|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری طرف سے سب کو پاک نیٹ سالگرہ مبارک ہو۔
میں آج آپ سب کو سالگرہ مبارک کہنے آیا ہوں ۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے سالگرہ کی تاریخ 15 تھی ۔ اگر میں جلدی وش کر رہا ہوں تو ایڈوانس اور اگر دیر سے پہنچا ہوں تو معذرت۔ پاک نیٹ کی سالگرہ کے موقع پر یقیناً بہت سی اچھے اچھے تھریڈ دیکھنے اور پڑھنے کو ملے ہوں گے۔ میں اس پر کوئی تھریڈ بھی نہیں بنا پایا ۔ پر میں دوستوں کو حوصلہ افزائی کرکے تو شامل ھو سکتا ہوں۔ آپ احباب سے درخواست ہے کہ جو جو بھی تھریڈ اس موقع کی مناسبت سے بنے ہیں انکے لنک یہاں پوسٹ کر دیں تاکہ میں پھر جب بھی آؤں تو مجھے فوری تمام تھریڈ مل جائیں اور میں دوستوں کو انعام دے سکوں۔ اگر کوئی اپنے تھریڈ کا لنک خود نہ دے تو باقی دوستوں سے درخواست ہے کہ جو بھی تھریڈ اس موقع کی مناسبت سے آپ کی نظر سے گزرے اسکا لنک یہاں پوسٹ کر دیں۔ ابھی نیلم بہن کا ایک تھریڈ نظر سے گزرا کیوں کہ اسکا لنک مجھے مل گیا تھا۔ نیلم جی انعام ادھار رھا۔ اور سب کو میری طرف سے ایک بار پھر پاک نیٹ سالگرہ مبارک۔ اپنا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھیے گا اللہ حافظ
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
رازی میرے دلبر میرے ہمنشین پاک نیٹ کی سالگرہ کے حوالے سےجتنے بھی پوسٹ ہون گی ان تمام کے لنک اہستہ آہستہ یہاں پوسٹ کرتا جائوں گا تاکہ دیگر اراکین کو بھی آسانی ہو سکے پاک نیٹ کی سالگرہ پر خصوصی آفر - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز مزید جتنی بھی ممکن ہوئی پوسٹ کرتا جائون گااپنا بہت سا خیال رکھنا اور کوئی حکم سیواہو تو بتانا |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (21-10-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (15-10-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ شاہ جی ۔ پر یہاں لنک کوئی نہیں آئے ۔
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (21-10-09) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے ہاں یہ تو بھول ہی گئی
Poetry for Pak.Net |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے تو پاک نیٹ کے لیے کچھ بھی نہیں کیا اس لیے میری طرف سے کوئی دھاگہ نہیں بس سالگرہ مبارک
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (22-10-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں دیر سے اور کنجوسی کے ساتھ پوائینٹس دینے پر دوستوں سے معذرت چاہتا ہوں ۔ دیر سے آنے کی وجہ تو آپ جانتے ہیں کنجوسی کہ ایک وجہ تو یہ کہ آپ دوستوں کے خلوص کا بدلہ پوائینٹس کے ذریعے کبھی بھی نہیں چکایا جا سکتا خواہ کتنے ہی کیوں نہ ہوں ۔
جن دوستوں نے لنک مہیا کیے تھے امید ہے ان سب کے کو پوائینٹس مل چکے ھوں گے اگر کسی کو نہیں ملےتو میں اس کے لیئے پیشگی معذرت چاہتا ہوں برائے مہربانی جن کو پوائینٹس موصول نہیں ھوئے مجھے مطلع کر دیجیئے گا۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| php, poetry, فورمز, گے, گا۔, پوسٹ, پاک, پاکستان, وجہ, وش, لیئے, لنک, چاہتا, نظر, موقع, مل, ممکن, معذرت, آج, انعام, اسلام, حکم, خصوصی, درخواست, سالگرہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے | زبیر | خاص آفرز اور اعلانات | 20 | 06-05-11 11:12 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 04:43 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |