واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > سالگراہیں

نیلم کی سالگرہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-12-09, 01:56 PM   #46
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سفر زندگی کا مراسلہ دیکھیں
:::::مگر محرم الحرام کے احترام میں اس وقت ھم ان کے لئے دعاگو ہیں:::::
:::::کہ اللہ پاک اس نٹ کھٹ سی نیلم کے چہرے پر ہمیشہ خوشیوں‌کا راج رکھے:::::
:::::اور زمانے کی دکھ درد سے دور رکھے اور اس کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے آمین:::::
:::::اللہ اس دعا کو قبول فرما اور ہماری بہنا کو خوش رکھ آمین ثم آمین:::::
بہت شکریہ دعاؤں کے لئے ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
پرانا 31-12-09, 01:57 PM   #47
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=ایس اے نقوی;251295]
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Kamran_Tabasum مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ کے معزز بھائیوں اور بہنو السلام و علیکم

آمین الہی آمین

پاک نیٹ کے عزیز رکن محترم کامران تبسم کا شکریہ جنہوں نے نیلم خان کی زندگی کے اس اہم دن کو یاد رکھا
نیلم انتہائی معذرت کے ساتھ کہ میں آپکو مبارک نہیں دے سکتا وجوہات کا آپکو علم ہے اور کل جب آپکا فون آیا تھا تب میں گھر میں مصروف تھا اس لئے تفصیل سے بات نہ کر سکا اسکی بھی معذرت
اور دعا گو ہوں کہ اللہ تمکو ہر دکھ تکفلیف و پریشانی سے محفوظ رکھے اور تمہاری ہر خواہش کو ہر دعا کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے اور تمہین زندگی کے ہر قدم پر کامیابیاں نصیب ہوں آمین الہی آمین

اگر تمہاری سالگرہ ماہ محرم میں نہ ہوتی تو تم کو تحفہ دیتا مگر تحفہ بھی کینسل
نیک دعاؤں‌کے لئے بہت بہت شکریہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
پرانا 31-12-09, 01:58 PM   #48
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
محترمہ نیلم صاحبہ میری طرف سے اپنے جنم دن کی مبارکباد قبول فرمائیے
بہت شکریہ بدر بھیا اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
پرانا 31-12-09, 02:00 PM   #49
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں

ارے واہ عدنان بھائ بہت اعلٰی اور بہت شکریہ
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
پرانا 31-12-09, 02:01 PM   #50
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
نیلم آپی سالگرہ مبارک ہو

اللہ آپکو ہر جگہ خوش رکھے آمین
بہت شکریہ وقاص بھیا اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
پرانا 31-12-09, 02:02 PM   #51
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Kamran_Tabasum مراسلہ دیکھیں
آپ سب احباب کو بہت شکریہ

مجھے یہ تھریڈ شروع کر کے دلی افسوس ہوا

میں نہیں جانتا تھا کہ شاید ہم اتنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چلیں چھوڑیں‌ انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس تھریڈ کو بند کر دیں

اللہ حافظ
اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ارے بابا اتنے ڈس ہارڈ نہیں ہوتے یہ زندگی ہے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
پرانا 31-12-09, 02:03 PM   #52
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Kamran_Tabasum مراسلہ دیکھیں
جواب ضروری تو نہیں مگر جو ہر ایک کو خوش رکھنے کی کوشش کرتا ہے اس کے لئے ایسے جذبات میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا

i am realy hurted by pak net
ارےےےےےےےےےےےےےےےے ایسا نہیں کہتے اور نہ سوچتے ہیں چلیں اور اچھے بچوں کی طرح واپس آئیں میرے لئے ایک تھریڈ بنائ اور وہ بھی بند کروانی ہے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
پرانا 31-12-09, 02:05 PM   #53
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نجم السحر مراسلہ دیکھیں
اللہ کریم عمر،اعمال،اہل و عیال،رزق، ہر چیز میں برکت دے۔ آمین
نیک دعاؤں کے لئے بہت بہت شکریہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
پرانا 31-12-09, 02:06 PM   #54
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین خان مراسلہ دیکھیں
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو،
بہت بہت شکریہ زین بھائ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
پرانا 31-12-09, 02:07 PM   #55
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم!

پہلے تو میں بہت معذرت خواہ ہوں کہ ان دنوں‌میں پاک نیٹ پر حاضر نہیں ہو سکا جسکی وجہ سے میں نیلم آپی کو وقت پر سالگرہ کی مبارک باد نہیں دے سکا۔

میری طرف سے بھی دلی مبارک باد قبول کیجئے۔

اللہ تبارک وتعالٰی مال و اولاد میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
بہت بہت شکریہ معظم بھیا سلامت رہیں ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
پرانا 31-12-09, 02:08 PM   #56
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
میری طرف سے بھی سالگرہ کی مبارکباد قبول کریں
بہت بہت شکریہ زبیر بھائ آپ کیسے ہیں اور کہاں گم ہیں‌آج کل؟
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
پرانا 31-12-09, 02:10 PM   #57
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ میں نیلم کو اسکی پچاسویں سالگرہ پر مبارک با د پیش کر وں
یا
کامران بھائی سے اس تھریڈ کو بند کروانےکی وجہ پوچھوں۔۔
کچھ عجیب سی صورت حال ہے
جسکی سالگرہ ہے وہ غائب ہے
حالانکہ اسے تو کیک کھا نے اور
کھلانے کا بڑا شوق تھا۔
بہر حال ہو سکتا ہے عمر کے ساتھ اب شوق نہ رہا ہو۔۔
لیکن نیلم کو آنا تو چا ہئے تھا۔
مہمان تحفے لے کر بیٹھے ہیں /
اور میزبان ۔۔کامران بھائی ۔۔
پتہ نہیں کیوں ناراض ہو گئے ہیں
نور بھائ
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
پرانا 31-12-09, 02:12 PM   #58
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
نیلم صاحبہ سے درخواست ہے کہ وہ تشریف آوری فرمائیں اور اراکین کو کچھ تو کہیں کہ وہ کیوں خاموش ہیں
جی جی جناب میں آ گئ مجھے کوئ لنک بھیجے گا تو کچھ کہوں گی ناں
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
پرانا 31-12-09, 02:14 PM   #59
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
کامران بھائی کی ناراضگی جائز ہے
ایک رکن نیلم سب کے دکھ سکھ میں دھماکے دار شریک ہو اور اسکی خوشی کا موقع ہو تو ہم لوگ............................................ .............
ارے نہیں ایک تو آپ سب جذباتی ہو ایک ایک منٹ میں پتہ نہیں کیا کیا فیصلے کر لیتے ہو کوئ فورم کو چھوڑنے کی دھمکی دیتا ہے اور کوئ تھریڈ بند کرنے کی
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10)
پرانا 31-12-09, 02:15 PM   #60
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
میری طرف سے مبارک ہو۔
بہت شکریہ دی گریٹ بھیا ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
جواب

Tags
color, magenta, گے, پاک, وقت, والی, نٹ, نام, محترمہ, معزز, آج, اللہ, السلام, انسان, جائے, خوش, خان, دیں, دے, زندگی, زمانے, سیکشن, سالگرہ, طور, صاحبہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger