واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > سالگراہیں

مقابلہ سالگرہ کارڈ ڈیزائننگ

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-10-09, 02:11 AM   #1
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مقابلہ سالگرہ کارڈ ڈیزائننگ

مقابلہ سالگرہ کارڈ ڈیزائننگ

السلامُ علیکم دوستو!
امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے انشااللہ۔ اور جیسا کہ پاک ڈاٹ نیٹ کی سالگرہ ہے تو سوچا کیوں نہ ہم بھی سالگرہ کو اپنے طریقے سے منائیں اور اس سلسلہ میں ایک مقابلہ کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ تو مقابلہ ہے

پاک ڈاٹ نیٹ سالگرہ کارڈ ڈیزائننگ

اس کے مقابلے کے کچھ قوانین ہیں۔ جو کہ سب ممبران کو اپنانے ہونگے۔
1۔ ڈیزائننگ آپ کی اپنی ہونی چاہئیے۔ کسی دوسری سائٹ سے کاپی کیا گیا مواد تلف کردیا جائے گا۔ اور ایڈٹ کی ہوئی پوسٹ بھی قابل قبول نہ ہوگی۔
2۔ ڈیزائننگ پہ پاک ڈاٹ نیٹ کا واٹر مارک پاکستان کی آواز – پاکستان کے فورمز| واضح ہونا چاہئیے۔
3۔ جو بھی ڈیزائننگ آپ پوسٹ کروگے وہ پاک ڈاٹ نیٹ کی ملکیت ہوگی اور جب تک نتائج کا اعلان نہیں کردیا جاتا وہ ڈیزائننگ کسی اور فورم پہ یا کسی ویب سائٹ پہ شئیر نہیں کیا جائے گا۔
5۔ ڈیزائننگ پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 21 اکتوبر ہوگی۔ اور فاتح کا اعلان پولنگ کے زریعہ سے ہوگا۔
6۔ ہر ممبر اپنا کارڈ الگ تھریڈ میں پوسٹ کرے گا اور اس کا لنک یہاں دے گا۔
7۔ جیتنے والے خوش نصیب کو انتظامیہ کی جانب سے 5000 پوائنٹس اور ایک عدد ایوارڈ دیا جائے گا۔
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
7 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-09), Wahid Mahmood (25-10-09), ایس اے نقوی (15-10-09), سلمان رومی (28-11-09), سائرہ علی (17-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09), عامرشہزاد (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 09:57 AM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی! کیا یہ مقابلہ
میری سالگرہ کا کارڈ (پاک نیٹ کا پیغام)
اسکے علاوہ ہے؟
پاک نیٹ کی سالگرہ کا کارڈ

Last edited by محمدعدنان; 17-10-09 at 06:23 PM.
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-10-09), ایس اے نقوی (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 10:27 AM   #3
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک بچگانہ سی کوشش کی ہے
شمولیت تو ہو جائے گی
Attached Thumbnails
paknet-jpg  
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-09), محمدعدنان (17-10-09), Wahid Mahmood (25-10-09), ایس اے نقوی (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 12:00 PM   #4
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی! کیا یہ مقابلہ
میری سالگرہ کا کارڈ (پاک نیٹ کا پیغام)
اسکے علاوہ ہے؟
میرا بھی یہی سوال ہے اور مزید یہ پوچھنا ہے کہ کیا اس مقابلے میں بھیجا گیا کارڈ یہاں شمولیت کے لئیے بھیج سکتے ہیں جیسا کہ ڈاکٹر صاحب نے کیا ۔ عدنان بھائی مقابلے شروع کرنے کے لئیے ایک بار پھر بہت بہت شکریہ ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (15-10-09), سائرہ علی (17-10-09)
پرانا 15-10-09, 01:15 PM   #5
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,048
شکریہ: 8,654
3,901 مراسلہ میں 11,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان بھائی، سالگرہ کارڈ کا ایک مقابلہ پہلے بھی چل رہا ہے، کیا اسی کا ذکر ہے یا اس کے علاوہ
پہلے ایک 30 تصاوریر کا مقابلہ بھی چل رہا تھا، اگر آپ مائنڈ نہ کریں تو میں یہ کہوں گا کہ ایسے میں کنفیوژن بڑھ جائے گی۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (15-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 04:48 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی بہت بہت شکریہ آپ ہمارا سب کا اتنا خیال رکھتے ہیں
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-10-09, 08:43 PM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
میرا بھی یہی سوال ہے اور مزید یہ پوچھنا ہے کہ کیا اس مقابلے میں بھیجا گیا کارڈ یہاں شمولیت کے لئیے بھیج سکتے ہیں جیسا کہ ڈاکٹر صاحب نے کیا ۔ عدنان بھائی مقابلے شروع کرنے کے لئیے ایک بار پھر بہت بہت شکریہ ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
اسلام و علیکم!
ام طلحہ بہن اور معظم بھائی
دونوں مقابلہ جات الگ الگ ہیں میرے والے مقابلہ کا اعلان میں
پہلے نمبر
دوسرا نمبر
تیسرا نمبر
ہے مگر عدنان بھائی کے مقابلہ میں جیت صرف ایک کی ہونی ہے
اور میرے مقابلہ میں واٹر مارک کا نہیں کہا گہا صرف سالگرہ مبارک پاک نیٹ لکھنا ہے
اور عدنان بھائی کے مقابلہ میں واٹر مارک ضروری ہے
دونوں مقابلہ جات الگ الگ نوعیت کے ہیں‌
امید ہے کہ سمجھنے میں کوئی مشکل نہیں ہو گی
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-10-09), ام طلحہ (16-10-09), سائرہ علی (17-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 15-10-09, 08:47 PM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی، سالگرہ کارڈ کا ایک مقابلہ پہلے بھی چل رہا ہے، کیا اسی کا ذکر ہے یا اس کے علاوہ
پہلے ایک 30 تصاوریر کا مقابلہ بھی چل رہا تھا، اگر آپ مائنڈ نہ کریں تو میں یہ کہوں گا کہ ایسے میں کنفیوژن بڑھ جائے گی۔
یاسر بھائی میرا ایک مقابلہ چل رہا ہے جس میں کارڈ پوسٹ کرنا ہے اس میں تین افراد کو انعام ملے گا پہلے نمبر ،دوسرے نمبر اور تیسرے نمبر پر آنے والوں کو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسرا 30 امیجز والا ہے وہ مقابلہ نہیں ہے وہ ایک آفر ہے ان دوستوں کےلئے جو کارڈ ڈیزائن نہیں کر سکتے مگر حصہ سب لے سکتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان بھائی والے مقابلہ میں صرف ایک کی جیت ہونی ہے
اس طرح میرے ااور عدنان بھائی کے مقابلہ جات الگ الگ ہیں
اور الگ الگ ہی پوسٹ ہوں گی
امید ہے کہ سمجھا پایا ہوں گا ”
شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-10-09), یاسر عمران مرزا (17-10-09), محمدعدنان (17-10-09), ام طلحہ (16-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 05:39 AM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی
اتنی وضاحت سے سمجھانے پر بہت شکریہ
اب جلدی سے دوسرا کارڈ ڈیائن کرنے کے لئیے کمر کسنی پڑے گی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-10-09), محمدعدنان (17-10-09), ایس اے نقوی (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 11:11 AM   #10
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
انجم بھائی
اتنی وضاحت سے سمجھانے پر بہت شکریہ
اب جلدی سے دوسرا کارڈ ڈیائن کرنے کے لئیے کمر کسنی پڑے گی
صبح بخیر دوستوں
اسلام و علیکم!
شکریہ معظم بھائی آپ کا
دوسرے کارڈ کی تیاری واقعی کرنے کی ضرورت ہے اور اسکا لنک الگ سے عدنان بھائی کی پوسٹ میں ارسال کرنا ہے
شکریہ خوش رہیں
پاک نیٹ کو دوسری سالگرہ مبارک
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (17-10-09)
پرانا 16-10-09, 11:30 AM   #11
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تمام ممبر سے گذارش کروں گا کہ
میرے ان اشعار کو
ڈیزائنن کردیں۔۔۔
کیوں کہ ہم تو ٹھہرے ڈیزائننگ سے نا واقف۔۔

رشتوں کی چاشنی کا پیغام پا ک نیٹ
بےلوث د وستی کا ا ک نام پاک نیٹ

الفت کی اک لڑی میںسبھی کو پرو دیا
روشن سدا ہوں تیرے دروبام پاک نیٹ

گر بات چل پڑی جو محبت ، خلوص کی
ہرشخص لے رہا ہے تیرا نام پاک نیٹ

پھیلارہا ہے علم کی کرنیں چہار سو
روشن چراغ جیسے سرعام پاک نیٹ

وابستہ جب سے ہوگیا اک تیرےنام سے
اب نو ر کیوں ر ہے بھلا گمنام پاک نیٹ
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-10-09), ایس اے نقوی (17-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 17-10-09, 06:24 PM   #12
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی! کیا یہ مقابلہ
میری سالگرہ کا کارڈ (پاک نیٹ کا پیغام)
اسکے علاوہ ہے؟
پاک نیٹ کی سالگرہ کا کارڈ
سسٹر یہ ایک الگ مقابلہ ہے جیسا کہ انجم بھائی نے آپ کو بتادیا ہے اور میں‌نے آپ کے کارڈ کا لنک آپکی پہلی پوسٹ میں ڈال دیا ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (17-10-09), شاہ جی 90 (17-10-09)
پرانا 17-10-09, 06:25 PM   #13
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
ایک بچگانہ سی کوشش کی ہے
شمولیت تو ہو جائے گی
ڈاکٹر صاحب بہت اچھا کارڈ ہے آپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ اس کارڈ کو ایک الگ تھریڈ میں‌پوسٹ کرکے اس کا لنک یہاں ڈال دیں تو شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (17-10-09), شاہ جی 90 (17-10-09)
پرانا 17-10-09, 06:25 PM   #14
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
میرا بھی یہی سوال ہے اور مزید یہ پوچھنا ہے کہ کیا اس مقابلے میں بھیجا گیا کارڈ یہاں شمولیت کے لئیے بھیج سکتے ہیں جیسا کہ ڈاکٹر صاحب نے کیا ۔ عدنان بھائی مقابلے شروع کرنے کے لئیے ایک بار پھر بہت بہت شکریہ ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی، سالگرہ کارڈ کا ایک مقابلہ پہلے بھی چل رہا ہے، کیا اسی کا ذکر ہے یا اس کے علاوہ
پہلے ایک 30 تصاوریر کا مقابلہ بھی چل رہا تھا، اگر آپ مائنڈ نہ کریں تو میں یہ کہوں گا کہ ایسے میں کنفیوژن بڑھ جائے گی۔
یہ اس مقابلے سے مختلف ہے بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (17-10-09), شاہ جی 90 (17-10-09)
پرانا 17-10-09, 06:28 PM   #15
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
میں تمام ممبر سے گذارش کروں گا کہ
میرے ان اشعار کو
ڈیزائنن کردیں۔۔۔
کیوں کہ ہم تو ٹھہرے ڈیزائننگ سے نا واقف۔۔

رشتوں کی چاشنی کا پیغام پا ک نیٹ
بےلوث د وستی کا ا ک نام پاک نیٹ

الفت کی اک لڑی میںسبھی کو پرو دیا
روشن سدا ہوں تیرے دروبام پاک نیٹ

گر بات چل پڑی جو محبت ، خلوص کی
ہرشخص لے رہا ہے تیرا نام پاک نیٹ

پھیلارہا ہے علم کی کرنیں چہار سو
روشن چراغ جیسے سرعام پاک نیٹ

وابستہ جب سے ہوگیا اک تیرےنام سے
اب نو ر کیوں ر ہے بھلا گمنام پاک نیٹ
جناب میں‌کوشش کروں گا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (17-10-09), شاہ جی 90 (17-10-09), عامرشہزاد (20-10-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, com, کوشش, کمر, کارڈ, گذارش, پوسٹ, پاک, پاکستان, ویب, ڈاکٹرنور, ڈاٹ, مقابلہ, محبت, اللہ, انتظامیہ, اسلام, اشعار, بھائی, جیت, خوش, خرم, سالگرہ, عدنان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جوتے کا نیا ڈیزائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ڈیزائن ہے راجہ اکرام دلچسپ اور عجیب 10 28-04-10 07:21 PM
میری ڈیزائننگ ام طلحہ گرافکس اور اینیمیشنز 10 22-01-10 10:28 PM
مھندی کے ڈیزائین Kamran_Tabasum عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 10 25-08-09 09:53 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger