واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > سفر نامے




جھنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-03-09, 09:56 PM   #1
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,246
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جھنگ

جھنگ

جھنگ
وکیپیڈیا سے

عمومی معلومات
صوبہ پنجاب
رقبہ 8,809 مربع کلومیٹر
آبادی 3,870,417
کالنگ کوڈ 0477
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
حکومت
ناظم صاحبزادہ حمید سلطان
یونين کونسلوں 128
علامت


جھنگ دریاۓ چناب کے کنارے آباد وسطی پنجاب (پنجاب، پاکستان) کا شہر ہے، جسکی آبادی تین لاکھ ستاسی ہزار چار سو سترہ نفوس پر مشتمل ہے۔ جھنگ کی سرحدیں شمال میں ضلع سرگودھا، شمال مشرق میں گوجرانوالہ، مشرق میں فیصل آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ، جنوب میں مظفر گڑھ اور خانیوال، مغرب میں لیہ اور بھکر اور شمال مغرب میں خوشاب سے ملتی ہیں۔
فہرست


* 1 جغرافیہ
* 2 نباتات
* 3 تاریخ
* 4 آب و ہوا
* 5 تہذیب و تمدن
* 6 نامور شخصیات
* 7 مزید پڑھیے
* 8 بیرونی روابط

[ترمیم] جغرافیہ

تقریباّ تمام علاقہ میدانی ہے، ماسواۓ شمال کے جہاں ربوہ کے قریب دریاۓ چناب کے کنارے کیرانا پہاڑیوں کا سلسلہ ہے جو آراولی سلسلوں سے تعلق رکھتی ہیں۔ مغرب میں تھیل کا صحرائی علاقہ ہے جو دریاۓ جہلم کے کنارے سے شروع ہوتا ہوا خوشاب اور بھکر کے اضلاع تک جاتا ہے۔ گوجرانوالا کے قریب پبانوالا سے بنجر زمین شروع ہوتی ہے جہاں سے زمین کی سطح 10 فٹ (3 میٹر) بلند ہوتی ہے، اور آگے بڑھتی ہوئی 30 فٹ (9 میٹر) تک پہنچ جاتی ہے۔ یہ علاقہ جنوب میں 87 کلومیٹر تک اور چوڑائی میں تقریباّ 30 سے 40 کلومیٹر تک ہے۔ اس علاقہ میں ماضی میں جنگلات تھے اور یہ علاقہ کسی بھی قسم کی کاشت کے لیے موضوع نہیں تھا۔ انگریزی دور حکومت میں یہاں نہری نظام بنایا گیا اور 975 ایکڑ اراضی پر لائلپور (موجودہ فیصل آباد) کی بنیاد رکھی گئی، جو آج ٹیکسٹائل کے شعبہ میں پاکستان کا سب سے بڑا صنعتی شہر ہے۔ اسکے علاوہ دریاۓ چناب اور دریاۓ جہلم کے درمیان وا‌قع کیرانا کا علاقہ جو گھوڑی والا تک پھیلا ہوا ہے، بھی ضلع جھنگ میں شامل ہے۔ دریاؤں کا قریبی نشیبی علاقہ جو سیلاب کی صورت میں زیر آب آ جاتا ہے ہتھر کہلاتا ہے جبکہ دریاؤں کے درمیان اونچائی والا علاقہ جو زیر آب نہیں آتا اتر کہلاتا ہے۔

[ترمیم] نباتات
جھنگ


غیر زرعی رقبہ پر جھنڈ، کریر، وان، کیکر، ٹہلی اور بوہڑ کے درخت بکثرت پاۓ جاتے ہیں، اسکے علاوہ ہرمل، اکڑہ اور باتھو وغیرہ کی جھاڑیاں بھی پائی جاتی ہیں۔


[ترمیم] تاریخ

جھنگ کا پہلا شہر رائی سیال نے 1288ء میں اپنے پیر و مرشد حضرت شاہ جلال بخاری کے کہنے پر آباد کیا۔ جھنگ کے پہلے حکمران مال خان 1462ء میں ہوۓ۔ سیال قبائل نے جھنگ پر 360 سال حکومت کی اور آخری سیال حکمران احمد خان تھے جنہوں نے 1812ء سے 1822ء تک حکومت کی، جنکے بعد حکومت سکھوں کے ہاتھ آئی، اور پھر ان سے انگریزوں کے قبضہ میں گئی۔

[ترمیم] آب و ہوا
ربوہ، جھنگ

جھنگ کی آب و ہوا شدید نوعیت کی ہے، جسکا مطلب سردیوں میں شدید سردی اور گرمیوں میں شدید گرمی ہے۔ موسم گرما، سرما کے مقابلہ میں زیادہ لمبا ہے، اور گرمی کا عمومی درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہے جبکہ سردی میں 12 ڈگرمی سینٹی گریڈ تک گر جاتا ہے۔ موسم گرما میں مون سون کی ہوائیں بارش لاتی ہیں، جن کی شدت جھنگ تک پہنچتے پہنچتے کافی کم ہو چکی ہوتی ہے۔ گرمیوں میں اوسط بارش 7 سے 10 انچ (180 ملی میٹر) ہوتی ہے، جبکہ سردیوں میں بھی کبھی کبھی بار‎ش ہوتی ہے۔ اسکے علاوہ آندھیاں اور طوفان بھی چلتے ہیں۔ سال کا بہترین وقت فروری سے وسط اپریل تک کا ہے، جو موسم بہار ہے۔ موسم بہار خوشگوار ہے جو نہ تو زیادہ گرم ہوتا ہے اور نہ ہی زیادہ سرد۔ شہر کے گردونواع میں ہریالی ہی ہریالی ہوتی ہے، اور سرسوں کے پیلے پھول دلفریب نظارہ دیتے ہیں۔ درختوں پر نئے پتے نکلتے ہیں، پھول اور پھل کھلتے ہیں، اور یہی وقت جھنگ کی تہواروں اور میلوں مثلاّ "جھنگ کمیٹی شو" کا ہے۔

[ترمیم] تہذیب و تمدن

جھنگوچی زبان اور عظیم رسوم کا یہ علاقہ کئی پہلوؤں‎ سے مشہور ہے، جس نے ہیر رانجھا اور مرزا صاحبہ کی رومانوی داستانوں کو جنم دیا۔

علاقائی کھیل

* گھڑ سواری
* نیزا بازی
* کبڈی
* کاؤڈی
* کشتی

شادی کی تقاریب

* برات
* دھریس

جھومر

[ترمیم] نامور شخصیات

* تاریخی شخصیات

ساداللہ خان سولہویں صدی عیسوی میں مغلیہ حکومت کے وزیر رہے۔ ان کا تعلق چنیوٹ سے تھا۔.

* علم و سائنس

ڈاکٹر عبدالسلام واحد پاکستانی نوبل انعام یافتہ ہیں۔ جو جھنگ سے تھے۔ جنہیں طبیعیات کے شعبہ میں خدمات پر 1979ء میں نوبل انعام سے نوازا گیا۔ وہ ربوہ میں دفن ہیں۔

ڈاکٹر طاہرالقادری جھنگ سے مشہور مذہبی عالم ہیں جنہیں شیخ الاسلام کا لقب دیا کیا ہے۔ آپ تحریک منہاج القرآن کے سر پرست اعلی بھی ہیں۔

* صوفیاء

حضرت سلطان باہو۔ حضرت شاہ صادق نہنگ بخاری۔ حضرت شاہ جیونہ۔ حضرت شاہ شیخاں۔ من بلی سرکار۔ مائی عزت بی بی (مائی ہیر)

* شعراء

مجید امجد، کیپٹن جعفر طاھر،عابد تمیمی۔ فرحت عباس شاہ۔ شیر افضل جعفری

* موسیقار

منصور ملنگی۔ اللہ دتہ لونے والا۔ طالب حسین درد۔ گامو ٹاہلی والا

* محققین اور مصنفین

بلال زبیری۔ مولوی نور محمد چیلہ۔ ڈاکٹر محسن مگھیانا

* سیاست دان

صاحبزادہ محمد نذیر سلطان (سابق وفاقی وزیر خارجہ)۔ نواب امان اللہ خان سیال۔ سیدہ عابدہ حسین۔ سید فیصل صالح حیات۔ سردار زادہ ظفر عباس۔ سیدہ صغرا امام۔ غلام بی بی بھروانہ

* معالج

ڈاکٹر محمد کبيرخان، ڈاکٹر محمد رفیع۔ ڈاکٹر منصور چیمہ۔ ڈاکٹر مسرت الحسنین۔ جراحی کی پروفیسر (Professor of Sergery) ڈاکٹر نصرت،داکث

* قانون دان

مسٹر جسٹس گل محمد خان۔ مسٹر جسٹس منصور سیال

* وکلاء

شیخ عبدالماجد۔ رائی عبداللہ سلیم بھٹی۔ افضل سرگانہ۔معسن رضا نول۔ محمد یونس نول

* انجینرنگ

نوید نواز نول

نصرت علی بلوچ

* اساتزہ =

غلام جنت بلوچنی ھیے

* کمپیوٹر آرٹس

جواد فاروق

ندیم حسنین (ماہر تعلیم) مانچسٹر، یوکے

ڈاکٹر فخر عباس (ماہر حیوانیات)


* ہیر رانجھا
* مرزا صاحباں
* فیصل آباد
* پنجاب
* پاکستان
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com

Last edited by طارق راحیل; 06-03-09 at 08:09 AM. وجہ: جھنگ
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
ماسٹر مقسود (03-03-09), yashaka (29-04-09)
پرانا 03-03-09, 11:31 PM   #2
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ملتان

عنوان "ملتان " ہے یا " جھنگ " ہے ۔
ماسٹر مقسود آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-03-09, 10:30 PM   #3
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,246
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جھنگ

تصحیح کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-03-09, 06:27 AM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,682
شکریہ: 8,629
2,591 مراسلہ میں 6,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شئیرنگ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (22-03-09)
پرانا 29-04-09, 12:17 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,392
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب علمی اور معلوماتی مضمون ھے اور بڑی اچھی اردو میں لکھا ھے۔
سد ید مسعو د آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل (09-05-09)
پرانا 09-05-09, 01:44 PM   #6
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,246
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے نہیں لکھا وکی پیڈیا سے کاپی کیا ھے جناب
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
کمپیوٹر, ٹیک, پھول, پاکستانی, وزیر, موجودہ, مقابلہ, آج, انعام, اردو, بہترین, ترمیم, تعلیم, جواب, سیاست, سال, سردار, شہر, عالم, عزت, صالح, صاحبہ, صادق, صدی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger