|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() |
زین جی وہ کیک فیصل جی کھلایا تھا آپ والا ادھار رہتا ہے
اور کوئی بات نہیں اگر بھائی کی خوشی کی تقریب میں کچھ کھانے سے پیٹ خراب ہو جائے گا تو کوئی مضائقہ نہین اس موقع کی مناسبت سے ایک شعر عرض ہے ہم بھی پچھتائے بہت دعوت نکل جانے کے بعد لوٹ آئے ایک کپ سے خود کو بہلانے کے بعد چھپا کے بوتل کوٹ میں مہمان ایک کہنے لگا یہ پیا کرتے ہیں” صاحب لوگ“ کھانے کے بعد |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام میرے چھوٹے سے پیارے سے بھائ
سالگرہ بہت بہت مبارک ۔۔۔ یکم مئ مزدوروں کا ھی دن نہیں بلکہ ایک انقلاب کا دن ھے ایک عام انسان کی زندگی کے حق اور وقار کا دن ھے آج تمہاری سالگرہ ھے دعا ھے اللہ تعالیٰ تمہیں ھر قدم پہ کامیابیاں کامرانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#33 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی ، کیک کھانے کے لئے آپ کو کوئٹہ آنا پڑے گا
اقتباس:
درست فرمایا۔ دعائوں کے لئے بہت شکریہ ۔ اللہ پاک آپ کوبھی ہمیشہ خوش رکھے |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#34 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (09-05-09), ایس اے نقوی (09-05-09) |
|
|
#35 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زین بیٹا ۔۔۔ میں تو چھٹیوں پر تھا ۔۔۔ آج ہی واپس آیا ہوں ۔ تاخیر کےلئے معذرت خواہ ہوں۔ میری طرف سے آپ کو بہت بہت سالگرہ مبارک۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (09-05-09), ایس اے نقوی (09-05-09), ام غزل (09-05-09), ابن جلال (04-05-09), سیپ (04-05-09) |
|
|
#36 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت مبارک ہو زین۔بہت غلط دن پیدا ہوئے ہو۔
چھٹی کے دن نیٹ کو ہاتھ ہی نہیں لگایا ورنہ بروقت پتہ چل جاتا۔ پھر بھی دیر آید درست آید۔ ویسے آج میرے دوسرے بھائی کی بھی سالگرہ ہے جسکی کچھ عرصہ قبل شادی ہوئی ہے۔اسے بھی تھوڑی سی دعائیں دے دیں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#37 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا تو ہر کام ہی غلط ہے
![]() آپ نے تو تین تین چھٹیاں ماریں ، جمعہ، ہفتہ اور اتوار ہمیں تو اپنے دن یعنی "یوم مزدور" اور اپنی سالگرہ کو بھی چھٹی نہیںملی![]() آپ ، بھائی اور تمام گھر والوںکے لئے ڈھیر ساری دعائیں، اللہ پاک ہمیشہ خوش و خرم رکھے اور زندگی میں کبھی دکھ نہ پہنچے۔ اقتباس:
ارے کوئی بات نہیں ، آپ آئیں اور اتنے پیار سے مبارکباد دی ، یہی بہت ہے ۔
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (09-05-09), ام غزل (09-05-09) |
|
|
#38 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی ہماری طرف سے بھی ایک خوشیوں اور صحت و سلامتی بھری سالگرہ مبارک
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی ہماری طرف سے بھی ایک خوشیوں اور صحت و سلامتی بھری سالگرہ مبارک
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (09-05-09), ابن جلال (10-05-09) |
|
|
#40 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,724
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,992 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ام طحہ جی کے بھائی کو بھی سالگرہ کی مبارک ہو
اللہ ان زندگی کو خوشیوں سے بھردے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#41 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,724
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,992 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ام طحہ جی کے بھائی کو بھی سالگرہ کی مبارک ہو
اللہ ان زندگی کو خوشیوں سے بھردے |
|
|
|
|
|
#43 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ام طلحہ جی کافی دنوں بعد نظر آئیں ہیں ، خیریت رہی ، اتنی لمبی چھتی ؟؟
اور آپ کے بھائی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اللہ ان کو زندگی کی خوشحالیاں اور آخرت کی آسانیاں عطا فرمائے آمین۔ |
|
|
|
| ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (09-05-09) |
|
|
#45 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے بھئی چھٹی لکھنا تھا شفٹ نہیں دبا ہوگا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (10-05-09), ایس اے نقوی (09-05-09) |
![]() |
| Tags |
| color, کوئٹہ, پیارے, پاک, نظر, معذرت, آج, اللہ, بھائی, جلد, خوش, خبر, خرم, درخواست, دعا, رات, زندگی, سال, سالگرہ, شہزاد, غزل, صحیح, صحافی, صحت, صدیقی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زین اور زینب | زین اور زینب | بچوں کا تعارف | 34 | 25-10-11 10:23 AM |
| ہم یعنی زین اور زینب | زین اور زینب | گپ شپ | 16 | 03-02-11 11:52 PM |
| دھرنا (طنزیہ) | سد ید مسعو د | شاعروں کی بیٹھک | 0 | 24-02-09 05:24 PM |