واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > سعدیہ سحر

سعدیہ سحر سعدیہ سحر

آج کل میٹھا سب پہ بھاری ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-09-09, 09:38 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,738
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آج کل میٹھا سب پہ بھاری ھے

آج کل میٹھا سب پہ بھاری ھے

شاعر حضرات سے معذرت کے ساتھ
میری شاعری وزن قوائد اور ضوابط کے حساب سے شاعری پہ پوری نہیں اترتی
مگر میں نے جو کہنا ھے وہ تو میں کہہ کر رھونگی -- جیسی بھی لکھی ھے برداشت کریں
اس میں میرا بھی کوئ قصور نہیں شعر نازل ھی بنا وزن کے ھوتے ھیں

آج کل میٹھا سب پہ بھاری ھے
آٹا لینا نری خواری ھے

چور لٹیروں کا چرچہ ھے ھر طرف
آخر صدر ھمارا زرداری ھے

ملک بیچ رھے ھیں غیروں کو
کہتے ھیں رھنما جواری ھے

اپنے ملک میں ھیں غلام بنے ھوئے
غیروں کی ھر طرف سرداری ھے

ملک میں ھر طرف ھے آگ لگی ھوئ
میرِ کارواں کے دل میں غداری ھے

---------------- سعدیہ سحر
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-09-09), منتظمین (07-09-09), ایس اے نقوی (27-11-09), ابو عمار (29-11-09), تفسیر حیدر (08-09-09), راجہ اکرام (15-09-09), سحر (07-09-09)
کمائي نے Haya 786 کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
27-11-09 ایس اے نقوی میرِ کارواں کے دل میں غداری ھے 100
پرانا 07-09-09, 11:18 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 166,987
شکریہ: 9,664
7,361 مراسلہ میں 22,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمدہ جی عمدہ۔۔۔
لیکن زرد ۔ آری کی بناء پر سرورق پر نہیں لگا سکتا۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-09-09, 12:53 AM   #3
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,738
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈر گئے او۔۔۔۔۔۔۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-09, 01:02 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 166,987
شکریہ: 9,664
7,361 مراسلہ میں 22,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آہو بھائی ۔۔ ڈرنا ہی مناسب لگتا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-09-09, 04:01 AM   #5
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,891
کمائي: 275,132
شکریہ: 33,044
12,592 مراسلہ میں 36,761 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیا جی تو لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-09, 04:50 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 166,987
شکریہ: 9,664
7,361 مراسلہ میں 22,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیا جی لندن میں ہیں اور شائد نیشنیلٹی بھی برٹش ہو گی۔ ہمیں تو زرد - آری کی شکائت پر اگر گوانٹے نامو بھیج دیا گیا تو کوئی پوچھے گا بھی نہیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-09-09), ایس اے نقوی (27-11-09)
پرانا 08-09-09, 05:01 AM   #7
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,891
کمائي: 275,132
شکریہ: 33,044
12,592 مراسلہ میں 36,761 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیا جی لاہور میں پیدا ہوئیں پلی بڑھیں اور آج کل جرمنی میں ہوتی ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-09, 08:29 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,738
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس انٹر نیشنل پاسپورٹ ھے امریکہ ھو یا کینیڈا یا یورپ کی کوئ ملک کہیں بھی بنا ویزے کے جا سکتی ھوں
اب کوئ مجھے اسمگلر نہ سمجھ لے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-09-09, 08:31 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,738
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زارداری پہ تبصرے کرو لوگوں
اگر مجھ پہ تبصرے کرنے ھیں تو لنک دے رھی ھوں وھاں تبصرے کریں

سعدیہ سحر سے شناسائی
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-11-09), راجہ اکرام (15-09-09)
پرانا 15-09-09, 05:56 AM   #10
Senior Member
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,919
کمائي: 297,972
شکریہ: 24,733
15,336 مراسلہ میں 39,126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
زارداری پہ تبصرے کرو لوگوں
اگر مجھ پہ تبصرے کرنے ھیں تو لنک دے رھی ھوں وھاں تبصرے کریں

سعدیہ سحر سے شناسائی
شکریہ سعدیہ سحر بہن
آپ کے اس لنک کی وجہ سے میں آپ کا انٹر ویو پڑھ سکا۔
راجہ اکرام آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-11-09, 12:28 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,535
شکریہ: 20,496
4,943 مراسلہ میں 14,617 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
میرے پاس انٹر نیشنل پاسپورٹ ھے امریکہ ھو یا کینیڈا یا یورپ کی کوئ ملک کہیں بھی بنا ویزے کے جا سکتی ھوں
اب کوئ مجھے اسمگلر نہ سمجھ لے
کیا مجھے کسی بیگ میں بند کر کے باہر نہیں لے جا سکتی آپ

اچھا لکھا آپ نے اس پر منتظمین کا تبصرہ
زرد ۔۔۔۔آری
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, interview, لندن, معذرت, آج, امریکہ, بھائی, حضرات, دل, زرداری, شاعری, شعر, ضوابط, عمدہ, غلام, غداری, صدر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اور کرنل بیٹھا ہی رہا! کنعان اپکے کالم 2 28-02-11 07:26 AM
منہ میٹھا کریں سیپ گپ شپ 4 27-02-11 07:32 PM
سہج پکے سو میٹھا ہو زارا بچوں کا پاک نیٹ 1 16-02-11 10:36 AM
ہر شاخ پر اُلو بیٹھا ہے گلشن کی حالت کیا ہوگی فرحان دانش گپ شپ 0 31-08-10 01:11 PM
ڈبل کا میٹھا سیپ باورچی خانہ 22 07-10-08 12:29 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger