| سعدیہ سحر سعدیہ سحر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ کسی ایک کی سوچ کا نتیجہ ھے ایک سے ایک ملے تو کارواں بنتا ھے بس سفر رکنا نہیں چاھیے اللہ کرے پاک نیٹ کا سفر ھمیشہ جاری رھے آج ندی ھے دریا سے سمندر بننا ھے
میں بارش کا ایک قطرہ ایک بے حثیت و بے نشان اور قطروں سے ملا اپنے سفر کا آغازکیا پتھروں سے ٹکراتے ھوئے چھوٹے بڑے راستوں سے گزرتے ھوئے سردی گرمی سہتے ھوئے اپنے سفر کو جاری رکھا میں نے ایک ندی کا روپ دھارا کبھی صحرا کبھی چٹانوں سے ٹکراتے ھوئے کئ ندیاں مجھ سے ملتی رھیں میں دریا بنا بنجر زمینوں کو سیراب کرتے ھوئے پیاسوں کی پیاس بھجاتے ھوئے میلوں کا سفر کرتے ھوئے اپنے راستے بناتا ھوا میرے عزم کو کوئ روک نہیں سکا میں سمندر سے ملا میرے اوپر کھلا آسمان ھے میری تہہ میں خزانے بھرے ھیں میں بارش کا ایک قطرہ آج سمندر ھوں میری لہروں میں ھزار قطروں کی جان ھے دنیا کی زندگی چھپی ھے ----------------------- سعدیہ سحر |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا | فیاض انصاری (11-11-11), ھارون اعظم (19-11-10), یاسر عمران مرزا (02-11-09), ملک بھائی (19-10-09), محمدخلیل (18-10-09), محمدعدنان (18-10-09), ایس اے نقوی (19-11-10), آفتاب انصاری (04-07-10), بزم خیال (31-12-10), حیدر (17-12-10), رضی (17-12-10), سائرہ علی (18-10-09), سحر (02-11-09), عامرشہزاد (19-11-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شاعری کی ہے آپ نے
|
|
|
|
| سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (19-11-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
سعدیہ جی بہت اچھی شاعری کی ہے آپ نے
|
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (19-11-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام مثال معصومیت اور ویلکم پاک نیٹ پہ میں ابھی دیکھا آپ کو
سلام اور شکریہ عدنان جی |
|
|
|
| Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (19-11-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب سعدیہ جی
بعد مدت آپ کی کوئی شاعری پڑھی ہے آپکا شکریہ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام ایس اے نقوی --------- شکریہ
کافی عرصے سے آپ کی کوئ تحریر نظر سے نہیں گزری |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیسی ہیں حیا بہن
بھولے بھٹکے آپ کا چکر لگ ہی جاتا ہے ![]() خوش رہیں |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام فیصل بھائ
اللہ کا شکر ھے آپ کیسے ھیں ۔۔۔ انسان بھٹک کے کہیں کا کہیں پہنچ جاتا ھے ۔ میں پاک نیٹ تک آگئ ورڈ پریس کام نہیں کر رھا ۔ سوچ رھی ھوں عبدالقدوس کی سپاری کا آپ بڑے پہنچے ھوئے بابا ھیں کوئ جادوئ تعویذ دیں |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبدالقدوس کی سپاری دینے والوں میں تو اور بھی نام ہیں خصوصا اپنی نیلم بہن
![]() آپ کے لئے ایک اچھا سا تعویذ بنایا جاسکتا ہے پر سوچتا ہوں آپ سے فیس میں کیا طلب کروں ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت عمدہ شاعری ہے۔ بہت بہت شکریہ
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,577
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بارش کا ایک قطرہ
آج سمندر ھوں بہت خوب اچھے اشعار کہتی ہیں |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 138
کمائي: 1,385
شکریہ: 328
53 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت عمدہ شاعری۔ شکریہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کیسی, کوئ, کوئی, گزری, پڑھی, پاک, لگ, نقوی, نظر, مدت, آج, اللہ, تحریر, جاتا, خوب, زندگی, سفر, سلام, سالگرہ, سعدیہ, شکریہ, شاعری, عدنان, عزم, صحرا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | محسن بٹ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 21 | 02-03-10 04:53 PM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 04:43 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |