واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > سالگراہیں

زین سالگرہ مبارک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-05-09, 02:00 AM   #16
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,128
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,712 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یوم مزدور پر پیدا ہونے والے بھائی کو ایک مزدور کی جانب سے مُبارک باد قبول ہو!
۔
۔
Attached Images
 
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-05-09), Zullu230 (04-05-09), ایس اے نقوی (01-05-09), ام غزل (01-05-09), ابن جلال (01-05-09)
کمائي نے shafresha کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
01-05-09 ایس اے نقوی مزدور کی طرف سے زیادہ خوشی کے اظہار پر 30
پرانا 01-05-09, 04:00 AM   #17
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
زین سالگرہ مبارک

اسلام و علیکم ورحمۃاللہ وبرکاۃ
آج بروز یکم مئی ہمارے بہت اچھے ، بہت ہی پیارے ، چھوٹے سے کیوٹ سےمیمبر جناب زین الدین زیڈ ایف کی سالگرہ ہے
میری جانب سے انہیں بہت بہت مبارک باد
اللہ پاک زین کو بہت سی خوشیوں سے سرفراز فرمائے آمین
بہت بہت شکریہ ثوبیہ باجی آپ کا۔ سالگرہ تو میں‌نے زندگی میں کبھی نہیں‌ منائی

اللہ پاک آپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کی تمام مشکلات دور فرمائے۔ آمین
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-05-09), ایس اے نقوی (01-05-09), ام غزل (01-05-09)
پرانا 01-05-09, 04:03 AM   #18
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زین بھائی معافی چاہتا ہوں مجھے آنے میں کچھ دیر ہو گی پھر بھی گزری سالگرہ مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور صحت مند زندی عطا فرمائے آمین
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-05-09), ایس اے نقوی (01-05-09), ام غزل (01-05-09), ابن جلال (01-05-09)
کمائي نے خرم شہزاد خرم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
01-05-09 ایس اے نقوی زین جی کی خوشیوں میں شریک ہونے پر 10
پرانا 01-05-09, 04:36 AM   #19
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,724
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,992 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
زین بھائی معافی چاہتا ہوں مجھے آنے میں کچھ دیر ہو گی پھر بھی گزری سالگرہ مبارک ہو اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور صحت مند زندی عطا فرمائے آمین
بھائی آپ ہی تو صحیح وقت پر آئے ہیں باقی تو وقت سے پہلے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-05-09), ام غزل (01-05-09), ابن جلال (01-05-09)
پرانا 01-05-09, 07:09 AM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زین بھائی آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اللہ آپکواس دن آپ کی دعاؤں کو قبول کرکے عزیم تحفہ عطا فرمائے ۔آمین۔
Attached Thumbnails
005asr1-jpg  
Attached Images
 
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (04-05-09), ایس اے نقوی (01-05-09), ابن جلال (01-05-09)
پرانا 01-05-09, 10:36 AM   #21
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

غزل آپ نے پہلے بھی سلاگرہ مبارک کہا تھا آج پھر مگر معذرت اب پوائینٹس نہیں ملنے کیونکہ ہوائینٹس پہلی بار شرکت پر دیئے جاتے ہیں
اور صدیقی صاحب چونکہ مزدور لکھتے ہیں اس لئے انہیں زیادہ پوائینٹس دیئے جا رہے ہیں باقی ممبران کے نام آغاز میں درج کئے جاتے ہیں شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (01-05-09)
پرانا 01-05-09, 02:50 PM   #22
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
حیدر آباد میں بمبے بیکری کا کیک کھائے عرصہ ہوگیا
وقاص کو کہتے ہیں ایک آپ کو پارسل کردے ایک مجھے
زین کی سالگرہ کی خوشی میں اپُن دونوں کھائیں گے
فیصل بھائی مجھے پتہ بتائیں میں آپ کو پارسل کر دیتا ہو ویسے میں اس ہندو کے کیک نہیں کھاتا دنیا ٹوٹھتی ہے اس کے کیک پر معلوم نہیں کیا جادو کر رکھا ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-05-09), ابن جلال (01-05-09)
پرانا 01-05-09, 02:52 PM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو زین بھائی مگر یہ زین بھائی ہے کہاں نظر ہی نہیں آ رہے جبکہ آج تو چھٹی بھی ہے مزدور کی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (01-05-09), ابن جلال (01-05-09)
کمائي نے wajee کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
01-05-09 ایس اے نقوی زین جی کی خوشیوں میں شریک ہونے پر 10
پرانا 01-05-09, 03:55 PM   #24
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دوستوں کی خوشیوں میں شریک ہونے والے تمام ممبران کا بہت بہت شکریہ ادا کیا جاتا ہے اور زین جی سے درخواست کی جاتی ہے کہ برائے کرم کیک لے کر جلد آجائیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (01-05-09), ابن جلال (01-05-09)
پرانا 01-05-09, 06:55 PM   #25
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سترہ سال کیسے گزرگئے ، زندگی کتنی مختصر ہے

اقتباس:
مبارک ہو زین بھائی مگر یہ زین بھائی ہے کہاں نظر ہی نہیں آ رہے جبکہ آج تو چھٹی بھی ہے مزدور کی
تمام بھائیوں اور بہنوں‌ کا بہت بہت شکریہ اور معذرت کہ سب کا شکریہ ادا نہیں‌کرسکا ، رات کو سب کے جوابات لکھ لئے تھے لیکن بجلی چلی گئی ۔ پھر آج دن بھر بھی مصروفیت تھی ۔

وقاص بھائی ۔ شاہ جی بھی صحافی ہیں‌ان سے پوچھ لیجئے کہ یوم مئی کو چھٹی ہوتی ہے یا کام زیادہ

ام غزل بہن، ستارہ باجی، فیصل بھائی، جاوید بھیا، انجم شاہ بھائی ، خلیل بھائی، وقاص‌بھائی، رضی بھائی، خرم بھائی ، صدیقی صاحب اور تمام دوستوں بھائیوں اور بہنوں‌ کا ایک بار پھر بہت بہت شکریہ

اقتباس:
دوستوں کی خوشیوں میں شریک ہونے والے تمام ممبران کا بہت بہت شکریہ ادا کیا جاتا ہے اور زین جی سے درخواست کی جاتی ہے کہ برائے کرم کیک لے کر جلد آجائیں
کیک تو بڑے بھیا (فیصل بھائی )کھلاچکے ہیں ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (04-05-09), ام غزل (01-05-09), سیپ (04-05-09)
پرانا 01-05-09, 07:21 PM   #26
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی جو فیصل جی نے کیک کھلایا تھا ابھی تک پیٹ میں گڑبڑ ہو رہی ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (04-05-09), ام غزل (01-05-09), ابن جلال (01-05-09)
پرانا 01-05-09, 07:53 PM   #27
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے آپ فیصل بھائی کے خلوص پر شک کرہے ہیں ، ابھی آکر آپ کی خبر لیتے ہیں
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (04-05-09), ایس اے نقوی (01-05-09), ابن جلال (01-05-09)
پرانا 01-05-09, 08:13 PM   #28
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی خبر تو صحافی لیتے ہیں فیصل بھائی نے یہ "دھندا" کب سے شروع کیا
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (04-05-09), ام غزل (02-05-09)
پرانا 01-05-09, 09:14 PM   #29
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل جی بھی تو ساتھ ہیں ہمارے
آپ کیک کھلانے والے بنے
نئی تحریر
اسلام ،عدل اجتماعی کا علمبردار
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-05-09, 10:13 PM   #30
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ثوبیہ باجی ، بند ڈبوں‌میں میرے لئے کیا ہے ؟؟؟؟

انجم شاہ بھائی ، آپ کے پیٹ میں گڑبڑ ہورہی ہے اس لئے مزید کیک کھانا اچھا نہیں رہے گا۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (09-05-09)
جواب

Tags
color, کوئٹہ, پیارے, پاک, نظر, معذرت, آج, اللہ, بھائی, جلد, خوش, خبر, خرم, درخواست, دعا, رات, زندگی, سال, سالگرہ, شہزاد, غزل, صحیح, صحافی, صحت, صدیقی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زین اور زینب زین اور زینب بچوں کا تعارف 34 25-10-11 10:23 AM
ہم یعنی زین اور زینب زین اور زینب گپ شپ 16 03-02-11 11:52 PM
دھرنا (طنزیہ) سد ید مسعو د شاعروں کی بیٹھک 0 24-02-09 05:24 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger