واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > سالگراہیں

ڈاکٹر نور کی سالگرہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-03-10, 01:08 AM   #31
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,105
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
صرف نور بھائ کو مبارک؟ ۔
السلام علیکم

لولز! یقین جانئے میں نے مضمون وہی سوچا ہوا تھا اور لکھنا بھی تھا مگر بعد میں ارادہ بدل دیا اور آپ نے پکڑ لیا لولزززززززز۔

میری طرف سے ڈاکٹر نور اور سب جو اس خوشی میں شامل ہیں انہیں بھی میری طرف سے اور سب کی طرف سے سب کو سالگرہ مبارک ہو۔

اب ٹھیک ھے۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-03-10, 01:14 AM   #32
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ کنعان بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیلم بہنا اب خوش،۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (08-03-10)
پرانا 12-03-10, 04:37 PM   #33
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 442
کمائي: 13,845
شکریہ: 339
362 مراسلہ میں 1,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر نور صاحب کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
دیر سے حاضری پر معذرت کیونکہ سالگرہ والا لنک ابھی نظروں سے گزرا امید ہے کہ مبارک باد قبول فرمائیں گے۔
گوہر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (13-03-10), رضی (17-03-10)
پرانا 12-03-10, 07:36 PM   #34
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی مبارکباد کے ساتھ کوئی کیک یا پھول وغیرہ بھی لاتے
تو مزہ آجاتا
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (13-03-10)
پرانا 12-03-10, 07:39 PM   #35

پرانا 13-03-10, 09:27 AM   #36
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گوہر مراسلہ دیکھیں
ڈاکٹر نور صاحب کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
دیر سے حاضری پر معذرت کیونکہ سالگرہ والا لنک ابھی نظروں سے گزرا امید ہے کہ مبارک باد قبول فرمائیں گے۔
شکریہ گوہر بھائی
آپ چونکہ دیر سے آئے ہیں
اور کیک تو سارا ختم ہو چکا ہے
اب خالی شکریے پر گذارا کریں
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-03-10, 09:30 AM   #37
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
بھائی مبارکباد کے ساتھ کوئی کیک یا پھول وغیرہ بھی لاتے
تو مزہ آجاتا
ہاں مز ہ تو آجا تا
لیکن کوئی بات نہیں
آپ بھائیوں کی دعا ئیں ہی کا فی ہیں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-03-10, 02:08 PM   #38
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم آپ کیلئے ضرور دعا کرینگے خوش رہیں۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-03-10, 10:35 PM   #39
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نور بھائی ہمارے دیر سے آنے کی معزرت قبول کرتے ہوے
ہماری جانب سے سالگرہ کی مبارک باد قبول کیجئیے
اللہ کرے کہ یہ سال آپ کے لیئے سکون اور خوشیوں سے بھرپور ثابت ہو
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (17-03-10)
پرانا 17-03-10, 10:51 AM   #40
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میر ی سالگرہ میں سارے ہی لیٹ آرہے ہیں شاہ جی
لہذا کوئی بات نہیں۔
چلیں آپ آئے تو سہی
شکریہ
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (17-03-10)
پرانا 17-03-10, 01:11 PM   #41
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیر آئے درست آئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (17-03-10), شاہ جی 90 (17-03-10)
پرانا 17-03-10, 10:38 PM   #42
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
میر ی سالگرہ میں سارے ہی لیٹ آرہے ہیں شاہ جی
لہذا کوئی بات نہیں۔
چلیں آپ آئے تو سہی
شکریہ
نور بھائی یقین مانئیے بہت شرمندہ ہیں ، بس نہ یہ تھریڈ دیکھہ سکے نہ سالگرہ کا نوٹس ورنہ شاید مبارک باد کا تھریڈ بھی ہماری جانب سے لگتا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-03-10, 10:47 PM   #43
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نور صاحب تو پھر بھی خوش نصیب ہے
ہماری سالگرہ گزر بھی گئی اور کسی نے مباکباد تک نہ دی

وہ یوں آواز دیتے ہیں کہ پہچانی نہیں جاتی
وہ یوں دل سے گزرتے ہیں کہ آہٹ تک نہیں ہوتی
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (17-03-10)
پرانا 17-03-10, 11:10 PM   #44
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یارا
دل اداس کر دیا
کب تھی آپ کی سالگرہ ؟
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-03-10, 11:31 PM   #45
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یکم مارچ کو۔
اداس مت ہو بھائی اب تو لوگ مردوں کے بھی سالگرے
منایا کرتے ہیں۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (17-03-10)
جواب

Tags
color, fan, images, size, فورم, کیلئے, کرتے, پھول, پیارے, ڈاکٹر, ڈاکٹرنور, چاچا, مبارک, مبارکباد, آج, اللہ, السلام, بھائی, جنم, دور, دوستو, دعا, رکھے, سالگرہ, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger