]() ع میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (25-03-09) |
|
|
#29 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,427
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر ایسی بات ہے تو غیر مسلم دنیا میں تو کوئی فساد ہی نہ ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یونہی دونوں بڑی جنگیں ہوئیں۔۔
Last edited by سعود; 25-03-09 at 03:03 PM. |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سعود کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (25-03-09), ام طلحہ (25-03-09), ام غزل (26-03-09), راجہ اکرام (26-03-09), عادل سہیل (25-03-09) |
![]() |
| Tags |
| color, پاکستان, نفرت, مکمل, موقع, محبت, مسجد, ایمان, اللہ, امتحان, اردو, اسلام, اسلامی, بھائی, حکم, حل, حال, حسن, خوش, خبر, دل, درخواست, عمران, عشق, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پښتو لیكلو كښے ګرانی؟ - پشتو لکھنے میں دشواری؟ | محبوب عالم | پشتو فورمز | 2 | 07-01-12 07:07 PM |
| یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | راجہ اکرام | شعر و شاعری | 15 | 29-10-10 04:06 PM |
| خبر کہاں گئی؟ | فیصل ناصر | عمومی بحث | 2 | 08-09-10 02:45 AM |
| سال کا بہترین کھلاڑی؟ | Real_Light | کرکٹ | 0 | 13-10-09 08:17 PM |