واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > علاقائی زبانیں > سندھی فورمز

سندھی فورمز سندھی فورمز

سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-01-09, 04:01 PM  
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

اس فورم میں کوئی اندراج یا شمولیت نہیں‌ہے۔
سندھ کی ترقی کے لئے سوچئے

کیا خیال ہے ؟؟؟
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-10-09), فاروق سرورخان (27-10-09)
پرانا 14-03-09, 03:34 PM   #16
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2
کمائي: 143
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

This is the promise of "Allah subhanhu wa talla'' that Unless a nation doesn't want change her self almighty ALLAH will not bring change for them.
here in this case like all so called small provinces SIND IS ALWAYS IGNORED BY FEDERATION in spite of the fact that above 75% OIL & 55% NATURAL GAS contribution to the national ECONOMY in this worst economic crises and possessing world's second largest COAL reserves this is very important for Pakistan to strengthen all so called small but Very strong parts of country it's effects are visible in the shape of atomic but weakest economic PAKISTAN .
Inam Larik آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Inam Larik کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-03-09, 03:44 PM   #17

پرانا 14-03-09, 04:21 PM   #18
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

آپ نے بالکل درست فرمایا۔
ہر مستحق کو اس کا حق دیا جائے تو پر امن بقائے باہمی کے مواقع بڑھ جاتے ہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-03-09, 08:30 PM   #19
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

بھائی جان،

سندھ بنجر نہیں ہو سکتا،

اب آپ آگئے ہو تو انشااللہ ہریالی ہی ہریالی ہو گی،

ویسے

welcome آپ کو،

اور یہ

بتائیں

کہ

ویلکم کو سندھی میں کیا کہتے ہیں

سندھی زبان ویسے ہی بہت میٹھی ہے۔
__________________
خوشخبری!
تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے،
http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-03-09, 09:22 AM   #20
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سندھ بنجر کیوں پڑا ہے ؟

کیوں میں‌کوئی یوریا کھاد ہوں ‌کہ میرے آنے سے ہریالی ہی ہریالی ہو گی۔

بہت شکریہ بھائی جان۔۔۔۔

سندھی میں خوش آمدید کو کہتے ہیں ’’بھلی کار‘‘
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-10-09, 06:56 PM   #21
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہاں گئی ہریالی

کوئی تو ادھر بھی چکر لگا جاؤ
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-10-09, 07:18 PM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اینگرو یوریاں ہریالی سب یہی ہیں۔
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
پرانا 19-10-09, 08:34 PM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,262
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف حبیب مراسلہ دیکھیں
نہ ہم سندھی ناہ بلوچی نہ افغانی نہ ایرانی ہم سب ایک ہیں مسلمان
ہمم میں‌ تو سوچ رہا تھا کہ ہم مسلمان ہونے سے پہلے انسان ہیں۔
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-10-09, 09:43 AM   #24
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
اینگرو یوریاں ہریالی سب یہی ہیں۔
تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں‌ ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-10-09, 09:58 AM   #25
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : arifkarim مراسلہ دیکھیں
ہمم میں‌ تو سوچ رہا تھا کہ ہم مسلمان ہونے سے پہلے انسان ہیں۔
میرے خیال میں جب آپ یہ سوچ کا عمل کر رہے تھے اس وقت آپ کا انسان ہونا ثابت ہو چکا تھا اس لئے اظہار کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔۔کہ ہم انسان ہیں۔۔۔
کیا خیال ہے؟؟
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-10-09, 12:54 PM   #26
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 329
کمائي: 5,476
شکریہ: 602
258 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تھڑے پانی میں آپ نے بڑے زور کا پھر مارا ہے کہ تالاب کی ہر سمت میں لہر سی اٹھی ہے۔ بیدار قومیں زخموں پر پردہ نہیں ڈالتیں بلکہ اس کے معالجے کی فکر کرتی ہیںِ بہت خوب اکرام صاحب۔ اور ایسے موضوعات ہمارے اندر برداشت کا مادہ پیدا کرتے ہیںِ
غلام مجتبی جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 27-10-09, 01:01 PM   #27
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیسے ہیں جناب آپ
کافی عرصہ بعد آپ کا دیدار نصیب ہو رہا ہے
چکر لگاتے رہا کریں اور ہماری رہنمائی کرتے رہا کریں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-10-09, 01:13 PM   #28
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,769
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,613 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا آپ جانتے ہیں کہ لفظ سندھ اور ہند ، اندوس اور انڈیا ایک ہی لفظ کی بگڑی ہوئی قسمیں ہیں۔ جو سب دریائے سندھ کی عظیم تہذیب کے لئے استعمال ہوتی ہیں۔

فارسی ہفت، سندھ میں سپت کہلاتا ہے۔ لفظ اندوس یا انڈوس یا ہندوس یا ہنڈوس کو لوگوں نے ہندوستان کہا۔ اس ی ہند یعنی سندھ کے باسی سندھی یعنی ہندی کہلائے ، آج سیاسی تقسیم کی وجہ سے ہندوستان اور سندھ دو الگ الگ جغرافیائی وحدتیں ہیں۔ اگر سندھ، یعنی ہند، یعنی انڈس یا ہندوس نہ ہوتا تو یہ ہندوستان بھی نہ ہوتا یہ تہذیب جو سند سے اٹھی ، ہندو مذہب بن کر انڈونیشیا تک پہنچ گئی۔ آج بھی انڈونیشیا تک ہندو مت پایا جاتا ہے۔

گو کہ ہندومت کے مرکز پر آج اسلام کا غلبہ ہے، لیکن ہندوستان سے انڈونیشیا تک ہندو مت کی موجودگی اس بات کی گواہ ہے کہ مسلمان کا کام ابھی ختم نہیں ہوا۔
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (11-03-10)
پرانا 27-10-09, 01:37 PM   #29
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,236
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Aryan invasion theory بھی اک ہے ہندوستان کے حوالے سے ، سب شاید اس سے متفق نہ ہوں کہ ہڑپہ کی تہذیب ہی ہندومت کہلاتی ہے۔
ویسے ہی ازراہ معلومات ذکر کیا ہے۔

اگر وقت کا ضیاع لگے تو معذرت
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 27-10-09, 01:38 PM   #30

Tags
color, فورم, فورمز, فارم, پیارے, پاکستان, پاکستانی, پسند, لوگ, نفرت, نظر, موجودہ, محبت, معذرت, انتظامیہ, بھائی, تحریر, جواب, حال, خلاف, شہر, عزیز, صوبہ, صوبے, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ گلاب خان خبریں 5 28-08-10 10:49 PM
بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف جاویداسد خبریں 0 04-08-10 07:13 PM
کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 09:11 AM
سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 10:08 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 03:09 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger