|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,232
شکریہ: 12,431
973 مراسلہ میں 2,818 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ کے معزز بھائیوں اور بہنو السلام و علیکم
پاک نیٹ کی ہر دلعزیز اور پاک نیٹ کے ہر سیکشن میں ہلچل مچانے والی شخصیت محترمہ نیلم خان صاحبہ کون ان کے نام اور شرارتوں سے آگاہ نہیں ہے ہر دکھی دل کے لئے دعاگو اور ہر خوش انسان کی زندگی میں مزید خوشیوں کی دعا دینے والی نٹ کھٹ نیلم کی آج سالگرہ ہے جی تو چاہتا تھا کہ اس کی سالگرہ کو باقاعدہ طور پر منایا جائے مگر محرم الحرام کے احترام میں اس وقت ھم ان کے لئے دعاگو ہیں کہ اللہ پاک اس نٹ کھٹ سی نیلم کے چہرے پر ہمیشہ خوشیوںکا راج رکھے اور زمانے کی دکھ درد سے دور رکھے اور اس کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے آمین نیلم آپ کی سالگرہ ادھار رھی اور محرم کے اختتام پر ہم سب اہلیان پاک نیٹ آپ کی سالگرہ دھوم دھام سے منائیں گے انشاء اللہ میری پاک نیٹکے تمام ممبران سے گزارش ہے کہ نیلم کی کامیابیوں اور مزید ترقی کے لئے اپنا دعائیہ پیغام اس تھریڈ میں بھیج دیں |
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا | گوہر (24-12-09), یحیٰی (23-12-09), نیلم خان (31-12-09), محمد علی75 (27-01-10), محمدعدنان (23-12-09), معظم (25-12-09), ایس اے نقوی (23-12-09), بزم خیال (23-12-09), تانیہ رحمان ستارہ (25-12-09), حیدر (23-12-09), حیدر Rehan (27-01-10), راجہ اکرام (22-12-09), سفر زندگی کا (31-12-09), عامرشہزاد (24-12-09), عدنان دانی (24-12-09) |
|
|
#2 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,215
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ تعالی نیلم بہن کی زندگی میں خوشیاں ہی خوشیاں لائے، کامیابیاں ان کا مقدر ہوں کوئی دکھ نہ ہو کوئی غم نہ ہو اور آنکھ کبھی بھی نم نہ ہو کوئی دل کبھی بھی توڑے ناں اور ساتھ کبھی کوئی چھوڑے ناں بس پیار کی ندیا بہتی ہو اور گیت خوشی کے کہتی ہو کاش کہ نیلم بہن کی زندگی ایسی ہو آمین اللہ نیلم بہن کے علم و عمل اور صلاحیتوں میں اضافہ فرمائیں اور انہیں راہ حق میں استعمال کی توفیق عطا فرمائیں۔۔۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (22-12-09), نیلم خان (31-12-09), ایس اے نقوی (23-12-09), بزم خیال (23-12-09), حیدر (23-12-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,232
شکریہ: 12,431
973 مراسلہ میں 2,818 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور گیت خوشی کے کہتی ہو
کاش کہ نیلم بہن کی زندگی ایسی ہو آمین واہ واہ راجہ صاحب بہت خوب اللہ آپ کی سب دعائیں قبول فرمائے آمین |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (31-12-09), محمد علی75 (27-01-10), ایس اے نقوی (23-12-09), بزم خیال (23-12-09), حیدر (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09), سفر زندگی کا (31-12-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالیٰ نیلم آپی کو صحت مند زندگی عطا کرے اور ہمیشہ خوش رکھے آمین
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (31-12-09), محمد علی75 (27-01-10), ایس اے نقوی (23-12-09), حیدر (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,245
کمائي: 27,486
شکریہ: 4,247
978 مراسلہ میں 2,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دعا ہے اللہ تعالی ہماری ہمدرد ، شوخ و چنچل بہن کو سدا خوش رکھے ۔ ایسے ہی خوشیاں بکھیرتی رہیں اور دکھی دلوں کا مداوا بنی رہیں آمین
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (31-12-09), ایس اے نقوی (23-12-09), حیدر (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,577
کمائي: 157,464
شکریہ: 8,059
5,014 مراسلہ میں 19,267 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیلم سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔
شکریہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (31-12-09), ایس اے نقوی (23-12-09), حیدر (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,577
شکریہ: 33,165
12,655 مراسلہ میں 36,971 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ نیلم بہن کو ہنستا مسکراتا رکھے
آمین |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (31-12-09), محمد علی75 (27-01-10), ایس اے نقوی (23-12-09), حیدر (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09), عدنان دانی (24-12-09) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,265
کمائي: 152,259
شکریہ: 4,789
4,338 مراسلہ میں 10,878 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ کیا بات ہے ہماری بہن کتنی سالوں کی ہوگئی ہے؟؟؟
میرے طرف سے بہت بہت مبارک ہو بہنا اور میرے طرف سے ایک پلیٹ بریانی ذیادہ کھالینا
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (31-12-09), ایس اے نقوی (23-12-09), حیدر (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,265
کمائي: 152,259
شکریہ: 4,789
4,338 مراسلہ میں 10,878 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ کیا بات ہے ہماری بہن کتنی سالوں کی ہوگئی ہے؟؟؟
میرے طرف سے بہت بہت مبارک ہو بہنا اور میرے طرف سے ایک پلیٹ بریانی ذیادہ کھالینا |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (31-12-09), ایس اے نقوی (23-12-09), حیدر (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,474
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری طرفسے بھی سالگرہ مبارک ھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (31-12-09), محمد علی75 (27-01-10), ایس اے نقوی (23-12-09), حیدر (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09), سفر زندگی کا (31-12-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,937
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیلم بہت بہت اور دل کی کھرائیوں سے مبارک ہو سالگرہ
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (31-12-09), محمد علی75 (27-01-10), ایس اے نقوی (23-12-09), حیدر (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,825
شکریہ: 7
166 مراسلہ میں 328 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیلم باجی اللہ آپ کو اور خوشیاں عطا فرمائے۔ اور آپ کے علم میں ترقی دے۔ آمین
سال گرہ کی مبارک باد نہیں دوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے naeemuddin کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (31-12-09), ایس اے نقوی (23-12-09), حیدر (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,382
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیلم سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ محرم کا احترام واجب ہے لیکن ہم دعائیں تو دے سکتے ہیں نا۔ اللہ ہماری نئیلم کولمبی عمرڈھیروں خوشیاں اور دین و دنیا کی ہر کامیابی عطا فرمائے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (31-12-09), ایس اے نقوی (23-12-09), حیدر (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09) |
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 41
کمائي: 980
شکریہ: 1,356
26 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
:::::مگر محرم الحرام کے احترام میں اس وقت ھم ان کے لئے دعاگو ہیں:::::
:::::کہ اللہ پاک اس نٹ کھٹ سی نیلم کے چہرے پر ہمیشہ خوشیوںکا راج رکھے::::: :::::اور زمانے کی دکھ درد سے دور رکھے اور اس کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے آمین::::: :::::اللہ اس دعا کو قبول فرما اور ہماری بہنا کو خوش رکھ آمین ثم آمین::::: |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سفر زندگی کا کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (31-12-09), محمد علی75 (27-01-10), ایس اے نقوی (23-12-09), حیدر (23-12-09), راجہ اکرام (23-12-09) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
[QUOTE=Kamran_Tabasum;251206]پاک نیٹ کے معزز بھائیوں اور بہنو السلام و علیکم
اقتباس:
پاک نیٹ کے عزیز رکن محترم کامران تبسم کا شکریہ جنہوں نے نیلم خان کی زندگی کے اس اہم دن کو یاد رکھا نیلم انتہائی معذرت کے ساتھ کہ میں آپکو مبارک نہیں دے سکتا وجوہات کا آپکو علم ہے اور کل جب آپکا فون آیا تھا تب میں گھر میں مصروف تھا اس لئے تفصیل سے بات نہ کر سکا اسکی بھی معذرت اور دعا گو ہوں کہ اللہ تمکو ہر دکھ تکفلیف و پریشانی سے محفوظ رکھے اور تمہاری ہر خواہش کو ہر دعا کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور تمہین زندگی کے ہر قدم پر کامیابیاں نصیب ہوں آمین الہی آمین اگر تمہاری سالگرہ ماہ محرم میں نہ ہوتی تو تم کو تحفہ دیتا مگر تحفہ بھی کینسل Last edited by ایس اے نقوی; 23-12-09 at 11:27 AM. |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (31-12-09), محمد علی75 (27-01-10), حیدر (23-12-09), سفر زندگی کا (31-12-09) |
![]() |
| Tags |
| color, magenta, گے, پاک, وقت, والی, نٹ, نام, محترمہ, معزز, آج, اللہ, السلام, انسان, جائے, خوش, خان, دیں, دے, زندگی, زمانے, سیکشن, سالگرہ, طور, صاحبہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|