|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
-
اسلام و علیکم
دوستوں کیسے ہیں آپ سب لوگ دوستوں سالگرہ ایک خوشی کا دن کہلایا جاتا ہے مہمانوں کو دعوت دی جاتی ہے عزیز و اقارب آتے ہیں تحفے تحائف لاتے ہیں تالیاں بجتی ہیں کیک کاٹا جاتا ہے مختلف انواع سے انکی تواضع کی جاتی ہے تو دوستوں پاک نیٹ پر یہ سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے تمام ممبران کو یہاں یہ بتانا ہے کہ انکی سالگرہ کس تاریخ کو ہوتی ہے خواتین پیدائش کا سن بے شک نہ بتائیں کیونکہ انہوں نے کون سا درست بتانا ہے تو دوستوں شروع ہو جائیں تا کہ آپ کی سالگرہ آئے تو اسکو پاک نیٹ گھرانے میں دھوم دھام سے منایا جائے دوست احباب آپ کو مبارکب دیں اور دعائیں دیں Last edited by خرم شہزاد خرم; 27-06-09 at 12:15 AM. |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (27-06-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), wajee (14-06-09), ام غزل (17-06-09), حسینیت زندہ باد (22-06-09), رضی (14-06-09), شاہ جی 90 (19-06-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دیر کر دی آپ نے میری سالگرہ 14 فروری کو تھی
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (14-06-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (14-06-09), ام غزل (17-06-09), حسینیت زندہ باد (22-06-09), رضی (14-06-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور میری 12 اگست کو ہے۔
شاہ جی ہمشہ نیا بم ہی پھوڑتے ہیں آپ بہت اچھے۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (14-06-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (14-06-09), ام غزل (17-06-09), حسینیت زندہ باد (22-06-09), خرم شہزاد خرم (17-06-09) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی میں تو سالگرہ منانے سے دور ہی رہتا ہوں اس لئے معذرت
لیکن پاک نیٹ پر منائی جانے والی ہر سالگرہ میں میرا حصہ ضرور پائیں گے آپ
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری سالگرہ کب ہے آمی سے پوچھ کر بتاؤں گا ہاہاہاہ
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
ایک مخصوص طبقہ کی ترجمانی کریں اور باقی سب اچھا کہتے جائیں شکریہ
محنت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسلئے وہ سب کچھ ڈیلیٹ کر رہا ہوں جو لکھا ہے خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے اور مجھے معاف کرنا شکریہ Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 11:35 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (15-06-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), ام غزل (17-06-09), خرم شہزاد خرم (17-06-09), رضی (18-06-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
نام دین محمد وطن پال
تاریخ پیدائش 2مارچ 1986 |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تاریخ پیدائش
20 مئی |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (17-06-09), رضی (18-06-09) |
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (17-06-09), رضی (18-06-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
ایک مخصوص طبقہ کی ترجمانی کریں اور باقی سب اچھا کہتے جائیں شکریہ
محنت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں اسلئے وہ سب کچھ ڈیلیٹ کر رہا ہوں جو لکھا ہے خوش رہیں اور اپنا خیال رکھیں اور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہین رکھ سکتے اور مجھے معاف کرنا شکریہ Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 11:35 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
شاہ جی 2 فروری کا انتظار ہے!
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (17-06-09), ام غزل (18-06-09) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (17-06-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی جناب خرم بھائی کی سسالگرہ 13 اگست کو ہے مجھ سے ایک دن چھوٹے ہیں یہ۔
کیوں جی خرم بھائی۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فن, کراچی, گذارش, پاک, معلوم, معذرت, اللہ, اسلام, بھائی, تحریر, حال, خواتین, خرم, دیکھو, دعا, سال, سالگرہ, شہر, شہزاد, شخص, علی, غزل, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|