واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > سالگراہیں

بدر بھائی کو Happy Birth Day

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-05-10, 11:06 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,170
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,219 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بدر بھائی کو Happy Birth Day

بدر بھائی کو Happy Birth Day

السلام عیکُم
ہمارے سب کے پیارے بھائی بدر الزمان کی 2 مئی کو برتھ ڈے تھی ہم ان کو وش نہں کر سکے تو سب سے پہلے میں وش کرتی ہوں happiy birthday بدرالزمان بھائی اللہ اپکو پوری لائف میں خوشیاں ہی دیکھائے امین
ابھی آپ سب بھائی کو وش کریں
rabab آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-05-10), ھارون اعظم (05-05-10), یحیٰی (05-05-10), حیدر (05-05-10), راجہ اکرام (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 12:12 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کرے بدر بھائی کی زندگی کا ہر دن یوم عید اور ہر رات شب برات ہو۔۔ آمین
اللہ ہر دن مبارک کرے، ان کی صلاحیتوں میں برکت دے اور انہیں راہ حق میں استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-05-10), فیصل ناصر (05-05-10), یحیٰی (05-05-10), حیدر (05-05-10), عبداللہ آدم (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 12:15 AM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے !!!!!
میں نے فیس بک پر دیکھا تھا ان کے برتھ ڈے کے بارے میں۔ لیکن سوچا، کام ختم کرکے سالگرہ کی مبارکباد دیتا ہوں، اور بھول گیا۔

خیر، میری طرف سے بدر بھائی کو سالگرہ مبارک۔
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-05-10), فیصل ناصر (05-05-10), یحیٰی (05-05-10), حیدر (05-05-10), راجہ اکرام (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 12:15 AM   #4
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائی باسی مبارک باد قبول کر لیں
آپ کو بہت بہت مبارک ہو
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-05-10), فیصل ناصر (05-05-10), حیدر (05-05-10), راجہ اکرام (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 12:40 AM   #5
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,802
شکریہ: 33,212
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سدا ہنستے مسکراتے اور خوش و خرم رہئے
یہ دعا ہے اللہ سے آپ کے لئے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-05-10), یحیٰی (05-05-10), حیدر (05-05-10), راجہ اکرام (05-05-10), عبداللہ آدم (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 01:13 AM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یعنی میری اور بدر بھائی کی تاریخ پیدائش میں ایک دن کا فرق ہے

سالگرہ بہت بہت مبارک ہو بدر بھائی۔
اللہ پاک آپ کی نیک خواہشات پوری کرے ۔ آمین
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-05-10), یحیٰی (05-05-10), حیدر (05-05-10), راجہ اکرام (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 01:28 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,170
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,219 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

happy birthday زین: بھائی
ہمیشہ خوش رہو

Last edited by rabab; 05-05-10 at 01:33 AM.
rabab آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (05-05-10), ابن جلال (05-05-10), حیدر (05-05-10), راجہ اکرام (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 02:29 AM   #8
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین خان مراسلہ دیکھیں
یعنی میری اور بدر بھائی کی تاریخ پیدائش میں ایک دن کا فرق ہے

سالگرہ بہت بہت مبارک ہو بدر بھائی۔
اللہ پاک آپ کی نیک خواہشات پوری کرے ۔ آمین
زین بھائی آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو

یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-05-10), حیدر (05-05-10), راجہ اکرام (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 03:36 AM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب گزری سالگرہ مبارک ہو اللہ تعالیٰ‌ آپ کو صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
حیدر (05-05-10), راجہ اکرام (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 03:56 AM   #10
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,756
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہم پیچھے رہ گئے

معذرت کے ساتھ کہ سالگرہ کی مبارک باد دینے میں کچھ دیر ہوگئی لیکن ہم بھی کیا کرتے ہمیں معلوم جو نہیں ہوسکا، رباب کا شکریہ اور

بدر بھائی اور زین بھائی کو سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہوں۔
__________________

اَلسَّلامُ عَلیکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ وَرَحمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَتُہ
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (05-05-10), راجہ اکرام (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 06:31 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,511
شکریہ: 50,033
10,120 مراسلہ میں 32,011 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
معذرت کے ساتھ کہ سالگرہ کی مبارک باد دینے میں کچھ دیر ہوگئی لیکن ہم بھی کیا کرتے ہمیں معلوم جو نہیں ہوسکا، رباب کا شکریہ اور

بدر بھائی اور زین بھائی کو سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اگر میں بدر بھائی کے بجائے دردانہ بہن ہوتا تو سبکو یاد رہتی میری سالگرہ۔
سچ کہتے ہیں اس دنیا میں ہم بھائیوں کے ساتھ ظالمانہ سلوک ہو رہا ہے۔ کمال ہے کوئی برتھ ڈے یاد ہی نہیں رکھتا۔
ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے۔
ویسے بہت بہت شکریہ بھائی جان
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-05-10), ام طلحہ (05-05-10), راجہ اکرام (05-05-10), عبداللہ آدم (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 06:33 AM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,511
شکریہ: 50,033
10,120 مراسلہ میں 32,011 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
جناب گئی گزری سالگرہ مبارک ہو اللہ تعالیٰ‌ آپ کو صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین
گئی گزری؟ امے یار میری سالگرہ کو گئی گزری کہہ رہے ہو۔ اتنی بھی گئی گزری نہیں تھی۔ کیک تھے، سموسے تھے، کالا پانی تھا، پزا تھا،
بس آپ نہیں تھے۔
ویسے بھائی آپکا شکریہ بہت بہت
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-05-10), خرم شہزاد خرم (05-05-10), راجہ اکرام (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 06:34 AM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,511
شکریہ: 50,033
10,120 مراسلہ میں 32,011 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین خان مراسلہ دیکھیں
یعنی میری اور بدر بھائی کی تاریخ پیدائش میں ایک دن کا فرق ہے

سالگرہ بہت بہت مبارک ہو بدر بھائی۔
اللہ پاک آپ کی نیک خواہشات پوری کرے ۔ آمین
زین بھائی آپکو مبارک ہو۔ اور آمین
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 06:37 AM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,511
شکریہ: 50,033
10,120 مراسلہ میں 32,011 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
ارے !!!!!
میں نے فیس بک پر دیکھا تھا ان کے برتھ ڈے کے بارے میں۔ لیکن سوچا، کام ختم کرکے سالگرہ کی مبارکباد دیتا ہوں، اور بھول گیا۔

خیر، میری طرف سے بدر بھائی کو سالگرہ مبارک۔
بھُول گیا۔ یعنی ایک تو چلو یاد نہیں رہتا یہ تو سونے پر سہاگا کہ بھول گیا۔ اس سے پتا چلتی ہے اہمیت۔
اگر سالگرہ ہوتی کسی "اور" کی۔ تو کام بھول کر مبارکباد دینی تھی ۔ اب ہمیں بھول گئے۔ بس جی دنیا مطلبی

ویسے بھائی جان شکریہ قبول فرمائیے۔ ٹی سی ایس کرنا مہنگا پڑے گا ۔سکین کروا دیتا ہوں۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-05-10), راجہ اکرام (05-05-10)
پرانا 05-05-10, 06:39 AM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,511
شکریہ: 50,033
10,120 مراسلہ میں 32,011 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
جناب گزری سالگرہ مبارک ہو اللہ تعالیٰ‌ آپ کو صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین
یہ صحت مند زندگی کی دعا کسی خاص بات کی طرف اشارہ کر رہی ہے۔ لگتا ہے میرے کسی "دشمن راجہ" نے آپ کے کان بھر دئیے ہیں۔ ایسا ہر گز نہیں ہے بھائی جان ۔میں فِٹ ہوں الحمدللہ
ویسے آپکا شکریہ کہ آپ نے یاد کیا
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rabab (28-05-10), راجہ اکرام (05-05-10)
جواب

Tags
فرمائے, کرے, کرے،, پاک, یوم, مبارک, اللہ, انہیں, استعمال, بھائی, بدر, برکت, برات, توفیق, حق, دیکھا, دے, دعا, راہ, رات, زندگی, سالگرہ, شب, عید, صلاحیتوں

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
I am Happy Now.. زارا فنون لطیفہ اور تخلیقات 3 13-02-11 03:34 PM
Try to be Happy زارا گپ شپ 4 26-01-11 10:42 PM
¤HAPPY RAMAZAN¤ اخترحسین ایس ایم ایس 1 18-10-09 07:56 PM
Happy Mothers Day سیپ خاص آفرز اور اعلانات 6 12-05-09 12:01 AM
To Be Happy محمدعدنان Chit Chat 0 22-12-07 09:49 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:53 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger