واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > سالگراہیں

کامران تبسم کو سالگرہ مبارک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-02-10, 10:58 PM   #31
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
کامران بھائی میری طرف سے بھی مُبارکباد قبول کریں۔
بہت شکریہ آپی سلامت رہیں ۔
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (23-02-10), خالد حسین (18-07-11), عائشہ صادق (13-10-10)
پرانا 18-02-10, 11:01 PM   #32
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
پہلی بات تو یہ ہے کہ اگر رگڑنے کچھ نکلتا تو عدناں کبھی بھی یہ تحفہ کامران کو نہ دیتا۔۔۔۔۔۔
چونکہ چراغ رگڑ رگڑ کچھ نہ نکلا تو یہ کامران کے حصے میں آگیا۔۔۔

اب بیٹھ کے رگڑتے رہو۔۔۔

اوہ سوری۔۔۔
یہ میں کیا قصہ لے کر بیٹھ گیا۔۔۔
کامران ۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو۔۔
یہ ویلنٹائن ڈے کو سالگرہ کا آئیڈ یا کس کا تھا۔۔۔۔
ویسے آئیڈیا ہے بہت زبر دست ۔۔

میری دعا ہے آپ کے لبوں پر حبیب خدا کے صدقے ۔۔۔
ہمیشہ تبسم دمکتا رہے۔۔
آنے والا اور اس سے بھی آگے آنے والے سبھی سال
آپ کیلئے مبارک ہوں
نیلم بہت شکریہ۔۔ یہ دھا گہ شروع کرنے پر۔۔۔
ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ آپ نے پوچھا تو بھیا اب سالگرہ ویلنٹائین ڈے والے دن ہی ہو تو کیا کیا جائے بحرحال اب یہ تنازع تو ختم ہو گیا ناں اب آپ ویلنٹائین ڈے کو ھماری سالگرہ سمجھ کر منا لیا کریں
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (23-02-10), خالد حسین (18-07-11), عائشہ صادق (13-10-10)
پرانا 18-02-10, 11:03 PM   #33
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Wahid Mahmood مراسلہ دیکھیں
آپ کو بہت پہت سالگرہ مبارک ھو
واحد محمود بھائ جزاک اللہ اپنی دعاؤں میں‌یاد رکھیئے گا
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (23-02-10), خالد حسین (18-07-11), عائشہ صادق (13-10-10)
پرانا 18-02-10, 11:05 PM   #34
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور اب سابقہ وزیر پیٹرولیم اور فورم کی ہر دلعزیز رکن محترمہ نیلم صاحبہ آپ کو بے حد شکریہ جو آپ نے میرے اس دن کو یادگار بنا دیا اللہ پاک آپ کو اس کی جزا دے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے آمین
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکا (21-02-10), نیلم خان (23-02-10), خالد حسین (18-07-11), عائشہ صادق (13-10-10)
پرانا 21-02-10, 12:47 PM   #35
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 41
کمائي: 514
شکریہ: 167
18 مراسلہ میں 37 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Kamran_Tabasum مراسلہ دیکھیں
اور اب سابقہ وزیر پیٹرولیم اور فورم کی ہر دلعزیز رکن محترمہ نیلم صاحبہ آپ کو بے حد شکریہ جو آپ نے میرے اس دن کو یادگار بنا دیا اللہ پاک آپ کو اس کی جزا دے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے آمین
کیا وزیر پیٹرولیم بھی اس فورم پر ہیں ۔
لیکن میری معلومات کے مطابق تو یہ بڑی مردانہ قسم کی وزارت ہے
اگر واقعی وہ وزیر ہیں تو پھر تو ان سے سوالات کرتے ہوے مزا آئے گا
پاکستانی لڑکا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکا کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-03-10), نیلم خان (23-02-10)
پرانا 21-02-10, 12:52 PM   #36
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Kamran_Tabasum مراسلہ دیکھیں
معظم شاہ جی بہت شکریہ اللہ کریم آپ کو ڈھیروں عزتوں سے نوازے آمین

13 ربیع الاول کو اٹک میں حاضری ہے اگر آپ کے پاس وقت ہو تو جناب کی زیارت کر لوں
چشم ما روشن دل ما شاد
کامران بھائی
کس وقت آئیں گے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-03-10), پاکستانی لڑکا (21-02-10), نیلم خان (23-02-10), بزم خیال (28-02-10)
پرانا 23-02-10, 01:31 AM   #37
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکا مراسلہ دیکھیں
کیا وزیر پیٹرولیم بھی اس فورم پر ہیں ۔
لیکن میری معلومات کے مطابق تو یہ بڑی مردانہ قسم کی وزارت ہے
اگر واقعی وہ وزیر ہیں تو پھر تو ان سے سوالات کرتے ہوے مزا آئے گا
میں ہوں تو یہاں ھی مگر اب وزیر پٹرولیم نہیں
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-03-10), اجنبی انسان (23-02-10), بزم خیال (28-02-10), خالد حسین (18-07-11), شاہ جی 90 (01-03-10), عائشہ صادق (13-10-10)
پرانا 23-02-10, 01:32 AM   #38
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Kamran_Tabasum مراسلہ دیکھیں
اور اب سابقہ وزیر پیٹرولیم اور فورم کی ہر دلعزیز رکن محترمہ نیلم صاحبہ آپ کو بے حد شکریہ جو آپ نے میرے اس دن کو یادگار بنا دیا اللہ پاک آپ کو اس کی جزا دے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے آمین
آپ کی حوصلہ افزائ کا بہت شکریہ
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-03-10), اجنبی انسان (23-02-10), بزم خیال (28-02-10), خالد حسین (18-07-11), شاہ جی 90 (01-03-10), عائشہ صادق (13-10-10)
پرانا 23-02-10, 01:38 AM   #39
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
میں ہوں تو یہاں ھی مگر اب وزیر پٹرولیم نہیں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
آپ کی حوصلہ افزائ کا بہت شکریہ
ارے نیلم بہن کہاں غائب ہو آپ اتنے دن سے
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-03-10), نیلم خان (23-02-10), بزم خیال (28-02-10), شاہ جی 90 (01-03-10)
پرانا 23-02-10, 01:44 AM   #40
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجنبی انسان مراسلہ دیکھیں
ارے نیلم بہن کہاں غائب ہو آپ اتنے دن سے
تھوڑی سی مصروف تھی اس لئے فورم پر نہیں آ سکی ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-03-10), بزم خیال (28-02-10), خالد حسین (18-07-11), شاہ جی 90 (01-03-10)
پرانا 28-02-10, 08:10 AM   #41
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,245
کمائي: 27,473
شکریہ: 4,247
978 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کامران تبسم کو سالگرہ مبارک

نیلم بہن موم بتیوں سے اندازہ نہیں ہو پارہا کہ کون سی ہے ؟
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (01-03-10), شاہ جی 90 (01-03-10)
پرانا 01-03-10, 03:34 AM   #42
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمودالحق مراسلہ دیکھیں
کامران تبسم کو سالگرہ مبارک

نیلم بہن موم بتیوں سے اندازہ نہیں ہو پارہا کہ کون سی ہے ؟
550 ویں ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-03-10), خالد حسین (18-07-11), شاہ جی 90 (01-03-10), عائشہ صادق (13-10-10)
پرانا 01-03-10, 11:42 AM   #43
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 329
کمائي: 5,475
شکریہ: 602
258 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
کامران بھائی میرے طرف سے آپکو بہت بہت مبارکباد
وار میرے طرف سے یہ چھوٹا سا تحفہ قبول کیجئے۔۔۔ یہ الہ دین کا
چراغ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے خوب رگڑو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ تو نکل آجائے گا۔۔۔
دانی بھائی پھر کمال کر دیا آپنے۔
غلام مجتبی جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-03-10), شاہ جی 90 (01-03-10)
پرانا 02-03-10, 12:01 AM   #44
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : غلام مجتبی جان مراسلہ دیکھیں
دانی بھائی پھر کمال کر دیا آپنے۔
جی کمال ھی کیا ہے ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-03-10), خالد حسین (18-07-11), شاہ جی 90 (02-03-10), عائشہ صادق (13-10-10)
پرانا 02-03-10, 12:39 AM   #45
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
چشم ما روشن دل ما شاد
کامران بھائی
کس وقت آئیں گے
شاہ جی میں تو آیا بھی تھا اور واپس بھی پہنچ گیا آپ کا نبمر ٹرائ کیا تھا موبائیل آف تھا اب دوبارہ فوارہ چوک کے قریب حنفیہ مسجد میں حاضری ہو گی 10 مارچ کو اور وہاں پڑھنے کے فوراً اندرون سندھ 2 دن کے لئے روانہ ہو جاؤں گا انشاء اللہ
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-03-10), خالد حسین (18-07-11), شاہ جی 90 (02-03-10), عائشہ صادق (13-10-10)
جواب

Tags
color, magenta, size, ہونٹوں, فرمائے, کامیاب, کامران, پاک, قائم, نیٹ, نام, میدان, ممبران, مبارک, معزز, آج, اللہ, السلام, تمام, جانب, دعا, سالگرہ, ساتھ, طرح, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger