واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > سالگراہیں

پاک نیٹ کی سالگرہ۔ پاک نیٹ کا کارواں ۔ رواں دواں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-10-09, 12:24 PM   #1
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک نیٹ کی سالگرہ۔ پاک نیٹ کا کارواں ۔ رواں دواں

پاک نیٹ کی سالگرہ۔ پاک نیٹ کا کارواں ۔ رواں دواں

جی ہاں
پاک نیٹ کا کارواں
رواں دواں رواں دواں

مجھے پاک نیٹ جائن کیے ہوئے زیادہ عرصہ نہیں گذرا۔
لیکن ایسے لگتا ہے جیسے کئی سالوں سے پاک نیٹ کے سا تھ ہیں
آج پاک نیٹ جس مقام پر ہے۔ اسکی خواہش تو ہر فورم کر تا ہوگا۔
مگر پاک نیٹ نے جس تیزی کے ساتھ اپنے کارواں کو آگے بڑھا یا ہے
وہ حیرت انگیز ہے
اسکے پیچھے یقیننا اسکے آرگنائزرز کی محنت ہے۔
تاہم ممبرز کے بغیر کوئی بھی فورم کامیاب نہیں ہوسکتا
یہ فورم کے ممبر ہی ہوتے ہیں جو اسے مقبولیت کا اعزاز دلواتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاک نیٹ کی خوش قسمتی ہے کہ اسے بہت پرخلوص خاندان ملا ہے
ایک ایسا خاندان جو
محبتیں ، چاہتیں، خلوص بانٹنے میں کبھی کنجوسی نہیں کرتا ۔۔

لکھاریوں کی طرف جائیں
تو ایک لمبی فہرست ہے
ایک سے بڑھ کر ایک
ہر موضوع پر لکھنے والے۔۔۔
مذہب
سائنس
کمپیوٹر
ادب
حالات حاضرہ
نفسیات
طب
سیاسیات
پاکستان
غرضیکہ
ہر موضوع پر خوبصورت تحریریں لکھنے والے پاک نیٹ کی
رونقیں بڑھا رہے ہیں
خوبصورت لب و لہجے کے مالک شاعر حضرات نے
اپنی محفلیں سجا ئی ہوئی ہیں
اور سننے والے، پڑھنے والے سر دھن رہے ہیں
اور داد وتحسین کے ٹوکرے برسا رہے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بات وطن کی ہو ۔ پاکستان کی ہو
تو لکھنے والے
تحریروں کے، تصویروں کے، شعروں کے
انبار لگا دیتےہیں۔۔
اور ہرلفظ سے وطن سے محبت کی خوشبو جھلکتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بات کوئی بھی ہو۔۔
پیار محبت کی جھڑپیں بھی ہوتی ہیں
صلح صفائی بھی ہوتی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔
ناراضگیاں بھی ہوتی ہیں
منانے کی رسمیں بھی ہوتی ہیں۔
گلے شکوے بھی ہوتےہیں
ناز نخرے بھی ہوتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چھوٹی چھوٹی خوشیاں بھرپور طریقے سے منانے کی رسم بھی
پاک نیٹ کی روائت ہے
کسی کی 100 پوسٹ پر دھاگہ
کسی کی سالگرہ پر دھاگہ
کوئی ایک ہزاری ہوا ہے
تو کوئی تین ہزاری
کسی نے اپنا تعارف کروایا
تو کوئی چھٹی مانگ رہا ہے
یہ محبتوں کے دھاگے
یہ چاہتوں کے رشتے
اتنے پیارے ہیں
اتنے من بھائے ہیں
کہ ہر کوئی کھنچ کر آتا ہے۔۔
کوئی صرف مبارک باد دے رہا ہے
تو کوئی پوئٹس دے رہا ہے
کوئی خالی تصویروں سے راضی کرنے کی کوشش کررہا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔
بہنیں بھائیوں پر مان کر رہی ہیں
تو بھائی بہنوں کی پرخلوص محبتوں پر جی جان سے نچھاور ہورہے ہیں
-----
کسی کو ذرا سی پریشانی ہو گئی ہے
تو جیسے فورم پر پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے
ہر کوئی دعاوں سے نواز رہا ہے۔۔
دھاگے پہ دھا گے بنا رہا ہے۔۔۔۔۔۔

کہاں تک سنو گے
کہاں تک سناوں۔۔
۔۔
پاک نیٹ کی ہر بات ہی
قابل تحسین ہے۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کل پاک نیٹ کی سالگرہ ہے۔۔
میں نے بھی
شامل ہو نے کی خاطر
ایک
بچگانہ سی کوشش کی ۔۔۔
اور پاک نیٹ کو مبارک دی ہے
-------
دعاہے
یہ محفل سجی رہے
جمی رہے
لوگ آتے جاتے رہیں
اور خلوص بانٹتے رہیں۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
پاک نیٹ کا یہ کارواں
چلتا رہے
چلتا رہے
چلتا رہے۔۔۔۔
پاک نیٹ زندہ باد
paknet-jpg

رشتوں کی چاشنی کا پیغام پا ک نیٹ
بےلوث د وستی کا ا ک نام پاک نیٹ

الفت کی اک لڑی میںسبھی کو پرو دیا
روشن سدا ہوں تیرے دروبام پاک نیٹ

گر بات چل پڑی جو محبت ، خلوص کی
ہرشخص لے رہا ہے تیرا نام پاک نیٹ

پھیلارہا ہے علم کی کرنیں چہار سو
روشن چراغ جیسے سرعام پاک نیٹ

وابستہ جب سے ہوگیا اک تیرےنام سے
اب نو ر کیوں ر ہے بھلا گمنام پاک نیٹ
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (14-10-09), گوہر (15-10-09), ھارون اعظم (17-10-09), یاسر عمران مرزا (15-10-09), نیلم خان (14-10-09), محمدعدنان (17-10-09), ایس اے نقوی (14-10-09), ام طلحہ (14-10-09), حیدر (14-10-09), رانا امر (17-10-09), راجہ اکرام (14-10-09), رضی (12-01-10), سائرہ علی (14-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09), طارق راحیل (14-10-09), عروج (29-09-10)
کمائي نے ڈاکٹرنور کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
12-01-10 رضی sorry for late 150
پرانا 14-10-09, 12:39 PM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا کہوں نور بھائی!
ہر لفظ موتیوں جڑا ہے۔ اور کارڈ بھی بہترین۔
درست فرمایا آپ نے ۔ یہ انتظامیہ کا خلوص اور محبت بھرا ماحول ہی ہے جس نے آج پاک نیٹ کو اس مقام پر پہنچایا۔یہاں ہر کوئی ایک دوسرے کو بھائی بہن کہتا ہی نہیں بلکہ سمجھتا ہے۔
اللہ پاک نیٹ کی رونقوں کو اسی طرح قائم و دائم رکھے۔
آمین
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (14-10-09), ڈاکٹرنور (14-10-09), محمدعدنان (17-10-09), ایس اے نقوی (14-10-09), راجہ اکرام (14-10-09), سائرہ علی (14-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 14-10-09, 12:46 PM   #3
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بہن
اللہ آپ کو ، آپ کے خاندان کو
دنیا اور آخرت کی نعمتوں سے نوازے
خوش رہیں
آج تھوڑی دیر کیلئے آیا ہوں ۔۔
اچھا ہوا۔
آپ سے بھی ملاقات ہوگئی۔
دعاوں میں یاد رکھئے گا۔۔۔
انعم، عروج اور چھوٹے شرارتی طلحہ کو
ڈھیر سارا پیار
امیدہے اپنے رب کریم سے کہ سب بچے بخیروعافیت ہوں گے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-10-09), ایس اے نقوی (14-10-09), ام طلحہ (16-10-09), راجہ اکرام (14-10-09), سائرہ علی (14-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 14-10-09, 12:48 PM   #4
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,925
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ڈاکٹر نور بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے بہت ہی اچھے الفاظوں میں پاک ڈاٹ نیٹ کےماحول کا احاطہ کیا ہے۔ آپ کے جذبات واقعی قابل تحسین ہیں اس کے ساتھ ساتھ آپ کی پاک نیٹ سے محبت کا واضح ثبوت ہے۔ پاک نیٹ میں جب تک آپ ایسے پیار کرنے والے، چاہنے والے، علم پھیلانے والے، ایک دوسرے کی خوشیاں منانے والے موجود ہیں پاک نیٹ دن بدن مزید ترقی کرتا رہے گا۔

میری طرف سے بھی آپ کو پاک نیٹ کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ تعالٰی ۔۔۔ پاک نیٹ کے تمام ممبران کو مزید مزید محنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور نظر بَد سے محفوظ رکھے۔ الٰہی آمین۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (14-10-09), نیلم خان (14-10-09), محمدعدنان (17-10-09), ایس اے نقوی (14-10-09), ام طلحہ (16-10-09), راجہ اکرام (14-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 14-10-09, 01:00 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہماری طرف سے بھی بہت بہت سالگرہ مبارک ہو پاک نیٹ کے تمام اراکین کو
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-10-09), محمدعدنان (17-10-09), ایس اے نقوی (14-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 14-10-09, 01:24 PM   #6
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Real_Light مراسلہ دیکھیں
ڈاکٹر نور بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے بہت ہی اچھے الفاظوں میں پاک ڈاٹ نیٹ کےماحول کا احاطہ کیا ہے۔ آپ کے جذبات واقعی قابل تحسین ہیں اس کے ساتھ ساتھ آپ کی پاک نیٹ سے محبت کا واضح ثبوت ہے۔ پاک نیٹ میں جب تک آپ ایسے پیار کرنے والے، چاہنے والے، علم پھیلانے والے، ایک دوسرے کی خوشیاں منانے والے موجود ہیں پاک نیٹ دن بدن مزید ترقی کرتا رہے گا۔

میری طرف سے بھی آپ کو پاک نیٹ کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ تعالٰی ۔۔۔ پاک نیٹ کے تمام ممبران کو مزید مزید محنت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور نظر بَد سے محفوظ رکھے۔ الٰہی آمین۔
شکریہ
آپ کی حوصلہ افزائی کا
اور دعا کا۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-10-09), ایس اے نقوی (14-10-09), راجہ اکرام (14-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 14-10-09, 01:38 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام ڈاکٹر صاحب
بہت اچھے الفاظ میں آپ نے پاک نیت کو بیان کیا ہے
اگر میں کہوں کہ پاک نیٹ ایک جذبہ ہے تو شاید غلط نہ ہو، کیوں کہ جس طرح یہ ہمارے دلوں میں دھڑکتا ہے، ذہنوں میں دمکتا ہے، اور آنکھوں سے جھلکتا ہے اس کا بہترین نام ’’جذبہ‘‘ ہی ہو سکتا ہے۔

اللہ اسے دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-10-09), ایس اے نقوی (14-10-09), ام طلحہ (16-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 14-10-09, 01:41 PM   #8
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
سلام ڈاکٹر صاحب
بہت اچھے الفاظ میں آپ نے پاک نیت کو بیان کیا ہے
اگر میں کہوں کہ پاک نیٹ ایک جذبہ ہے تو شاید غلط نہ ہو، کیوں کہ جس طرح یہ ہمارے دلوں میں دھڑکتا ہے، ذہنوں میں دمکتا ہے، اور آنکھوں سے جھلکتا ہے اس کا بہترین نام ’’جذبہ‘‘ ہی ہو سکتا ہے۔

اللہ اسے دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے۔۔ آمین
شکریہ راجہ
درست کہا
یہ جذبہ ہی ہے۔۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (14-10-09), ایس اے نقوی (14-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 14-10-09, 03:21 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جذبات اور محبت کے اظہار کے الفاظ کا بہترین امتزاج
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (15-10-09), نیلم خان (14-10-09), ایس اے نقوی (14-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 14-10-09, 03:46 PM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی اچھا لکھا آپ نے جس خوبصورتی سے آپ نے پاک نیٹ سے جڑئے ہوئے اپنے جذبات کی عکاسی کی قابل تحسین ہے
خوبصورت شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-10-09), خالد حسین (16-07-11), راجہ اکرام (14-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 14-10-09, 04:21 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
ڈاکٹر نور بھائی
آپ نے جس پیارے و خوبصورت انداز میں اپنے جذبات بیان کئے ہیں وہ قابل تحسین ہیں اور سچ میں آپ نے اپنے الفاظ میں موتی پرو دیئے ہیں پاک نیٹ کے حوالے سے بہترین الفاظ کا احاطہ کرکے آپ نے بتا دیا ہے کہ انٹرنیٹ کی دنیا میں کوئی ایسا بھی پلیٹ فارم ہے جہاں ہر رنگ ونسل کے لوگ بلا امتیاز آ کر اپنے جذبات پیش کر سکتے ہیں
آپ نے پاک نیٹ پر جو لکھا انتظامیہ کے پاس آپ کا شکریہ ادا کرنے کےلئے الفاظ نہیں ہیں اور میں سمجھتا ہوں کہ پاک نیٹ کی انتظامیہ کو خوشی ہے کہ ان کی لگایا ہوا ایک پودا آج ایک پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کےلئے اس قدر اہمیت اختیار کر چکا ہے کہ پاکستانی بھائی و دیگر ممالک میں رہنے والوں کو دلوں میں جگہ بنا چکا ہے
آپ کا شکریہ

پوائینٹ ارسال کرنے میں مشکل درپیش ہے حل ہوتے ہی ارسال کر دوں گا معذرت

Last edited by ایس اے نقوی; 14-10-09 at 04:25 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
خالد حسین (16-07-11), راجہ اکرام (14-10-09), سائرہ علی (14-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 14-10-09, 04:21 PM   #12
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ کی سالگرہ پر خصوصی آفر - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (16-10-09), خالد حسین (16-07-11), راجہ اکرام (14-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 14-10-09, 07:40 PM   #13
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے ابھی یہاں آئے کچھ ہی دن ہوئے ہیں مگر اب یہاں سے کہیں بھی جانے کا دل ہی نہیں کرتا ماشاءاللہ سے سبھی ممبرز ایک دوسرے کا بہت زیادہ خیال رکھتے ہیں اور ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں اور میں اس کو انتظامیہ کی کامیابی کہوں گی۔

میری دعا ہے کہ اللہ پاک اس فورم کو ہمیشہ شاد رکھے آباد رکھے اور یہ یونہی چلتا رہے اور اس سے وابستہ تمام ممبرز کو خوشیاں ہی خوشیاں نصیب ہوں دونوں جہانوں میں۔

آمین
__________________
مجھے تم سے محبت ہے !
سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-10-09), ام طلحہ (16-10-09), راجہ اکرام (14-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 14-10-09, 08:58 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سائرہ بہن
اچھے جذبات ہیں اور اچھا مشاہدہ ہے آپ کا
اللہ پاک نیٹ کو ترقیاں عطا کرے۔۔ آمین
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 14-10-09, 09:16 PM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مثال معصومیت مراسلہ دیکھیں
مجھے ابھی یہاں آئے کچھ ہی دن ہوئے ہیں مگر اب یہاں سے کہیں بھی جانے کا دل ہی نہیں کرتا ماشاءاللہ سے سبھی ممبرز ایک دوسرے کا بہت زیادہ خیال رکھتے ہیں اور ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں اور میں اس کو انتظامیہ کی کامیابی کہوں گی۔

میری دعا ہے کہ اللہ پاک اس فورم کو ہمیشہ شاد رکھے آباد رکھے اور یہ یونہی چلتا رہے اور اس سے وابستہ تمام ممبرز کو خوشیاں ہی خوشیاں نصیب ہوں دونوں جہانوں میں۔

آمین
بہت شکریہ سائرہ جی آپ کا
اللہ آپ کی دعا کو قبول فرمائے آمین الہی آمین
پاک نیٹ انتظامیہ آپکا شکریہ ادا کرتی ہے اور دعا کرتی ہے کہ دیگر ممبران کی طرح آپ کا ساتھ بھی پاک نیٹ کی ساتھ اسی طرح چلتا رہے آمین الہی آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
خالد حسین (16-07-11), شاہ جی 90 (15-10-09)
جواب

Tags
فورم, کوشش, کارڈ, پیارے, پوسٹ, پاک, ڈاٹ, نظر, محبت, آج, انٹرنیٹ, انتظامیہ, بہترین, بھائی, تعارف, حضرات, خوش, دعا, رات, سالگرہ, علم, عروج, عرصہ, غلط, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger