واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > سالگراہیں

نیلم کی سالگرہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-12-09, 04:34 PM   #31
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نیلم صاحبہ سے درخواست ہے کہ وہ تشریف آوری فرمائیں اور اراکین کو کچھ تو کہیں کہ وہ کیوں خاموش ہیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), ڈاکٹرنور (26-12-09), نیلم خان (31-12-09), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (31-12-09)
پرانا 26-12-09, 04:56 PM   #32
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ میں نیلم کو اسکی پچاسویں سالگرہ پر مبارک با د پیش کر وں
یا
کامران بھائی سے اس تھریڈ کو بند کروانےکی وجہ پوچھوں۔۔
کچھ عجیب سی صورت حال ہے
جسکی سالگرہ ہے وہ غائب ہے
حالانکہ اسے تو کیک کھا نے اور
کھلانے کا بڑا شوق تھا۔
بہر حال ہو سکتا ہے عمر کے ساتھ اب شوق نہ رہا ہو۔۔
لیکن نیلم کو آنا تو چا ہئے تھا۔
مہمان تحفے لے کر بیٹھے ہیں /
اور میزبان ۔۔کامران بھائی ۔۔
پتہ نہیں کیوں ناراض ہو گئے ہیں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), نیلم خان (31-12-09), محمد علی75 (27-01-10)
پرانا 26-12-09, 06:20 PM   #33
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کامران بھائی کی ناراضگی جائز ہے
ایک رکن نیلم سب کے دکھ سکھ میں دھماکے دار شریک ہو اور اسکی خوشی کا موقع ہو تو ہم لوگ............................................ .............
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), نیلم خان (31-12-09), محمد علی75 (27-01-10), حیدر (31-12-09), سفر زندگی کا (31-12-09)
پرانا 31-12-09, 10:55 AM   #34
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,432
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے مبارک ہو۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), نیلم خان (31-12-09), حیدر (31-12-09)
پرانا 31-12-09, 01:38 PM   #35
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Kamran_Tabasum مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ کے معزز بھائیوں اور بہنو السلام و علیکم

پاک نیٹ کی ہر دلعزیز اور پاک نیٹ کے ہر سیکشن میں ہلچل مچانے والی شخصیت

محترمہ نیلم خان صاحبہ کون ان کے نام اور شرارتوں سے آگاہ نہیں ہے
ہر دکھی دل کے لئے دعاگو اور ہر خوش انسان کی زندگی میں مزید خوشیوں کی دعا دینے والی نٹ کھٹ نیلم کی آج سالگرہ ہے

جی تو چاہتا تھا کہ اس کی سالگرہ کو باقاعدہ طور پر منایا جائے مگر محرم الحرام کے احترام میں اس وقت ھم ان کے لئے دعاگو ہیں کہ اللہ پاک اس نٹ کھٹ سی نیلم کے چہرے پر ہمیشہ خوشیوں‌کا راج رکھے اور زمانے کی دکھ درد سے دور رکھے اور اس کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے آمین

نیلم آپ کی سالگرہ ادھار رھی اور محرم کے اختتام پر ہم سب اہلیان پاک نیٹ آپ کی سالگرہ دھوم دھام سے منائیں گے انشاء اللہ

میری پاک نیٹ‌کے تمام ممبران سے گزارش ہے کہ نیلم کی کامیابیوں اور مزید ترقی کے لئے اپنا دعائیہ پیغام اس تھریڈ میں بھیج دیں
میں بے حد مشکور و ممنون ہوں کہ میرے دن کو یاد رکھا گیا
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
پرانا 31-12-09, 01:39 PM   #36
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اللہ اس دعا کو قبولیت سے نوازے
اللہ تعالی نیلم بہن کی زندگی میں خوشیاں ہی خوشیاں لائے، کامیابیاں ان کا مقدر ہوں
کوئی دکھ نہ ہو کوئی غم نہ ہو
اور آنکھ کبھی بھی نم نہ ہو
کوئی دل کبھی بھی توڑے ناں
اور ساتھ کبھی کوئی چھوڑے ناں
بس پیار کی ندیا بہتی ہو
اور گیت خوشی کے کہتی ہو
کاش کہ نیلم بہن کی زندگی ایسی ہو
آمین

اللہ نیلم بہن کے علم و عمل اور صلاحیتوں میں اضافہ فرمائیں اور انہیں راہ حق میں استعمال کی توفیق عطا فرمائیں۔۔۔۔ آمین
نیک دعاؤں کا بہت بہت شکریہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
پرانا 31-12-09, 01:40 PM   #37
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
اللہ تعالیٰ نیلم آپی کو صحت مند زندگی عطا کرے اور ہمیشہ خوش رکھے آمین
بہت بہت شکریہ بھیا اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آپ گم کہاں ہیں؟
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
پرانا 31-12-09, 01:41 PM   #38
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمودالحق مراسلہ دیکھیں
دعا ہے اللہ تعالی ہماری ہمدرد ، شوخ و چنچل بہن کو سدا خوش رکھے ۔ ایسے ہی خوشیاں بکھیرتی رہیں اور دکھی دلوں کا مداوا بنی رہیں آمین
محمود بھیا نیک دعاؤں‌کے لئے بہت بہت شکریہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
پرانا 31-12-09, 01:44 PM   #39
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
نیلم سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔
شکریہ
سحر جی آپ کا بہت شکریہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
پرانا 31-12-09, 01:48 PM   #40
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اللہ نیلم بہن کو ہنستا مسکراتا رکھے
آمین
بہت شکریہ فیصل بھائ اللہ پاک آپ کو بھی سدا ہنستا مسکراتا رکھے آمین
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
پرانا 31-12-09, 01:49 PM   #41
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani مراسلہ دیکھیں
واہ کیا بات ہے ہماری بہن کتنی سالوں کی ہوگئی ہے؟؟؟
میرے طرف سے بہت بہت مبارک ہو بہنا
اور میرے طرف سے ایک پلیٹ بریانی ذیادہ کھالینا
بہت شکریہ عدنان بھائ آپ کو بریانی کچھ زیادہ اچھی نہیں لگتی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
پرانا 31-12-09, 01:51 PM   #42
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
میری طرفسے بھی سالگرہ مبارک ھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رضی بھیا بہت شکریہ سلامت رہیں ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
پرانا 31-12-09, 01:52 PM   #43
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
نیلم بہت بہت اور دل کی کھرائیوں سے مبارک ہو سالگرہ
بہت بہت شکریہ جاوید بھیا ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), یحیٰی (26-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
پرانا 31-12-09, 01:53 PM   #44
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : naeemuddin مراسلہ دیکھیں
نیلم باجی اللہ‌ آپ کو اور خوشیاں عطا فرمائے۔ اور آپ کے علم میں ترقی دے۔ آمین
سال گرہ کی مبارک باد نہیں دوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ نعیم بھیا ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
پرانا 31-12-09, 01:55 PM   #45
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
نیلم سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ محرم کا احترام واجب ہے لیکن ہم دعائیں تو دے سکتے ہیں نا۔ اللہ ہماری نئیلم کولمبی عمرڈھیروں خوشیاں اور دین و دنیا کی ہر کامیابی عطا فرمائے۔
بہت بہت شکریہ بہنا اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), محمد علی75 (27-01-10), سفر زندگی کا (12-01-10)
جواب

Tags
color, magenta, گے, پاک, وقت, والی, نٹ, نام, محترمہ, معزز, آج, اللہ, السلام, انسان, جائے, خوش, خان, دیں, دے, زندگی, زمانے, سیکشن, سالگرہ, طور, صاحبہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger