واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > سالگراہیں




برتھ ڈے کہانی۔۔۔!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-07-09, 10:43 AM   #1
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 15,959
شکریہ: 333
413 مراسلہ میں 1,186 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default برتھ ڈے کہانی۔۔۔!

برتھ ڈے کہانی۔۔۔!

اک برتھ ڈے تھی
جو 4 جولائی کوہوتی تھی
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
پھر اک دن 4 جولائی تھا برتھ ڈے آئی
اور گزربھی گئی پر کسی نے وش نہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چلو خیر آپ سب کیک کھاوٌ مزے اُڑاو۔۔۔۔۔
Attached Thumbnails
cake-jpg  
شیراز احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (08-07-09), منتظمین (08-07-09), سحر (08-07-09)
پرانا 08-07-09, 11:44 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

االلہ اپ کے لیے یہ سال خوشیوں برا اور مبارک بنا دے۔ آمین
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد (08-07-09)
پرانا 08-07-09, 12:01 PM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

بھائی شیراز احمد - اللہ آپ کو مزید خوشیاں اور نیکیاں عطا فرمائے - آمین !

جناب

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
االلہ اپ کے لیے یہ سال خوشیوں برا اور مبارک بنا دے۔ آمین
ارے کچھ تو خیال کریں

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-07-09, 12:22 PM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او کاکے! تمہاری برتھ ڈے کو کس نے کہا تھا کہ وہ ہفتے کو آئے؟ اس دن میری چھٹی ہوتی ہے
میری نظر پڑتی تو میں ضرور وش کرتی۔ خیر دیر آید درست آید
بہت بہت بہت مبارک ہو۔ لمبی عمر جیو۔پوتے پوتیوں کے پوتے پوتیوں کی خوشی خوشی شادیاں کرو۔ ہمیشہ خوش رہو
ایسے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-07-09, 02:07 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,142
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شیراز جانی سلام،
بہت بہت ہیپی برتھ ڈے دلبر!
ہمیشہ خوش رہو BOOS
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
وش, نظر, اللہ, خوش, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماں ساتھ ہے تو سایہ قدرت بھی ساتھ ہے راجہ اکرام شعر و شاعری 24 09-06-11 02:36 PM
وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے جاویداسد خبریں 1 01-12-10 02:59 PM
افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن راجہ اکرام خبریں 1 01-02-10 06:25 PM
تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ راجہ اکرام شعر و شاعری 1 18-08-09 09:42 AM
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ شیراز احمد شاعری اور مصوری 1 15-07-09 01:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger